خواتین کو وراثت میں حق نہ دینے والے کسی منصب پر فائز ہونے کے اہل نہیں: امیر جماعت اسلامی

خواتین کو وراثت میں حق نہ دینے والے کسی منصب پر فائز ہونے کے اہل نہیں: امیر جماعت اسلامی

موجودہ فرسودہ نظام ہمارے بچوں کو تعلیم، بچیوں کو تحفظ اور نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے میں ناکام ہو چکا ہے: حافظ نعیم۔ فوٹو جماعت اسلامی فیس بکامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے ملک کا موجودہ نظام...
شاہزیب خانزادہ کیلئے اعزاز، کینیڈین رکن پارلیمنٹ نے صحافتی خدمات پر سرٹیفکیٹ سے نوازدیا

شاہزیب خانزادہ کیلئے اعزاز، کینیڈین رکن پارلیمنٹ نے صحافتی خدمات پر سرٹیفکیٹ سے نوازدیا

کینیڈین رکن پارلیمنٹ اقرا خالد نے شاہزیب خانزادہ سے ملاقات میں ان کے ڈرامے کیس نمبر 9 میں خواتین کے حقوق کو اُجاگر کرنے پر سراہا۔ اسکرین گریبپاکستانی نژادکینیڈین رکن پارلیمنٹ اقرا خالد نے جیو نیوز کے سینئر اینکر  پرسن...
جو بھی ہمارے جوانوں کو شہید کرتا ہے وہ دہشتگرد ہے، انکے خاتمے کے سوا کوئی آپشن نہیں: سہیل آفریدی

جو بھی ہمارے جوانوں کو شہید کرتا ہے وہ دہشتگرد ہے، انکے خاتمے کے سوا کوئی آپشن نہیں: سہیل آفریدی

وفاق کو دعوت دیتا ہوں پختونخوا میں آڈٹ کرے لیکن ہمارے واجبات بھی دے، میرا بھائی بھی کرپشن میں ملوث ہو تو اسے سزا ملنی چاہیے: وزیر اعلیٰ کے پی۔ فوٹو فائلوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے جو...
بھارتی طیارہ حادثے میں فلائنگ رولز کی خلاف ورزی کے امکان کی تحقیقات جاری

بھارتی طیارہ حادثے میں فلائنگ رولز کی خلاف ورزی کے امکان کی تحقیقات جاری

فوٹو: انٹرنیٹدبئی ائیر شو 2025  میں بھارتی طیارہ  حادثے کی تحقیقات  جاری ہیں،  بھارتی پائلٹ کی غلطی تھی یا طیارے کی مشینی خرابی؟ فیصلہ  تحقیقات کے بعد  ہوگا۔اماراتی ایوی ایشن حکام  اور  عسکری ماہرین کی مشترکہ تحقیقات جاری ہیں۔دبئی ائیر...
فورسز اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا بنوں میں مشترکہ آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 8 دہشتگرد ہلاک

فورسز اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا بنوں میں مشترکہ آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 8 دہشتگرد ہلاک

بھارتی حمایت یافتہ ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا: آئی ایس پی آر۔سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں مشترکہ آپریشن کر کے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر...
بھارت نے بالآخر امریکی دباؤ کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی کمپنی کا روسی تیل نہ خریدنے کا فیصلہ

بھارت نے بالآخر امریکی دباؤ کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی کمپنی کا روسی تیل نہ خریدنے کا فیصلہ

روسی تیل کی خریداری رکنے کے بعد ریلائنس کو مشرق وسطیٰ اور ممکنہ طور پر امریکا سے مہنگا تیل خریدنا پڑے گا: امریکی اخبار۔ فوٹو فائلآزاد خارجہ پالیسی کے دعوے دار بھارت نے بالآخر امریکی دباو کےآگے گھٹنے ٹیک دیے۔روس...
ذاتی زندگی کو لیکر نشانہ بنایا گیا، مرنے کے قریب پہنچ گیا تھا: فیروز خان

ذاتی زندگی کو لیکر نشانہ بنایا گیا، مرنے کے قریب پہنچ گیا تھا: فیروز خان

نجی ٹی وی کے یوٹیوب چینل پر اداکار فیروز خان کے انٹرویو کا ایک ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے اپنی زندگی کے مشکل دنوں میں ہونے والی تنقید پر بات کی/ فائل فوٹواداکار فیروز خان کا...
وفاقی آئینی عدالت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

وفاقی آئینی عدالت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ 24 نومبر کو ساڑھے 11 بجے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کرے گا/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی انٹرا کورٹ...
27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف وکلا کنونشن تنازع کا شکار، صدر اور سیکرٹری سندھ ہائیکورٹ بار آمنے سامنے

27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف وکلا کنونشن تنازع کا شکار، صدر اور سیکرٹری سندھ ہائیکورٹ بار آمنے سامنے

صدر ہائیکورٹ بار کے نے کنونشن منسوخ کر دیا جبکہ جنرل سیکرٹری سندھ ہائیکورٹ بار نے آج ہر صورت وکلا کنونشن کرانے کا اعلان کر رکھا ہے۔ اسکرین گریب27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا کنونشن تنازع کا شکار ہو...
نچلے لیول پر شاید پورا کنٹرول نہ ہو مگر پنجاب میں ٹاپ لیول پر کرپشن ممکن نہیں: مریم نواز

