اذلان شاہ کی ’دوسری شادی‘ سے متعلق اسٹوری پبلسٹی اسٹنٹ نکلا، صارفین کی سخت تنقید

اذلان شاہ کی ’دوسری شادی‘ سے متعلق اسٹوری پبلسٹی اسٹنٹ نکلا، صارفین کی سخت تنقید

فوٹو: انسٹاگرام/اذلان شاہپاکستان کے معروف یوٹیوبر اذلان شاہ کی دوسری شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر لگایا جانے والا اسٹیٹس محض پبلسٹی اسٹنٹ نکلا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔اذلان شاہ نے انسٹاگرام پر...
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی سے ملنے سے انکار کردیا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی سے ملنے سے انکار کردیا

چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کسی سے ملاقات نہیں کررہے: ایڈووکیٹ جنرل کی جیونیوز سے گفتگو/ فوٹو ایکسچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار کردیا۔جیو نیوز کے مطابق رات بھر اڈیالہ جیل کے باہر...
اسموگ کم ترین سطح پرہے، نومبر میں نیلا آسمان نظر آنا کامیاب پالیسیوں کا ثبوت ہے: مریم اورنگزیب

اسموگ کم ترین سطح پرہے، نومبر میں نیلا آسمان نظر آنا کامیاب پالیسیوں کا ثبوت ہے: مریم اورنگزیب

حکومت کی مسلسل نگرانی سے مجموعی فضائی حالات مستحکم ہیں، مریم اورنگزیب۔ فوٹو فائلپنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے اسموگ اس سال کم ترین سطح پرہے، نومبر میں نیلا آسمان نظر آنا کامیاب پالیسیوں کا ثبوت ہے۔مریم...
صنعتی بجلی کی طلب میں 25 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ

صنعتی بجلی کی طلب میں 25 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ

صنعتی بجلی کی کھپت میں اضافہ ہونے کے بعد سی پی پی اے حکام نے اکتوبر کے لیے ٹیرف میں 65 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: صنعتی بجلی کی طلب میں 25 فیصد کا...
بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو ماہانہ 1300یونٹ تک مفت بجلی کی فراہمی جاری

بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو ماہانہ 1300یونٹ تک مفت بجلی کی فراہمی جاری

این ٹی ڈی سی، پی آئی ٹی سی اور واپڈا کے ملازمین کو مفت بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: بجلی ملازمین کو 300 سے 1300 یونٹ مفت ماہانہ بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ ملک بھر کے بجلی...
سندھ پولیس کے سینئر افسر عرفان بلوچ کو آئی جی آزاد کشمیر تعینات کرنیکی سفارش

سندھ پولیس کے سینئر افسر عرفان بلوچ کو آئی جی آزاد کشمیر تعینات کرنیکی سفارش

گریڈ 20 کے پولیس افسر عرفان بلوچ بدامنی کے مخصوص حالات پر قابو پانے میں’ماہر‘ ہیں/فوٹوفائلکراچی : سندھ کے سینئر پولیس افسر عرفان بلوچ کو آئی جی آزاد کشمیر تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آزاد...
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈاجلاس سےقبل وفاقی حکومت کابڑا اقدام

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈاجلاس سےقبل وفاقی حکومت کابڑا اقدام

ایف بی آر نے سول سرونٹس کے اثاثہ جات رولز2023 میں ترمیم کانوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں سول سرونٹ کی تعریف کوپبلک سرونٹ میں تبدیل کیاگیا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آ باد: پاکستان کےلیےآئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈاجلاس سےقبل وفاقی حکومت...
پندی اسلام آباد میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل، شہریوں سے کھربوں روپے کے فراڈ کا انکشاف

پندی اسلام آباد میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل، شہریوں سے کھربوں روپے کے فراڈ کا انکشاف

 عوام کو مجموعی طور پر سیکڑوں ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، متاثرین میں سرکاری ملازمین، پروفیشنلز، ریٹائرڈ افراد اور عام شہری شامل ہیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور اس سے ملحقہ شہر راولپنڈی میں زمینوں کے لین دین...
افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی خاتون نیشنل گارڈ ہلاک ہوگئی: ٹرمپ کی تصدیق

افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی خاتون نیشنل گارڈ ہلاک ہوگئی: ٹرمپ کی تصدیق

فوٹو: فائلامریکی ریاست واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی نیشنل گارڈ کی  اہلکار  ہوگئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں کو گزشتہ روز...
نیشنل گارڈز پر فائرنگ کرنے والے مشتبہ حملہ آور کے گھر چھاپہ، رحمان اللہ کے رشتہ داروں سے بھی تفتیش

نیشنل گارڈز پر فائرنگ کرنے والے مشتبہ حملہ آور کے گھر چھاپہ، رحمان اللہ کے رشتہ داروں سے بھی تفتیش

واشنگٹن میں گزشتہ روز میں فائرنگ کے واقعے کے بعد لی گئی تصویر—فوٹو: غیر ملکی میڈیاوائٹ ہاؤس کے قریب  مشتبہ افغان شہری کی فائرنگ سے نیشنل گارڈز کے شدید زخمی ہونے کے بعد مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی لی...
سیفٹی اصولوں کی خلاف ورزی پر نیشنل گرڈ کمپنی پر ایک کروڑ روپےجرمانہ

