ڈی جی آئی ایس پی آر
افغانستان سے دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کیلئے افغان طالبان مکمل سہولت کاری کرتے ہیں: لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری۔ فوٹو فائلڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے رواں سال ملک میں مجموعی...
پولیس فورس پر ایک مؤثر اور بیرونی نگرانی ناگزیر ہے، سپریم کورٹ
زندگی کا حق سب سے اعلیٰ انسانی حق ہے، آئین ریاست پر یہ ذمہ داری عائد کرتا ہے کہ وہ ہر شہری کے حق زندگی کا تحفظ کرے اور حراستی تشدد اور قتل کو روکے: تحریری فیصلہ۔ فوٹو فائلسپریم کورٹ...
وہ بہترین فلم جسے آپ ایک بار دیکھ کر عرصے تک بھول نہیں سکیں گے
یہ فلم 1999 میں ریلیز ہوئی تھی / اسکرین شاٹاگر آپ فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں مگر اس ہالی وڈ مووی کو نہیں دیکھا تو بہتر ہے کہ اب اسے دیکھ لیں۔یہ ایسی فلم ہے جس کا اختتام ایسے زوردار...
صدر مملکت آصف زرداری کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ
صدر مملکت نے ورکشاپ مکمل کرنے پر شرکا کو مبارکباد دی اور قومی سلامتی سےمتعلق آگاہی بڑھانےمیں ان کی لگن کو سراہا: آئی ایس پی آراسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے...
شہباز شریف کا عمران خان پر 10 ارب روپے ہرجانے کا کیس، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اہم بیان ریکارڈ کرا دیا
بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے ملک احمد خان کے بیان پر جرح مکمل کی، عدالت نے آئندہ سماعت پر شہباز شریف کے مزید گواہوں کو طلب کر لیا۔ فوٹو فائللاہور: شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی عمران...
سمندری طوفان اور سیلاب سے ہلاکتیں 123 ہوگئیں
طوفان اور سیلابی صورتحال کے سبب ملک بھر میں 44 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں: ڈیزاسٹر مینجمنٹ سینٹر/ فوٹو رائٹرزکولمبو: سری لنکا میں سمندری طوفان دتوا کے باعث شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 123 ہوگئی۔سری...
سرکاری محکموں کے ذمہ بجلی بلوں کی واجب الادا رقم پونے 3 کھرب تک پہنچ گئی
بجلی بلوں کی مد میں وفاقی حکومت اور اس کے اداروں کے ذمہ ایک کھرب 26ارب 31کروڑ 30لاکھ روپے ہیں۔ فوٹو فائل اسلام آباد: بجلی کے بلوں کی مد میں وزارتوں ، ڈویژنز اور دیگر سرکاری محکموں کے ذمہ واجب الادا...
ہاؤسنگ فراڈ روکنے کیلئے نیب اصلاحات، خریدار سوسائٹی کی قانونی حیثیت فوراً معلوم کرسکے گا
یہ نظام عام شہری کو بااختیار بنائے گا اور جعلساز ڈویلپرز سے کھوکھلے وعدے بیچنے کی صلاحیت چھین لے گا، نیب افسر۔ فوٹو فائلاسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایک ’’ڈیجیٹل ون کلک ڈسکلوژر‘‘ نظام کی تجویز دی ہے...
طلاق 90 روز کی مدت پوری ہونے تک مؤثر نہیں ہوسکتی: سپریم کورٹ
اگر خاوند نے بیوی کو طلاق کا حق بلا شرط تفویض کیا ہو تو بیوی کو طلاق واپس لینے کا حق بھی مکمل طور پر حاصل ہے: عدالت۔ فوٹو فائلاسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ مسلم...
یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان
متوقع ریلیف کا سبب عالمی سپلائی میں اضافہ بتایا جا رہا ہے،/فوٹوفائلاسلام آباد : پاکستان میں یکم دسمبر 2025 سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ صنعتی...
