دنیا نے ہی نہیں بھارت نے بھی تسلیم کیا کہ پاکستان نے اسے منہ توڑ جواب دیا: رانا ثناء اللہ
بانی پی ٹی آئی سیاست نہیں کر رہے، انہوں نے سیاست کی ہی نہیں، بدقسمتی ہے کہ عمران خان کو لایا گیا: رہنما مسلم لیگ ن۔ فوٹو فائلفیصل آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے دنیا نے...
4 سال کے بچوں کو اسکول میں بیوقوف ڈالتے ہیں: اسد صدیقی
اسد صدیقی نے مزید کہا کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق بھی بچوں کو والدین کے قریب رکھنا اور خود تعلیم دینا افضل ہے__فوٹو: فائلپاکستانی اداکار اور ماڈل اسد صدیقی نے حال ہی میں والدین اور اسکولز کے بچوں کو چھوٹی...
قومی انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہونے تک جماعت اسلامی کاکوئی امیدوار نہیں: حافظ نعیم
ہماری جماعت میں جو چلے گا وہ نظام کے تحت چلے گا، امیر جماعت اسلامی/ فائل فوٹولاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ قومی انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہونے تک ہمارا کوئی امیدوار نہیں ہوگا۔ لاہور مینار...
بھارت کے معروف گلوکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق
گلوکار ہرمن سدھو کی کار کو حادثہ پیش آیا۔—فوٹو:بھارتی میڈیا بھارت کے معروف پنجابی گلوکار ہرمن سدھو ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق جمعہ کی شام پنجاب کے ضلع مانسا میں مشہور پنجابی گلوکار ہرمن سدھو کی کار کو...
سرحد کی بندش سے افغان معیشت پر منفی اثرات نمایاں، بنیادی غذائی اشیا عام آدمی کی پہنچ سے باہر
خوراک اور ایندھن کی بڑھتی قیمتیں سردیوں کے دوران افغان عوام کی زندگی مزید مشکل بنا سکتی ہیں، معاشی ماہرین۔ فوٹو فائلپاک افغان سرحد کی بندش سے افغان معیشت پر منفی اثرات نمایاں ہونے لگے ہیں۔افغان میڈیا کا بتانا ہے...
پنجاب کے بعض شہروں میں صفائی کی غیر تسلی بخش صورتحال پر وزیراعلیٰ برہم
40 سے50 ارب روپے کی مشینری، ڈیڑھ لاکھ کی فورس کے باوجود کوڑے کے ڈھیر برداشت نہیں، مریم نواز/ فائل فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بعض شہروں میں صفائی کی غیر تسلی بخش صورتحال پر برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب...
طور خم سرحد کی بندش سے افغانستان کوایک ماہ میں 45 ملین ڈالر کا نقصان
چند ہفتوں میں افغانستان کیلئے تمام سرحدوں کا مجموعی نقصان 200 ملین ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ فوٹو فائلاسلام آباد میں وفاقی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ طورخم کی بندش سے ایک ماہ میں افغانستان کو 45 ملین...
وفاقی وزیر نے اداروں کی نجکاری میں پیپلزپارٹی کو رکاوٹ قرار دیدیا
پیپلز پارٹی ملک میں سرکاری اداروں کی نجکاری کے خلاف ہے، اس کی وجہ سے نجکاری کا عمل آگے نہیں بڑھ پا رہا ہے: قیصر احمد شیخکراچی: وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ ن قیصر احمد شیخ نے ارادوں کی...
پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کا وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کا اعلان
مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ انفرادی یا اقلیتی بیانات پوری قانونی برادری کی نمائندگی نہیں کرتے__فوٹو: فائلپاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کا اعلان کر دیا۔پاکستان بار اور...
حکومت کی 28 ویں آئینی ترمیم لانے کی تردید، ایسی کوئی تجویز زیرغور نہیں: وفاقی وزیر
طارق فضل چوہدری نے واضح طور پر اس تاثر کی تردید کی کہ حکومت 28ویں آئینی ترمیم کے کسی پیکج پر کام کر رہی ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد:کچھ وزرا کے حالیہ بیانات کے باوجود اعلیٰ سرکاری حکام کا کہنا ہے...
قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے
قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے ۔ ہری پور، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفر گڑھ میں تیاریاں مکمل کرلی گئی، انتخابی سامان پہنچا دیا گیا۔پولنگ...
