بھارتی اداکارہ ثنا مقبول جگر کے عارضے میں مبتلا

بھارتی اداکارہ ثنا مقبول جگر کے عارضے میں مبتلا

کچھ عرصے سے آٹو امیون ہیپاٹائٹس کے ساتھ جنگ لڑ رہی ہوں لیکن حال ہی میں حالات مزید خراب ہوگئے ہیں: اداکارہ ثنا مقبول/ فائل فوٹوبھارتی اداکارہ اور بگ باس او ٹی ٹی 3 کی فاتح ثنا مقبول جگر کے...
کیا آپ ایک منٹ کا ایک کروڑ ڈالر معاوضہ لینے والے اداکار کا نام جانتے ہیں؟

کیا آپ ایک منٹ کا ایک کروڑ ڈالر معاوضہ لینے والے اداکار کا نام جانتے ہیں؟

ہالی وڈ سپر اسٹار اپنی فلم میں منٹوں کی اداکاری کیلئے لاکھوں ڈالرز معاوضہ وصول کرتے ہیں/فوٹوفائلآپ نے یقیناً بالی وڈ  اداکاروں کیلئے کروڑوں کا معاوضہ تو کئی بار  سنا ہوگا لیکن کیا آپ جانتے ہیں ہالی وڈ کے کئی...
ججز کیلئے 19 کروڑ 70 لاکھ روپے سے ریسٹ ہاؤس تعمیر کرنے کا فیصلہ

ججز کیلئے 19 کروڑ 70 لاکھ روپے سے ریسٹ ہاؤس تعمیر کرنے کا فیصلہ

بجٹ میں محکمہ قانون سندھ و عدلیہ کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طورپر ایک ارب 75 کروڑ 70 لاکھ روپے مختص کیے ہیں/ فائل فوٹوکراچی: سندھ حکومت نے ہائیکورٹ کے ججز کیلئے ہاکس بے کے پر فضا مقام پر 19...
مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف

مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف

ایران ہمارا ہمسایہ برادر ملک ہے، ہمارے ایران کے ساتھ ایسے رشتے ہیں جس کی تاریخ میں کم مثال ملتی ہے: وزیر دفاع/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم دنیا متحد نہ ہوئی اور...
نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کرنے کا فیصلہ

نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کرنے کا فیصلہ

نظرثانی شدہ بجٹ تجاویز کے تحت نئی حد سے زیادہ رقم نکالنے پر 0.8 فیصدکا زیادہ ایڈوانس ٹیکس لاگو ہوگا جو موجودہ سال کے 0.6 فیصد سے زیادہ ہے/ فائل فوٹونان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50  ہزار...
ملک بھر کے47 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک بھر کے47 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پولیو وائرس 34 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پایا گیا: پاکستان انسداد پولیو پروگرام/ فائل فوٹوکراچی: ملک بھر کے47 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق مئی میں 116 ماحولیاتی نمونے پولیو کی جانچ...
بچوں کے بوائے فرینڈ یا گرل فرینڈ ہونا عام بات ہے: اداکارہ سنیتا مارشل

بچوں کے بوائے فرینڈ یا گرل فرینڈ ہونا عام بات ہے: اداکارہ سنیتا مارشل

فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل نے بچوں کے بوائے فرینڈ یا گرل فرینڈ ہونے کو عام بات قرار دے دیا۔سنیتا مارشل نے ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوع کے ساتھ...
اب اسرائیل نتائج بھگتنے کے مراحل میں داخل ہوچکا ہے: اعلیٰ کمانڈر پاسداران انقلاب

اب اسرائیل نتائج بھگتنے کے مراحل میں داخل ہوچکا ہے: اعلیٰ کمانڈر پاسداران انقلاب

دشمن سمجھ بیٹھا تھا کچھ فوجی مراکز کو نشانہ بنا کر ہمیں کمزور کر دے گا اور ہم خاموش رہیں گے: جنرل واحدی/ فائل فوٹوایرانی پاسداران انقلاب کے اعلیٰ کمانڈر جنرل احمد واحدی نے کہا ہےکہ آج دشمن اسرائیل کو اپنی...
اداکار نعمان اعجاز کم آمدن والے طبقے کو مہنگی بجلی دینے پر ناراض

اداکار نعمان اعجاز کم آمدن والے طبقے کو مہنگی بجلی دینے پر ناراض

نعمان اعجان اکثر عوامی مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں/ فائل فوٹوپاکستانی کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے مہنگائی کی چکی میں پسے کم آمدن والے طبقے کو مہنگی بجلی دینے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔نعمان...
ایرانی حملوں کے نتیجے میں ‘تل ابیب’ میں ہونیوالی تباہی کی ویڈیوز سامنے آگئیں

