عمر ایوب اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

عمر ایوب اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمر ایوب کی جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کرلیں/ فائل فوٹواسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے  پی ٹی آئی رہنما عمر  ایوب کو  4 اکتوبر  احتجاج کیس  میں اشتہاری قرار  دے دیا۔ اسلام آباد...
وکلا کو آئینی عدالت پسند نہیں آ رہی، وکلا کا کام دلائل دینا ہے: وزیر اعلیٰ سندھ

وکلا کو آئینی عدالت پسند نہیں آ رہی، وکلا کا کام دلائل دینا ہے: وزیر اعلیٰ سندھ

سینئر وکلا کی کوشش ہوتی ہے کہ مضبوط دلائل سے قائل کریں، روڈ پر آکر احتجاج کرنا سمجھ سے بالاترہے: مراد علی شاہ۔ فوٹو فائلوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وکلا کو آئینی عدالت پسند نہیں...
وفاقی آئینی عدالت بل بورڈز لگانے پر برہم، تنصیب کے طریقے پر بھی سوالات اٹھادیے

وفاقی آئینی عدالت بل بورڈز لگانے پر برہم، تنصیب کے طریقے پر بھی سوالات اٹھادیے

بِل بورڈز بہت خطرناک ہوتے ہیں، بِل بورڈ لگا کر فیس کی مد میں پیسہ اکٹھا کرنا چاہتے ہیں، کیا پیسے کیلئے اتنا گر جاؤگے؟ جسٹس حسن رضوی/ فائل فوٹووفاقی آئینی عدالت نے  بل بورڈز لگانے پر برہمی کا اظہار...
وفاقی شرعی عدالت کے دفتر نے 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست پر اعتراض اٹھادیا

وفاقی شرعی عدالت کے دفتر نے 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست پر اعتراض اٹھادیا

درخواست گزار بیرسٹر علی طاہر نے 27 ویں ترمیم غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے اسے کالعدم کرنے کی استدعا کی ہے/ فائل فوٹوکراچی: وفاقی شرعی عدالت کے  آفس نے27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست پر  اعتراضات اٹھادیے۔ وفاقی شرعی عدالت...
بیٹے کی گواہی تسلیم، بیوی کو ڈنڈوں سے قتل کرنے والے ملزم کی عمر قید کیخلاف اپیل مسترد

بیٹے کی گواہی تسلیم، بیوی کو ڈنڈوں سے قتل کرنے والے ملزم کی عمر قید کیخلاف اپیل مسترد

 بیٹے نے خود باپ پر قتل کا الزام لگایا جسے بغیر کسی شواہد کے اس الزام کو جھٹلایا نہیں جاسکتا، عدالتی فیصلہ/ فائل فوٹو لاہور ہائیکورٹ نے بیوی کو ڈنڈوں سے قتل کرنے والے ملزم کی عمر قید کے خلاف اپیل مسترد...
ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے میں کتنے کلوگرام بارودی مواد استعمال ہوا؟ رپورٹ تیار

ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے میں کتنے کلوگرام بارودی مواد استعمال ہوا؟ رپورٹ تیار

خودکش جیکٹس میں بارودی مواد آگے اور پیچھے دو حصوں میں تقسیم کیا گیا تھا: بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ۔ فوٹو فائلپشاور: بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) نے فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز پر حملے سے متعلق رپورٹ تیار...
ملکی سالمیت، سکیورٹی اور شہریوں کے تحفظ میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: فیلڈ مارشل

ملکی سالمیت، سکیورٹی اور شہریوں کے تحفظ میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: فیلڈ مارشل

مارکہ حق میں پاک افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت، جذبے اور عزم نے عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں اضافہ کیا: فیلڈ مارشل عاصم منیر۔ فوٹو فائلفیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردی اور پیچیدہ...
آرمینیا نے بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی خریداری معطل کردی

آرمینیا نے بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی خریداری معطل کردی

 آرمینیا اور بھارت کے درمیان1.2 بلین ڈالر مالیت کے 12 طیاروں کی خریداری پر بات چیت ہورہی تھی/ فائل فوٹوآرمینیا نے دبئی ائیر شو میں بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی تباہی کے بعد ان طیاروں کی خریداری معطل کردی۔غیرملکی میڈیا...
ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ، مختلف سی سی ٹی وی کی مدد سے تیار مکمل ویڈیو سامنے آگئی

ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ، مختلف سی سی ٹی وی کی مدد سے تیار مکمل ویڈیو سامنے آگئی

پشاور: 24 نومبر کو فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر ہونے والے خودکش حملے کی مختلف سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے تیار مکمل ویڈیو سامنے آگئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سکیورٹی اداروں نے حملہ آوروں کی سی سی...
پنجاب، کے پی میں صبح سویرے ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، 48 زخمی

پنجاب، کے پی میں صبح سویرے ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، 48 زخمی

چار سدہ میں ترنگزئی بائی پاس پر اسکول وین اور ٹرک میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں دو طالب علم جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے—فوٹو: فائلپنجاب اور کے پی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہونیوالے ٹریفک حادثات...
کراچی ای چالان کو 30 روز مکمل، 93 ہزار سے زائد چالان ہوگئے، انکی قیمت کیا رہی؟

