پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

فوٹو:@dgprPaknavyپاک بحریہ نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق  اینٹی شپ بیلسٹک میزائل پاکستان میں ہی تیار کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق اینٹی شپ بیلسٹک میزائل سمندری اور  زمینی اہداف...
کراچی میں ایک ماہ کے دوران 71 کروڑ روپے سے زائدکے ای چالان کیےگئے

کراچی میں ایک ماہ کے دوران 71 کروڑ روپے سے زائدکے ای چالان کیےگئے

فوٹو: فائلٹریفک  پولیس  نے کراچی میں  ایک  ماہ کے دوران  ہوئے ای چالان کی تفصیلات  جاری کردی ہیں  جس کے مطابق  ایک ماہ  میں 71 کروڑ  روپے سے  زائد کے ای چالان کیےگئے۔ٹریفک پولیس کے مطابق  کراچی میں ایک ماہ...
80 لاکھ افراد بیروزگاری کا شکار، ملک میں بیروزگاری کی شرح بڑھ کر 7.1 فیصد ہوگئی

80 لاکھ افراد بیروزگاری کا شکار، ملک میں بیروزگاری کی شرح بڑھ کر 7.1 فیصد ہوگئی

سال 2020-21 میں ملک میں بیروزگاری کی شرح 6.3 فیصد تھی، پاکستان کی 3.3 فیصد آبادی بیروزگار ہے: قومی لیبر فورس سروے— فوٹو:فائلقومی لیبر فورس سروے 2024-25 کے نتائج جاری کردیے گئے۔لیبر فورس سروے کے مطابق پاکستان میں بیروزگاری کی...
صیہونی حکومت نےبھارت میں آباد بنی میناشے یہودیوں کو اسرائیل منتقل کرنےکا منصوبہ منظورکرلیا

صیہونی حکومت نےبھارت میں آباد بنی میناشے یہودیوں کو اسرائیل منتقل کرنےکا منصوبہ منظورکرلیا

فوٹو: الجزیرہ/ فائلتل ابیب: اسرائیل نے  یہودی آبادکاروں  میں اضافےکے لیے نیا اقدام کرتے پوئے بھارت میں آباد بنی میناشے قبیلےکو اسرائیل منتقل کرنےکا منصوبہ منظور کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق  ابتدائی طور  پر  بنی میناشے قبیلےکے 1200 افراد کو  2026 میں اسرائیل...
اُلتر گلیشیئر کا ایک بڑا حصہ ٹوٹ گیا، برفانی تودے نے وادی ہنزہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

اُلتر گلیشیئر کا ایک بڑا حصہ ٹوٹ گیا، برفانی تودے نے وادی ہنزہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

الترگلیشیئرہنزہ میں موجود درجنوں گلیشیئرز میں سے ایک ہے، وادی میں تیز ہواؤں کے چلنے سے معمولات زندگی دوسرے روز بھِی متاثر ہیں— فوٹو: اسکرین گریبہنزہ میں اُلتر گلیشیئر کا ایک بڑا حصہ ٹوٹ گیا، برفانی تودے نے وادی کو...
پاکستان جب بھی حملہ کرتا ہے تو اعلانیہ کرتا ہے، کبھی سویلین پر حملہ نہیں کرتا: ترجمان پاک فوج

پاکستان جب بھی حملہ کرتا ہے تو اعلانیہ کرتا ہے، کبھی سویلین پر حملہ نہیں کرتا: ترجمان پاک فوج

ہماری نظرمیں کوئی گڈ اور بیڈ طالبان نہیں ہیں، دہشت گردوں میں کوئی تفریق نہیں: لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری— فوٹو:فائلپاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ پاکستان جب بھی حملہ کرتا ہے تو اعلانیہ...
27 ویں آئینی ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں: فضل الرحمان

27 ویں آئینی ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں: فضل الرحمان

 27 ویں آئینی ترمیم سے نہ دستور میں بہتری آئے گی نہ عوامی مفاد کا تقاضا پورا کرے گی، حکومت عدلیہ کو مکمل طور پر اپنے پنجے کے نیچے رکھنا چاہتی ہے: سربراہ جے یو آئی۔ فوٹو فائلسربراہ جے یو...
کراچی میں اربوں روپے کے منصوبے جاری ہیں، ہمارا کام بولتا ہے: شرجیل میمن

کراچی میں اربوں روپے کے منصوبے جاری ہیں، ہمارا کام بولتا ہے: شرجیل میمن

ملک بھرمیں بلدیاتی اداروں کو سب سےزیادہ با اختیار پیپلزپارٹی نے بنایا، سینئر وزیر/ فائل فوٹوکراچی: سندھ کے سینئر  وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ کراچی میں اربوں روپے کے منصوبے جاری ہیں اور ہمارا کام بولتا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق...
جیا نے پہلے ہی بتادیا تھا دھرمیندر سے زیادہ خوبصورت کوئی انڈسٹری میں نہیں: امیتابھ کی ویڈیو وائرل

جیا نے پہلے ہی بتادیا تھا دھرمیندر سے زیادہ خوبصورت کوئی انڈسٹری میں نہیں: امیتابھ کی ویڈیو وائرل

 بھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر امیتابھ بچن کے’ کون بنے گا کروڑ پتی شو‘ سے لی گئی ایک ویڈیو کا کلپ وائرل ہے/فوٹوفائلگزشتہ روز بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں رخصت ہوگئے تاہم...
اسلام آباد کچہری حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود نور ولی محسود نے کی تھی: وزیر اطلاعات