سیفٹی اصولوں کی خلاف ورزی پر نیشنل گرڈ کمپنی پر ایک کروڑ روپےجرمانہ

فوٹو: فائلنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے قواعد اور سیفٹی اصولوں کی خلاف ورزی پر نیشنل گرڈ کمپنی پر ایک کروڑ روپے جرمانہ کر دیا۔نیپرا حکام کے مطابق نیشنل گرڈ کمپنی کی طرف سے قوائد اور سیفٹی اصولوں پر...
عمران خان سےکیوں نہیں ملنے دیا جارہا؟ محمود اچکزئی کی تمام افراد سے آئین کیلئےکھڑے ہونےکی اپیل

عمران خان سےکیوں نہیں ملنے دیا جارہا؟ محمود اچکزئی کی تمام افراد سے آئین کیلئےکھڑے ہونےکی اپیل

فوٹو: فائلاپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر تشویش کا اظہار کیا۔محمود خان اچکزئی نے  سوال اٹھایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کیا کیا کہ ان سے...
پاکستان نے چینی شہریوں پرحملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا، افغان سرزمین کا دہشت گردی کیلئے استعمال تشویشناک قرار

پاکستان نے چینی شہریوں پرحملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا، افغان سرزمین کا دہشت گردی کیلئے استعمال تشویشناک قرار

فوٹو: فائلپاکستان نے تاجکستان میں چینی شہریوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ان پر  دہشت گرد حملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا۔دفترخارجہ نے افغان سرزمین سے دہشت گردانہ حملوں کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہاکہ افغان سرزمین سے دہشت...
وزیر اعلیٰ پختونخوا نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دے دیا

وزیر اعلیٰ پختونخوا نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دے دیا

فوٹو: اسکرین گریب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اڈیالہ جیل کے قریب گورکھپور ناکے پر دھرنا دے دیا۔وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک...
معاشی ترقی ٹیکس اصلاحات کے بغیر ممکن نہیں، چیئرپرسن پاکستان بزنس کونسل ڈاکٹر زیلف منیر

معاشی ترقی ٹیکس اصلاحات کے بغیر ممکن نہیں، چیئرپرسن پاکستان بزنس کونسل ڈاکٹر زیلف منیر

کوئی بھی ادارہ اکیلا ترقی نہیں لاسکتا ، ملک کے لیے معیشت کی دستاویزی شکل بہت ضروری ہے، ڈاکٹر زیلف منیر، فوٹو: اسکرین شاٹپاکستان بزنس کونسل کی چیئرپرسن ڈاکٹر زیلف منیر  نےکہا ہےکہ  معاشی ترقی ٹیکس اصلاحات کے بغیر ممکن...
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 22 خوارج ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 22 خوارج ہلاک

فوٹو:فائلڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز  کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 22 خوارج ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 نومبرکو سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان  میں ایک خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن...
افغانستان سے تاجکستان کی سرحد پر ڈرون حملہ، 3 چینی شہری ہلاک ہوگئے

افغانستان سے تاجکستان کی سرحد پر ڈرون حملہ، 3 چینی شہری ہلاک ہوگئے

فوٹو: فائلافغانستان سے تاجکستان کی سرحد پر ڈرون حملے میں 3 چینی شہری ہلاک ہوگئے۔تاجک حکام کے مطابق 26 نومبر کی رات افغانستان سے تاجکستان کی سرحد پر ڈرون حملہ  کیا گیا، حملے میں 3 چینی شہری ہلاک ہوئے۔تاجک وزارت...
پاکستانیوں کیلئے امارات کے ویزوں کی بندش کی خبریں غلط ہیں، قونصل جنرل یو اے ای کراچی

پاکستانیوں کیلئے امارات کے ویزوں کی بندش کی خبریں غلط ہیں، قونصل جنرل یو اے ای کراچی

فوٹو: فائلمتحدہ  عرب  امارات (یو اے ای) کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کر رہا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قونصل...
عمران کے دورکی تباہی کے ذمہ دار خود انجام کو پہنچیں گے، ہماری ترجیحات اس وقت ملک سنبھالنا ہے: رانا ثنا

عمران کے دورکی تباہی کے ذمہ دار خود انجام کو پہنچیں گے، ہماری ترجیحات اس وقت ملک سنبھالنا ہے: رانا ثنا

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران کے دورکی تباہی کے ذمہ دار خود انجام کو پہنچیں گے، ہماری ترجیحات اس وقت ملک سنبھالنا ہے۔رانا ثنا اللہ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا...
عمران خان پاکستانی تاریخ کے سب سے وی آئی پی قیدی ہیں، طلال چوہدری

عمران خان پاکستانی تاریخ کے سب سے وی آئی پی قیدی ہیں، طلال چوہدری

فوٹو: فائلاسلام آباد: وزير مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ  بانی پی ٹی آئی عمران خان  پاکستانی تاریخ کے سب سے  وی آئی پی قیدی ہیں۔پی ٹی آئی نے عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کا معاملہ سینیٹ...