کراچی ای چالان کو 30 روز مکمل، 93 ہزار سے زائد چالان ہوگئے، انکی قیمت کیا رہی؟

ڈمپر ٹریلر اور واٹر ٹینکر میں نصب ٹریکر کی مدد سے تیز رفتاری پر 1 ہزار 188 چالان ہوئے، تیز رفتاری پر دیگر گاڑیوں کے چالان کی تعداد 2699 ہے—فوٹو: فائلکراچی میں ای چالان کے نفاذ کو 30 روز مکمل...
’اگر پتا ہوتا اس بار بھی ہمارا مینڈیٹ قبول نہیں کیا جائیگا تو ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لیتے‘

’اگر پتا ہوتا اس بار بھی ہمارا مینڈیٹ قبول نہیں کیا جائیگا تو ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لیتے‘

ہماری جیتی ہوئی سیٹ ہمیں نہیں دینا جمہوریت کیلئے اچھا نہیں: بیرسٹر گوہر/ فوٹو: فائل راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہاکہ ہم سمجھ رہے تھے اس دفعہ ہمارا مینڈیٹ قبول کیا جائے گا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو...
پی ٹی آئی قیادت پریشان، حکمت عملی پر نظرثانی کیلئے مجبور

پی ٹی آئی قیادت پریشان، حکمت عملی پر نظرثانی کیلئے مجبور

یہ شکست پارٹی میں ایک وارننگ سمجھی جا رہی ہے کہ موجودہ طرز سیاست شاید اب مزید قابل عمل نہیں رہا۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت ہری پور کے ضمنی انتخاب میں ہونے والی...
روس یوکرین جنگ ختم کرانےکے قریب پہنچ گئے: ٹرمپ

روس یوکرین جنگ ختم کرانےکے قریب پہنچ گئے: ٹرمپ

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُن کی انتظامیہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کو ختم کرنے کے ایک معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں تھینکس گِیونگ کی تقریب سے خطاب میں امریکی...
چاروں صوبوں میں بیروزگاری میں اضافہ، خیبر پختونخوا میں بیروزگاری کی شرح سب سے زیادہ رہی

چاروں صوبوں میں بیروزگاری میں اضافہ، خیبر پختونخوا میں بیروزگاری کی شرح سب سے زیادہ رہی

خیبر پختونخوا میں بیروزگاری 8.81 فیصد سے بڑھ کر 9.2 فیصد ہوگئی، پنجاب میں 7.1 فیصد رہی، سندھ میں یہ شرح 3.9 فیصد سے بڑھ کر 5.1 فیصد ہوگئی: قومی لیبر فورس سروے— فوٹو:فائلقومی لیبر فورس سروے 2024-25 کے مطابق...
طالبان مفاد پرستوں کا گروہ ہے، ان کی باتوں کو سنجیدہ لینا اور اعتماد کرنا بے سود ہے : خواجہ آصف

طالبان مفاد پرستوں کا گروہ ہے، ان کی باتوں کو سنجیدہ لینا اور اعتماد کرنا بے سود ہے : خواجہ آصف

فوٹو:فائلوزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ طالبان ایک مفاد پرستوں کا گروہ ہے، ان کی باتوں کو سنجیدہ لینا اور ان پر اعتماد کرنا بے سود ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب...
اسلام آباد ائیرپورٹ پر غیر ملکی ائیرلائن کا طیارہ ہولناک حادثے سے بچ گیا

اسلام آباد ائیرپورٹ پر غیر ملکی ائیرلائن کا طیارہ ہولناک حادثے سے بچ گیا

فوٹو: فائلاسلام آباد ائیرپورٹ  پر  غیر ملکی  ائیر لائن کا  طیارہ لینڈنگ کے دوران ہولناک حادثے سے بچ گیا۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق ائیر ٹریفک کنٹرولرکے  بروقت  اقدام  نے طیارے کو  بند  رن  وے  پر لینڈنگ کرنے ...
علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر پھر اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دے دیا

علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر پھر اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دے دیا

فوٹو:ایکسراولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے آج پھر عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دے دیا۔منگل کو علیمہ خان بھائی عمران خان سے ملاقات...
ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات، پاکستانی افواج کی بہادری کو سراہا

ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات، پاکستانی افواج کی بہادری کو سراہا

فوٹو: پی آئی ڈیاسلام آباد: ایرانی  سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری  علی لاریجانی  نے صدرمملکت آصف  زرداری  اور   وزیراعظم  شہباز شریف  سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں  اور جنگ میں پاکستان کی حمایت پرشکریہ ادا کیا۔صدر مملکت  نے  ملاقات میں علی...
‘ اصولوں سے سمجھوتا نہیں کرسکتا’، علی ترین کا ملتان سلطانز سے علیحدگی کا اعلان

‘ اصولوں سے سمجھوتا نہیں کرسکتا’، علی ترین کا ملتان سلطانز سے علیحدگی کا اعلان

فوٹو:فائل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔علی ترین نے ملتان سلطانز سے علیحدگی کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کیا۔علی ترین نے ایکس پر...