معیشت بتدریج استحکام کی راہ پر گامزن ہے، وزارت خزانہ کی نومبرکی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری

معیشت بتدریج استحکام کی راہ پر گامزن ہے، وزارت خزانہ کی نومبرکی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری

وزارت خزانہ نے نومبرمیں مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد تک رہنے کا امکان ظاہرکردیا— فوٹو:فائلوزارت خزانہ نے نومبرکی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔وزارت خزانہ نے نومبرمیں مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد تک رہنے کا امکان...
کراچی میں ڈاکوؤں نے 7 سالہ بچے کو موبائل فون نہ دینے پر گولی مار دی

کراچی میں ڈاکوؤں نے 7 سالہ بچے کو موبائل فون نہ دینے پر گولی مار دی

ملزمان نے 7سالہ بچے سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی اور موبائل نہ دینے پرڈاکوؤں نے گولی ماری، زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا: پولیس— فوٹو:فائلکراچی کے علاقے گڈاپ میں فائرنگ سے 7 سال کا بچہ زخمی ہوگیا۔پولیس...
اے این پی نے 28 ویں ترمیم کیلئے تجاویز ارسال کردیں

اے این پی نے 28 ویں ترمیم کیلئے تجاویز ارسال کردیں

تمباکو کاشتکاروں پرتمام ٹیکس ختم کیےجائیں اور کچے تمباکو کا ٹیکس مکمل طور پرصوبوں کو دیاجائے: اے این پی کی تجویز— فوٹو:فائلعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے 28 ویں آئینی ترمیم کیلئے تجاویز وفاقی حکومت کو ارسال کردیں۔اے این...
نتائج کی شفافیت میں خلا اور تشویشناک حد تک کم ووٹر ٹرن آؤٹ سامنےآیا، ضمنی الیکشن پر فافن رپورٹ جاری

نتائج کی شفافیت میں خلا اور تشویشناک حد تک کم ووٹر ٹرن آؤٹ سامنےآیا، ضمنی الیکشن پر فافن رپورٹ جاری

فوٹو:فائل اسلام آباد: 23 نومبرکو ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے فافن نے رپورٹ جاری کر دی۔فافن رپورٹ کے مطابق ضمنی انتخابات مجموعی طور پر مناسب طریقے سے منظم تھے، مبصرین نے پولنگ بوتھس پر پولنگ کو منظم اور پُرامن...
وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا

وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔جسٹس عامرفاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل دو رکنی بینچ 3 دسمبر کو صحافی ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے...
پاکستان نے جن حملوں کا سامنا کیا انکے روابط واضح طور پر افغانستان سے ملتے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے جن حملوں کا سامنا کیا انکے روابط واضح طور پر افغانستان سے ملتے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

واشنگٹن کا واقعہ عالمی سطح پر دہشتگردی کی پریشان کن واپسی کو ظاہر کرتا ہے، عالمی برادری انسدادد ہشتگردی کےلیے مشترکہ کوششوں کو تیز کرے: طاہر اندرابی۔ فوٹو فائلترجمان دفتر خارجہ نے واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کے واقعے کی...
آکسفورڈ یونیورسٹی، پاک بھارت مباحثہ پاکستانی طلبا نے دو تہائی اکثریت سے جیت لیا

آکسفورڈ یونیورسٹی، پاک بھارت مباحثہ پاکستانی طلبا نے دو تہائی اکثریت سے جیت لیا

فوٹو: اسکرین گریبلندن: آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہونے والا پاک بھارت مباحثہ پاکستانی طلبا نے دو تہائی اکثریت سے جیت لیا۔دونوں ممالک کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبانے 'پاکستان کے لیے بھارتی پالیسی واقعی قومی سکیورٹی کے لیے ہے یا عوامی جذبات...
کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگی 220 روپے کلو چینی خریدنے پر مجبور

کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگی 220 روپے کلو چینی خریدنے پر مجبور

وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے نئے اعدادوشمار جاری کردیے__فوٹو: فائلکراچی میں چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے جہاں چینی کی فی کلو قیمت 20 روپے تک بڑھ گئی۔چینی مہنگی ہونے کے بعد کراچی کے شہری ملک میں...
’اس کی قیمت ایک کروڑ ہے‘، درفشاں کی پینٹنگ کی ویڈیو وائرل

’اس کی قیمت ایک کروڑ ہے‘، درفشاں کی پینٹنگ کی ویڈیو وائرل

فائل فوٹواداکارہ درفشاں نے اپنی پینٹنگ کی قیمت ایک کروڑ روپے  بتاکر سب کو حیران کردیا۔سوشل میڈیا پر اداکارہ درفشاں کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دانش نواز کینوس پر لگی  بلو رنگ سے ترچھی لکیر  والی درفشاں...
اپوزیشن لیڈر کا کراچی میں چالان کی رقم کم کرنے کا مطالبہ

اپوزیشن لیڈر کا کراچی میں چالان کی رقم کم کرنے کا مطالبہ

درخواست ہے کہ چالان سے متعلق پارلیمانی کی کمیٹی بنائی جائے، علی خورشیدی۔ فوٹو فائلاپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف پر ہونے والے ای چالان کی رقم کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سندھ...
عمران خان صحتمند ہیں، اڈیالہ جیل آنے والے ہر شخص کی ان سے ملاقات کروائی جاتی ہے: جیل ذرائع