وزیراعظم کی ہدایت، تنخواہ دار طبقے کو ٹیکسوں میں ریلیف پر کام شروع
ملک میں ٹیکس دینے والوں کی تعداد جتنی بڑھے گی، ٹیکس ریٹ اتنا ہی کم کیا جا سکے گا، چیئرمین ایف بی آر۔ فوٹو فائلاسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہے...
امریکا نے افغان پاسپورٹ ہولڈرز کو ویزے جاری کرنا بند کردیے، پناہ گزینوں سے متعلق تمام فیصلے روکنےکا اعلان
امریکی محکمہ خارجہ—فوٹو: فائلامریکا نے افغان پاسپورٹ پر سفر کرنے والے تمام افراد کو ویزوں کا اجرا روک دیا ۔امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا کہ افغان پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو ویزے جاری کرنے کا عمل فوری طور پر...
نور مقدم کیس میں جسٹس باقر کا نوٹ سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا
فوٹو: فائلنور مقدم کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کا نوٹ سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گیا۔مجرم ظاہر جعفر کے ہاتھوں اس کی دوست نور مقدم کے اغوا، ریپ اور قتل کے مقدمہ میں جسٹس...
عمران خان سے منگل کو ملاقات کی اجازت دی جاسکتی ہے: بیرسٹر عقیل ملک
اڈیالا جیل میں صرف قیدی نمبر 804 نہیں ہے دیگر قیدی بھی ہیں، سب کی سکیورٹی کا خیال رکھنا ہوتاہے: بیرسٹر عقیل ملک— فوٹو:فائلوزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)...
عمران خان سے ملاقات کیلئے سوشل میڈیا پر ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں: عطا تارڑ
فوٹو: فائلوفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے خیبر پختونخوا حکومت کا رویہ افسوس ناک اور قابلِ مذمت قرار دیدیا۔ایک بیان میں وفاقی وزیراطلاعات نے سوال کیا کہ اگر یہ دھرنے دیتے رہے تو صوبے پر کون توجہ دے گا؟عطا تارڑ ...
تاجکستان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں، افغان طالبان کا چینیوں کی ہلاکت پر ردعمل
اس واقعے کی ذمہ داری ان حلقوں پر عائد ہوتی ہے جو خطے کے ممالک کے درمیان انتشار، عدم استحکام اور عدم اعتماد پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: افغان وزارت خارجہ— فوٹو:فائلافغانستان کی طالبان حکومت نے تاجکستان کے...
حزب اللہ کا اسرائیل سے سینیئر کمانڈر کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان
سینیئر کمانڈر طبطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے اسرائیل پر حملے کے وقت کا تعین کریں گے: سربراہ حزب اللہ—فوٹو: فائل بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل سے سینیئر کمانڈر طبطبائی کے قتل کا بدلہ لینے کا...
وزیراعلیٰ کے پی کو اس وقت تک بھوک ہڑتال کرنی چاہیے جب تک وہ عشق عمران خان میں مرے نہ، رانا ثنا
جلاؤ گھیراؤ، اسلام آباد کی طرف چڑھائی کی باتیں نہیں ہونی چاہیے، کوئی قانون اجازت نہیں دیتا کہ کوئی جیل میں بیٹھ کر باہر کوئی تحریک چلائے: رانا — فوٹو:فائلوزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ...
وزیراعلیٰ پختونخوا کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر پارلیمنٹ کی کارروائی نہ چلنے دینے کی دھمکی
فوٹو: فائل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر پارلیمنٹ کی کارروائی نہ چلنے دینے کی دھمکی دے دی۔جمعہ کو اڈیالہ جیل کے باہر رات بھر کے دھرنے کے بعد عدالت...
اڈیالہ جیل کے اطراف امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ، 5 اضافی پکٹس قائم
فوٹو:فائل راولپنڈی: امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے اطراف اضافی سکیورٹی کیلئے خصوصی سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔ یہ اضافی سکیورٹی پلان غیر...









