پنجاب میں ‘اپنی زمین، اپنا گھر’ پروگرام کا آغاز، قرعہ اندازی میں 2 ہزار افراد کو پلاٹ مل گئے

پنجاب میں ‘اپنی زمین، اپنا گھر’ پروگرام کا آغاز، قرعہ اندازی میں 2 ہزار افراد کو پلاٹ مل گئے

فوٹو: اسکرین گریب لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”اپنی زمین، اپنا گھر“ پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا ۔ لاہور میں منعقدہ تقریب کے دوران میاں نواز شریف نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی...
مغربی افریقی ملک گنی بساؤ میں بغاوت، فوج نے صدر کو معزول کرکے اقتدار سنبھال لیا

مغربی افریقی ملک گنی بساؤ میں بغاوت، فوج نے صدر کو معزول کرکے اقتدار سنبھال لیا

سرحدیں اور فضائی حدود بند کر دی گئی ہیں، ملک میں کرفیو نافذ کر دیا گیا: گنی بساؤ فوج کا اعلان— فوٹو:اے ایف پیمغربی افریقا کے ملک گنی بساؤ میں بغاوت ہوگئی اور فوج نےصدرکو  معزول کرکے اقتدار سنبھالنے کا...
حسن خیل میں گیس پائپ لائن میں دھماکا، مختلف شہروں کو گیس کی سپلائی متاثر

حسن خیل میں گیس پائپ لائن میں دھماکا، مختلف شہروں کو گیس کی سپلائی متاثر

فوٹو: سوشل میڈیاپشاور کی تحصیل حسن خیل میں گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوگیا جس سے 24 انچ گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی۔جنرل منیجر سوئی ناردرن گیس وقاص شنواری نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ...
اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں نیا آپریشن شروع کرنے کا اعلان

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں نیا آپریشن شروع کرنے کا اعلان

فوٹو: فائلاسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی حصے میں نیا آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کو اعلان کیا  کہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے Samaria میں وسیع پیمانے...
بحرین کے بادشاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو آرڈرآف بحرین (فرسٹ کلاس) کے اعزاز سے نواز دیا

بحرین کے بادشاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو آرڈرآف بحرین (فرسٹ کلاس) کے اعزاز سے نواز دیا

فوٹو:@GovtofPakistan منامہ: وزیراعظم شہباز شریف کی بحرین کے بادشاہ  حمد بن عیسیٰ الخلیفہ  سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں برادرممالک کے درمیان مضبوط  اور تاریخی شراکت داری  پرگفتگو ہوئی۔وزیراعظم شہباز  شریف نے  پرتپاک  استقبال  پر حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کا شکریہ...
عوام نعرے اور عملی اقدامات میں فرق جان گئے، اب کوئی بہکاوے میں نہیں آئے گا: مریم نواز

عوام نعرے اور عملی اقدامات میں فرق جان گئے، اب کوئی بہکاوے میں نہیں آئے گا: مریم نواز

 ہماری خدمت کی وجہ سےہی آج مسلم لیگ ن کو ووٹ ملاہے، نوازشریف کی 40 سال کی سیاست کو ختم کرنا اتنا آسان نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب— فوٹو: اسکرین گریبوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام نعرے اور عملی اقدامات...
ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، جنرل ساحر شمشادکا جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں الوداعی تقریب سے خطاب

ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، جنرل ساحر شمشادکا جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں الوداعی تقریب سے خطاب

فوٹو: اسکرین شاٹاسلام آباد:  چیئرمین  جوائنٹ  چیفس  آف  اسٹاف کمیٹی جنرل  ساحر  شمشاد  مرزا  کے  اعزاز  میں  جوائنٹ  اسٹاف  ہیڈکوارٹرز  میں  الوداعی تقریب ہوئی۔تینوں افواج کے چاق وچوبند دستے نے سبکدوش  ہونے والے چیئرمین  جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو...
دوسروں کو چورکہنے والے خود چور ثابت ہوئے، عمران خان اکیلا مجرم نہیں، لانیوالے بھی شریک ہیں: نواز شریف

دوسروں کو چورکہنے والے خود چور ثابت ہوئے، عمران خان اکیلا مجرم نہیں، لانیوالے بھی شریک ہیں: نواز شریف

فوٹو:اسکرین گریب سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان اکیلا مجرم نہیں، اس کو لانے والے بھی برابر کے شریک ہیں، ہم نے عوامی خدمت کا ریکارڈ قائم کیا، پاکستان کو اخلاقی، معاشرتی دیوالیہ...
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر بحرین پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر بحرین پہنچ گئے

بحرین کے ولی عہد، نائب سپریم کمانڈر بحرینی افواج اوروزیراعظم شہزادہ سلمان بن حمد نے وزیراعظم کا استقبال کیا/ فوٹو: وزیراعظم ہاؤساسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر  بحرین پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچے...
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہونگے، آرڈیننس جاری