عمران خان صحتمند ہیں، اڈیالہ جیل آنے والے ہر شخص کی ان سے ملاقات کروائی جاتی ہے: جیل ذرائع

عمران خان کی ہفتے میں ایک بار بشریٰ بی بی سے ملاقات بھی کرائی جاتی ہے: جیل ذرائع۔ فوٹو فائلاڈیالہ جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ عمران خان صحتمند ہیں اور جیل آنے والے ہر شخص کی بانی چیئرمین پی...
عمران خان کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر غلط اور جھوٹ ہے: طارق فضل

عمران خان کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر غلط اور جھوٹ ہے: طارق فضل

عمران خان کی صحت اور زندگی کے حوالے سے جتنی باتیں اٹھائی گئی وہ بھارتی میڈیا نے اٹھائی ہیں: وفاقی وزیر پارلیمانی امور/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ ان کی اڈیالہ جیل...
پی ٹی آئی کی ساری توجہ اڈیالہ جیل میں سزا کاٹنے والے بانی سے رہنمائی لینے پر مرکوز ہے: عطا تارڑ

پی ٹی آئی کی ساری توجہ اڈیالہ جیل میں سزا کاٹنے والے بانی سے رہنمائی لینے پر مرکوز ہے: عطا تارڑ

صوبائی حکومت اپنی ترجیحات امن، ترقی اور عوامی ریلیف کے بجائے دن رات اسلام آباد میں اسی غیر قانونی بیانیے کے گرد گھمارہی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات/فوٹوفائل وفاقی وزیر اطلاعات  عطا  تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی...
پنجاب میں ملی بھگت سے گنے کی قیمت فکس کرنیوالا شوگر ملز کارٹل پکڑا گیا

پنجاب میں ملی بھگت سے گنے کی قیمت فکس کرنیوالا شوگر ملز کارٹل پکڑا گیا

شوگر ملوں نے گنے کی کرشنگ میں تاخیر کا فیصلہ گٹھ جوڑ بناکر کیا، گنے کی قیمت مقرر کرنے میں کسانوں کو نظر انداز کیا گیا: مسابقتی کمیشن۔ فوٹو فائلمسابقتی کمیشن نے شوگر ملوں کا کارٹل پکڑ لیا۔مسابقتی کمیشن نے...
عمران کیساتھ جیل قانون کے تحت سلوک ہو رہا ہے، نواز ،شہباز شریف کیساتھ بھی یہی ہوا: ملک احمد

عمران کیساتھ جیل قانون کے تحت سلوک ہو رہا ہے، نواز ،شہباز شریف کیساتھ بھی یہی ہوا: ملک احمد

قانون سازی کو مزید بہتر بنانے کیلئے حکومت اور اپوزیشن مل کر کام کریں، اسپیکر پنجاب اسمبلی/ فائل فوٹولاہور:  اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان  کے ساتھ جیل قانون کے مطابق...
پاکستان آئیڈل کے ججز میں مجھ جیسے سینئرز کو بٹھانا چاہیے تھا: سنگیتا

پاکستان آئیڈل کے ججز میں مجھ جیسے سینئرز کو بٹھانا چاہیے تھا: سنگیتا

میں کتنی سینئر ہوں، تقریباً سو فلموں کے گانے بنوائے ہیں تو مجھے ججز میں شامل کرنا چاہیے تھا، میرے سارے گانے ہٹ ہیں: ادکارہ کی گفتگو__فوٹو: اسکرین گریبپاکستان کی سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا نے کہا ہےکہ پاکستان آئیڈل کے...
حکومت قومی اسمبلی اجلاس میں کورم پورا کرنے میں ناکام، اجلاس ملتوی

حکومت قومی اسمبلی اجلاس میں کورم پورا کرنے میں ناکام، اجلاس ملتوی

کورم پورا نہ ہونے پر اسپیکر کو قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی معطل کرنا پڑ گئی۔حکومت قومی اسمبلی اجلاس میں کورم پورا کرنے میں ناکام ہو گئی جس کے باعث اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے...
ملائکہ اروڑا کے ’مسٹری مین‘ کون؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ملائکہ اروڑا کے ’مسٹری مین‘ کون؟ تفصیلات سامنے آگئیں

فوٹو: بھارتی میڈیامعروف بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے مسٹری مین سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا ایک بار پھر افواہوں اور خبروں کی زینت بن گئی ہیں اور اس کی وجہ وہ پراسرار شخص ہے...
علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف درخواست دائرکردی

علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف درخواست دائرکردی

آج عدالتوں کے دروازےعوام کے لیے بند ہیں، عدالتوں کی توہین ہے کہ ان کے آرڈرز نہیں مانے جا رہے: علیمہ خان/ فائل فوٹواسلام آباد: علیمہ خان نے  عمران خان سے ملاقات نہ  کرانے  پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل  کے خلاف...
اذلان شاہ کی ’دوسری شادی‘ سے متعلق اسٹوری پبلسٹی اسٹنٹ نکلا، صارفین کی سخت تنقید

اذلان شاہ کی ’دوسری شادی‘ سے متعلق اسٹوری پبلسٹی اسٹنٹ نکلا، صارفین کی سخت تنقید

فوٹو: انسٹاگرام/اذلان شاہپاکستان کے معروف یوٹیوبر اذلان شاہ کی دوسری شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر لگایا جانے والا اسٹیٹس محض پبلسٹی اسٹنٹ نکلا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔اذلان شاہ نے انسٹاگرام پر...