ایرانی حملوں کے نتیجے میں ‘تل ابیب’ میں ہونیوالی تباہی کی ویڈیوز سامنے آگئیں

اسرائیلی دفاعی اداروں کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ کم از کم دو ہفتے جاری رہ سکتی ہے—فوٹو: ایکساسرائیل نے جمعہ کی علی الصبح ایران پر حملہ کرکے باقاعدہ جنگ کا آغاز کیا تو پھر ایران نے 200 سے...
ایران سے جنگ کب تک جاری رہ سکتی ہے؟ اسرائیلی دفاعی اداروں نے بتادیا

ایران سے جنگ کب تک جاری رہ سکتی ہے؟ اسرائیلی دفاعی اداروں نے بتادیا

اسرائيل نے دنیا بھر میں اپنے سفارت خانے تاحکمِ ثانی بند کردیے ہیں اور قونصلر سروس بھی معطل رہے گی—فوٹو: فائلاسرائیلی دفاعی اداروں کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ کم از کم دو ہفتے جاری رہ سکتی ہے۔اسرائیلی وزیراعظم...
اسرائیل نے معاشی اور توانائی انفرا اسٹرکچر پر حملہ کیا تو فوری ردعمل دیں گے: ایران

اسرائیل نے معاشی اور توانائی انفرا اسٹرکچر پر حملہ کیا تو فوری ردعمل دیں گے: ایران

اسرائیلی حملے کا شکار ایران سے تحمل کا مطالبہ غیر منصفانہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ/ فائل فوٹوتہران: ایران نے عالمی برادری کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے معاشی اور توانائی انفرا اسٹرکچر پر حملہ کیا تو فوری ردعمل...
ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے: پاکستان

ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق حاصل ہے: پاکستان

اسرائیلی حملہ ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا خطاب— فوٹو:فائلاقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے...
ایرانی عوام کے پاس اپنی حکومت کیخلاف اٹھ کھڑے ہونے کا بہترین موقع ہے، ہم انکے ساتھ ہیں: نیتن یاہو

ایرانی عوام کے پاس اپنی حکومت کیخلاف اٹھ کھڑے ہونے کا بہترین موقع ہے، ہم انکے ساتھ ہیں: نیتن یاہو

فوٹو: فائلاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ایران کی جانب سے جوابی حملے کے بعد ردعمل سامنے آگیا۔ایران کی جانب سے جوابی کارروائی شروع کردی گئی ہے اور اسرائیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں۔ایرانی حملوں میں 15...
ایران نے اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کو ‘وعدہ صادق تھری’ کا نام دیدیا

ایران نے اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کو ‘وعدہ صادق تھری’ کا نام دیدیا

ایران کی جانب سے جوابی کارروائی شروع کردی گئی ہے اور اسرائیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں—فوٹو: ایکسایران نے اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کو 'وعدہ صادق تھری' کا نام دیا ہے۔ایران کی جانب سے جوابی...
ایران کا 2 اسرائیلی طیارے مار گرانے اور خاتون پائلٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

ایران کا 2 اسرائیلی طیارے مار گرانے اور خاتون پائلٹ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

ملک کے فضائی دفاع نے اسرائیلی حکومت کے دو لڑاکا طیاروں کو مار گرانے میں کامیابی حاصل کی: ایرانی نیوز ایجنسی— فوٹو:فائلایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی دفاعی نظام نے 2 اسرائیلی طیارے مار گرائے۔ایران کی تسنیم نیوز ایجنسی...
اسرائیل کے ایک بار پھر ایران میں مختلف مقامات پر حملے

اسرائیل کے ایک بار پھر ایران میں مختلف مقامات پر حملے

تہران میں ایرانی فضائی دفاعی نظام اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے— فوٹو: رائٹرزاسرائیلی کی جانب سے ایک بار پھر ایران میں مختلف مقامات پر حملے کیے گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب کے ایران کے فوردو ایٹمی پلانٹ کے...
سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

فوٹو: فائلکراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 61 ہزار...
اسرائیلی حملے سے کچھ دیر قبل ایران میں موساد کمانڈوز کی کارروائیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسرائیلی حملے سے کچھ دیر قبل ایران میں موساد کمانڈوز کی کارروائیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

موساد ایجنٹس ایران میں کارروائی کرتے ہوئے— اسکرین گریبایران میں اسرائیلی فضائی حملوں سے کچھ دیر قبل ایرانی سرزمین پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے کمانڈوز کی کارروائیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔اسرائیلی فوج کے مطابق موساد کمانڈوز کی کارروائیوں نے...
سندھ کا 34 کھرب 51 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے

سندھ کا 34 کھرب 51 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے

https://www.youtube.com/watch?v=lcRbJOpCUCs سندھ اسمبلی میں مالی سال 26-2025 کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے۔بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہا کہ  میرے لیے یہ اعزاز ہے کہ میں 10ویں بار سندھ کا بجٹ پیش...