فلسطین، سوڈان، یوکرین اور کانگو کے تنازعات کے منصفانہ حل کا مطالبہ
فوٹو: اے ایف پی جوہانسبرگ: جی 20 کے سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں فلسطین، سوڈان، یوکرین اور کانگو کے تنازعات کے منصفانہ حل کا مطالبہ کیاگیا ہے۔جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کی تنظیم جی...
پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سے مزید جوڑنے کی جانب پیشرفت، عالمی سطح کی سب میرین کیبل کراچی پہنچ گئی
عالمی سطح کی سب میرین کیبل سی می وی 6 (SE-ME-WE 6) کراچی کے ساحلی مقام ہاکس بے پر پہنچ گئی—فوٹو: اسکرین گریب پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سےمزید مضبوطی کے ساتھ جوڑنے کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، عالمی سطح...
سنیل منج کا نام کس بالی وڈ اداکار سے متاثر ہوکر رکھا گیا؟
سنیل منج جیو پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئے جس میں انہوں نے مختلف موضوعات پرگفتگو کی،فوٹو/ اسکرین گریبپاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری سے وابستہ معروف شخصیت سنیل منج نے اپنے منفرد نام سے متعلق بتایا ہے کہ ان کا نام...
مسلمان نیویارک، لندن کا میئر بن سکتا ہےلیکن بھارت میں یونیورسٹی کا وی سی نہیں بن سکتا، مولانا ارشد مدنی
فوٹو: فائلجمعیت علمائے ہند(الف) کے صدر اور دارالعلوم دیوبند کے صدرالمدرسین مولانا ارشد مدنی نے مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئےکہا ہےکہ آج ایک مسلمان نیویارک اور لندن کا میئر بن سکتا ہے لیکن بھارت میں ایک مسلمان یونیورسٹی...
غزہ میں اسرائیلی فوج کے مسلسل حملے جاری، حماس نے ثالثوں سے فوری مداخلت کی اپیل کردی
فوٹو: فائلغزہ میں اسرائیلی فوج کے بڑھتے حملوں پر حماس نے ثالثوں سے فوری مداخلت کی اپیل کردی۔حماس کے اعلیٰ عہدیدار نے عرب میڈیا سےگفتگو میں بتایا کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں پر اپنے غصے سے ثالثوں کو...
اپوزیشن اتحاد کا آئی ایم ایف رپورٹ میں سامنے آنے والی معاشی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ
48 گھنٹوں سے زائد وقت گزر گیا لیکن کسی حکومتی نمائندے نے آئی ایم ایف رپورٹ کی تردید نہیں کی: سابق گورنر سندھ محمد زبیر۔ فوٹو فائلتحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئی ایم ایف رپورٹ میں سامنے آنے والی معاشی...
خواتین کو وراثت میں حق نہ دینے والے کسی منصب پر فائز ہونے کے اہل نہیں: امیر جماعت اسلامی
موجودہ فرسودہ نظام ہمارے بچوں کو تعلیم، بچیوں کو تحفظ اور نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے میں ناکام ہو چکا ہے: حافظ نعیم۔ فوٹو جماعت اسلامی فیس بکامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے ملک کا موجودہ نظام...
شاہزیب خانزادہ کیلئے اعزاز، کینیڈین رکن پارلیمنٹ نے صحافتی خدمات پر سرٹیفکیٹ سے نوازدیا
کینیڈین رکن پارلیمنٹ اقرا خالد نے شاہزیب خانزادہ سے ملاقات میں ان کے ڈرامے کیس نمبر 9 میں خواتین کے حقوق کو اُجاگر کرنے پر سراہا۔ اسکرین گریبپاکستانی نژادکینیڈین رکن پارلیمنٹ اقرا خالد نے جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن...
جو بھی ہمارے جوانوں کو شہید کرتا ہے وہ دہشتگرد ہے، انکے خاتمے کے سوا کوئی آپشن نہیں: سہیل آفریدی
وفاق کو دعوت دیتا ہوں پختونخوا میں آڈٹ کرے لیکن ہمارے واجبات بھی دے، میرا بھائی بھی کرپشن میں ملوث ہو تو اسے سزا ملنی چاہیے: وزیر اعلیٰ کے پی۔ فوٹو فائلوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے جو...