نچلے لیول پر شاید پورا کنٹرول نہ ہو مگر پنجاب میں ٹاپ لیول پر کرپشن ممکن نہیں: مریم نواز

ہم پرتنقید کرنے والے صحافی کی اہلیہ بھی یہ کہنے پرمجبور ہیں کہ پنجاب میں محفوظ سمجھتی ہوں: وزیراعلیٰ پنجاب/ فائل فوٹولاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ ممکن ہے نچلے لیول پرکرپشن پوری طرح کنٹرول میں نہ ہو مگر...
’35 دن تک اغوا رہا، روشنی نہیں دیکھی‘، حسن احمد نے اپنے اغوا کی کہانی بتادی

’35 دن تک اغوا رہا، روشنی نہیں دیکھی‘، حسن احمد نے اپنے اغوا کی کہانی بتادی

بازیابی کے بعد میری ذہنی کیفیت اتنی خراب تھی کہ میں نےگھر پہنچ کر رونا شروع کردیا، پروگرام میں گفتگو/ فائل فوٹوپاکستانی اداکار و ماڈل  حسن احمد نے اپنی اغوا کی کہانی بتادی۔حسن احمد حال ہی میں ایک نجی ٹی...
وفاقی حکومت نے سونےکی درآمد اوربرآمد پر عائد پابندی ختم کردی

وفاقی حکومت نے سونےکی درآمد اوربرآمد پر عائد پابندی ختم کردی

فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی حکومت نے سونےکی درآمد اوربرآمد پر عائد پابندی ختم کردی۔ جیونیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے...
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ

ایک ہفتے میں ٹماٹر 57.03 فیصد،لہسن 2.61 اورچینی کی قیمتوں میں 2.23 فیصد کا اضافہ ہوا/ فائل فوٹوملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.07 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور  مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 3.53 فیصد ہوگئی۔وفاقی ادارہ...
کیا صدر ٹرمپ فاشسٹ ہیں؟ صحافی کا ممدانی سے سوال، ٹرمپ نے خود جواب دیدیا

کیا صدر ٹرمپ فاشسٹ ہیں؟ صحافی کا ممدانی سے سوال، ٹرمپ نے خود جواب دیدیا

ڈونلڈ ٹرمپ اور ظہران ممدانی کی ملاقات کے دوران مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا/ فوٹو انٹرنیٹ نیویارک کے نئے  میئر ظہران ممدانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں  ملاقات  کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور ظہران ممدانی کی ملاقات کے ...
پاکستان میں بیروزگاری میں اضافہ، 7 فیصد کے قریب پہنچ گئی: لیبر فورس سروے

پاکستان میں بیروزگاری میں اضافہ، 7 فیصد کے قریب پہنچ گئی: لیبر فورس سروے

21-2022 کے لیبر فورس سروے میں بتایا گیا تھا کہ ملک میں لیبر فورس بڑھ کر 71.76 ملین ہوگئی تھی اور بے روزگاری کی شرح معمولی کمی کے ساتھ 6.3 فیصد رہی/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان میں بے روزگاری کی...
روس نے یوکرین سے جنگ بندی کیلئے ٹرمپ کے امن منصوبےکی حمایت کردی

روس نے یوکرین سے جنگ بندی کیلئے ٹرمپ کے امن منصوبےکی حمایت کردی

فوٹو: فائلروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین سے جنگ بندی کے لیے امریکی امن منصوبے کی حمایت کردی۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے تصدیق کی کہ اس منصوبے میں روس کے کئی اہم مطالبات کو شامل کیا گیا ہے۔پیوٹن نے خبردار...
ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم کا وقت رات 12 بجے ختم، کل ووٹ ڈالے جائیں گے

ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم کا وقت رات 12 بجے ختم، کل ووٹ ڈالے جائیں گے

فوٹو: فائلقومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے7 حلقوں پر ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم کا وقت رات 12 بجے ختم ہوگیا۔الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی وارننگ دی ہے۔ الیکشن...
اسحاق ڈار کا غزہ میں مظالم اور فلسطینی زمینوں پر قبضےکے فوری خاتمے پر زور

اسحاق ڈار کا غزہ میں مظالم اور فلسطینی زمینوں پر قبضےکے فوری خاتمے پر زور

فوٹو: وزارت خارجہ/ایکسنائب وزیراعظم اسحاق ڈار  نے غزہ میں مظالم اور فلسطینی زمینوں پر قبضےکے فوری خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔برسلز میں یورپی یونین انڈوپیسیفک وزارتی فورم سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ  کچھ عناصر خطے...
سہیل آفریدی نے الیکشن کمیشن کی طلبی کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کردی

سہیل آفریدی نے الیکشن کمیشن کی طلبی کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کردی

فوٹو: فائلوزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اپنی طلبی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔وزیراعلیٰ نے بشیر خان وزیر ایڈووکیٹ کی وساطت سے پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے...
ممدانی سے ملاقات میں نیتن یاہو کی گرفتاری پر بات نہیں ہوئی: ٹرمپ

ممدانی سے ملاقات میں نیتن یاہو کی گرفتاری پر بات نہیں ہوئی: ٹرمپ

فوٹو: بی بی سیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی کی ملاقات ہوئی، اس دوران مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔امریکی صدر  نے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ظہران...