اسلام آباد کچہری حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود نور ولی محسود نے کی تھی: وزیر اطلاعات

دہشتگرد بڑا نقصان کرنا چاہتے تھے لیکن اس میں ناکام رہے، حملے کی تمام منصوبہ بندی افغانستان سے ہوئی: عطا تارڑ۔ فوٹو فائلوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے...
مچھلی، مٹن اور پائے، رنبیر کپور نان ویج کھانے کی ویڈیو سامنے آنے پر تنقید کی زد میں آگئے

مچھلی، مٹن اور پائے، رنبیر کپور نان ویج کھانے کی ویڈیو سامنے آنے پر تنقید کی زد میں آگئے

حال ہی میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ رنبیر نے فلم ’رامائن‘ میں رام کا کردار نبھانےکیلئے نان ویجیٹیرین کھانے اور شراب نوشی ترک کردی ہے/ فائل فوٹوبالی وڈ اداکار رنبیر کپور فلم ’ رامائن  ‘ کیلئے نان ویجیٹیرین کھانے...
’پارٹنر اِن پیس‘، پنجاب حکومت نے امن و امان کیلئے شہریوں اور اداروں سے تجاویز مانگ لیں، نمبر جاری

’پارٹنر اِن پیس‘، پنجاب حکومت نے امن و امان کیلئے شہریوں اور اداروں سے تجاویز مانگ لیں، نمبر جاری

شہری امن عامہ میں بہتری کے لیے تجاویز واٹس ایپ نمبر پر تحریری طور پر دے سکتے ہیں: محکمہ داخلہ کا مراسلہ/ فائل فوٹومحکمہ داخلہ پنجاب نے امن و امان کے قیام کے حوالے سے غیرمعمولی مراسلہ جاری کردیا۔مراسلے میں...
تحقیقات میں کافی پیشرفت ہوچکی، تینوں دہشتگرد افغان شہری لگ رہے ہیں، آئی جی کے پی

تحقیقات میں کافی پیشرفت ہوچکی، تینوں دہشتگرد افغان شہری لگ رہے ہیں، آئی جی کے پی

دہشتگردوں کی تصاویرمل چکی ہیں جب کہ حملہ آوروں کے فنگر پرنٹس نادرا کو بھیج دیے ہیں، ذوالفقار حمید کی میڈیا سےگفتگو/ اسکرین گریبپشاور: آئی جی کے پی پختونخوا ذوالفقارحمید نے کہا ہے کہ ایف سی ہیڈ کوارٹر حملے کی تحقیقات میں...
اقوام متحدہ کا پہلگام واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ کا پہلگام واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار

بھارت انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی آزادانہ طور پر تحقیقات کرے اور احتساب کو یقینی بنائے: اقوام متحدہ/ فائل فوٹواقوام متحدہ نے پہلگام واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف...
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی الیکشن کمیشن میں پیش

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی الیکشن کمیشن میں پیش

الیکشن کمیشن نے گزشتہ سماعت پر سہیل آفریدی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا / اسکرین گریب اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ضمنی انتخابات میں الیکشن عملے کو دھمکانے کے کیس میں الیکشن کمیشن میں پیش ہوگئے۔چیف الیکشن کمشنر...
پی ٹی آئی نے تاحال آئینی عدالت کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا: سلمان اکرم راجا

پی ٹی آئی نے تاحال آئینی عدالت کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا: سلمان اکرم راجا

پارٹی میں مشاورت کریں گے، فیصلہ کریں گے ایک عدالت کو ہم نہیں مانتے تو اس میں پیش ہونا ہے یا نہیں: سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا...
16سال کی عمر میں وویک کی پہلی آمدنی کتنے کروڑ تھی؟ اداکار کا دنگ کردینے والا اعتراف

16سال کی عمر میں وویک کی پہلی آمدنی کتنے کروڑ تھی؟ اداکار کا دنگ کردینے والا اعتراف

اداکار وویک اوبرائے کی کل دولت کا تخمینہ 1200 کروڑ بھارتی روپے بتایا جاتا ہے/فوٹوفائلبالی وڈ اداکار وویک اوبرائے اگرچہ سپر اسٹارز کی فہرست میں شامل نہ ہو سکے لیکن ان کا شمار بالی وڈ کے کامیاب اداکاروں میں کیا...
دھرمیندر کی موت کے بعد انکا انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا آخری ویڈیو پیغام وائرل

دھرمیندر کی موت کے بعد انکا انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا آخری ویڈیو پیغام وائرل

دھرمیندر 89 برس کی عمر میں پیر کو ممبئی میں انتقال کرگئے جس کے بعد ان کے چاہنے والوں نے سوشل میڈیا پر شدید دکھ کا اظہار کیا—فوٹو: فائلبالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر کی موت کے بعد ان کا ...
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مختلف مقدمات میں ضمانت میں 23 دسمبر تک توسیع

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مختلف مقدمات میں ضمانت میں 23 دسمبر تک توسیع

 اگلی سماعت میں بانی پی ٹی آئی کوعدالت میں یا بذریعہ ویڈیولنک پیش کریں، عدالت/ فائل فوٹو  اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام...
راکھ کے بادل بھارت پہنچ گئے، پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟

راکھ کے بادل بھارت پہنچ گئے، پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایوی ایشن کو آتش فشاں کی راکھ کی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے: ترجمان محکمہ موسمیات / فوٹو: ایسوسی ایٹ پریس ادیس ابابا: ایتھوپیا میں پھٹنے والے آتش فشاں کی راکھ کے بادل بھارتی شہروں...