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہونگے، آرڈیننس جاری

آرڈیننس کے مطابق اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 2 ہزار سے 20 ہزار روپے تک ہوگا/ فائل فوٹولاہور: پنجاب کے محکمہ قانون نے  ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے نئے قانون کا آرڈیننس جاری کردیا۔آرڈیننس کے مطابق اب...
فیلڈ مارشل سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی ملاقات

 فوٹو: آئی ایس پی آرراولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے...
ایف بی آر کا ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے ڈاکٹرز، بیوٹی پارلرز اور سیمنٹ سیکٹرز کے آڈٹ کا فیصلہ

ایف بی آر کا ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے ڈاکٹرز، بیوٹی پارلرز اور سیمنٹ سیکٹرز کے آڈٹ کا فیصلہ

مختلف شعبوں کے آڈٹ کیلئے 600 نجی آڈیٹرز کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں، ذرائع ایف بی آر۔ فوٹو فائلاسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے پروفیشنلز کے آڈٹ کا فیصلہ کیا...
علیمہ خان کو عارضی عدالتی تحویل میں لے لیا گیا

علیمہ خان کو عارضی عدالتی تحویل میں لے لیا گیا

علیمہ خان عدالت سے باہر نکلیں تو خواتین پولیس اہلکار انہیں تحویل میں لیکر عدالت کے اندر لے گئیں۔ فوٹو جیو نیوزانسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے حکم پر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو عارضی عدالتی تحویل میں...
عمر ایوب اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

عمر ایوب اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمر ایوب کی جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کرلیں/ فائل فوٹواسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے  پی ٹی آئی رہنما عمر  ایوب کو  4 اکتوبر  احتجاج کیس  میں اشتہاری قرار  دے دیا۔ اسلام آباد...
وکلا کو آئینی عدالت پسند نہیں آ رہی، وکلا کا کام دلائل دینا ہے: وزیر اعلیٰ سندھ

وکلا کو آئینی عدالت پسند نہیں آ رہی، وکلا کا کام دلائل دینا ہے: وزیر اعلیٰ سندھ

سینئر وکلا کی کوشش ہوتی ہے کہ مضبوط دلائل سے قائل کریں، روڈ پر آکر احتجاج کرنا سمجھ سے بالاترہے: مراد علی شاہ۔ فوٹو فائلوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وکلا کو آئینی عدالت پسند نہیں...
وفاقی آئینی عدالت بل بورڈز لگانے پر برہم، تنصیب کے طریقے پر بھی سوالات اٹھادیے

وفاقی آئینی عدالت بل بورڈز لگانے پر برہم، تنصیب کے طریقے پر بھی سوالات اٹھادیے

بِل بورڈز بہت خطرناک ہوتے ہیں، بِل بورڈ لگا کر فیس کی مد میں پیسہ اکٹھا کرنا چاہتے ہیں، کیا پیسے کیلئے اتنا گر جاؤگے؟ جسٹس حسن رضوی/ فائل فوٹووفاقی آئینی عدالت نے  بل بورڈز لگانے پر برہمی کا اظہار...
وفاقی شرعی عدالت کے دفتر نے 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست پر اعتراض اٹھادیا

وفاقی شرعی عدالت کے دفتر نے 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست پر اعتراض اٹھادیا

درخواست گزار بیرسٹر علی طاہر نے 27 ویں ترمیم غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے اسے کالعدم کرنے کی استدعا کی ہے/ فائل فوٹوکراچی: وفاقی شرعی عدالت کے  آفس نے27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست پر  اعتراضات اٹھادیے۔ وفاقی شرعی عدالت...
بیٹے کی گواہی تسلیم، بیوی کو ڈنڈوں سے قتل کرنے والے ملزم کی عمر قید کیخلاف اپیل مسترد

بیٹے کی گواہی تسلیم، بیوی کو ڈنڈوں سے قتل کرنے والے ملزم کی عمر قید کیخلاف اپیل مسترد

 بیٹے نے خود باپ پر قتل کا الزام لگایا جسے بغیر کسی شواہد کے اس الزام کو جھٹلایا نہیں جاسکتا، عدالتی فیصلہ/ فائل فوٹو لاہور ہائیکورٹ نے بیوی کو ڈنڈوں سے قتل کرنے والے ملزم کی عمر قید کے خلاف اپیل مسترد...
ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے میں کتنے کلوگرام بارودی مواد استعمال ہوا؟ رپورٹ تیار

ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے میں کتنے کلوگرام بارودی مواد استعمال ہوا؟ رپورٹ تیار

خودکش جیکٹس میں بارودی مواد آگے اور پیچھے دو حصوں میں تقسیم کیا گیا تھا: بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ۔ فوٹو فائلپشاور: بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) نے فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز پر حملے سے متعلق رپورٹ تیار...
ملکی سالمیت، سکیورٹی اور شہریوں کے تحفظ میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: فیلڈ مارشل

ملکی سالمیت، سکیورٹی اور شہریوں کے تحفظ میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: فیلڈ مارشل

مارکہ حق میں پاک افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت، جذبے اور عزم نے عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں اضافہ کیا: فیلڈ مارشل عاصم منیر۔ فوٹو فائلفیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردی اور پیچیدہ...