عمران خان کی بہنیں بھارتی چینلز پر ملک کو بدنام کر رہی ہیں، انہیں چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے: عطا تارڑ
پی ٹی آئی کا ملک دشمن کے ساتھ گٹھ جوڑ بےنقاب ہو چکا، وزیر اعلیٰ کے پی کا منشیات فروشوں کے ساتھ گٹھ جوڑ ہے، ان کی کارکردگی صفر ہے: وزیر اطلاعات۔ فوٹو فائللاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ...
ہری پور کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے الزامات، الیکشن کمیشن کا بیان سامنے آگیا
بعض عناصر این اے 18 ہری پور کے ضمنی الیکشن کو متنازع بنانے کے لیے الزامات لگا رہے ہیں: الیکشن کمیشن۔ فوٹو فائلقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن...
پختونخوا حکومت کا ہری پور ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی انکوائری کا فیصلہ
وزیراعلیٰ نے ہری پور ضمنی الیکشن کی انکوائری کا حکم دیا ہے، کلاس فور سے لیکر ڈی سی تک انکوائری ہو گی، کوئی ملوث پایا گیا تو سخت سزا دیں گے: معاون خصوصی کے پی حکومت۔ فوٹو فائلپشاور: خیبر پختونخوا...
تینوں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق ہوگئی
نادرا نے تینوں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق کی ہے__فوٹو: فائلپشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے خودکش دھماکوں سے متعلق تفتیش جاری ہے۔تفتیشی حکام کے مطابق نادرا نے ایف سی ہیڈ کوارٹر...
27 ویں آئینی ترمیم پر تشویش، پاکستان نے یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کا بیان مسترد کردیا
آئینی ترامیم عوام کے منتخب نمائندوں کا مکمل اختیار ہے، یو این ہائی کمشنر سیاسی تعصب اور غلط معلومات پر مبنی تبصروں سےگریز کریں: دفتر خارجہپاکستان نے 27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی...
مردان میں اہم سیاسی شخصیت کی سگریٹ فیکٹری پر چھاپہ، فیکٹری سیل
ضبط شدہ سگریٹ پر ٹیکسز ادا نہیں کیے گئے تھے جس پر فیکٹری کو سیل کر کے مالکان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے: ذرائع۔ ایف بی آر نے مردان میں سگریٹ فیکٹری پر چھاپے کے دوران غیر قانونی...
پاکستان فوج غزہ بھیجنے کیلئے تیار ہے لیکن حماس کو غیرمسلح کرنا ہمارا کام نہیں: اسحاق ڈار
انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس میں پاکستانی فوجی دستوں سے متعلق پاکستان نے واضح کیا کہ اسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے تسلیم شدہ ہونا چاہیے: وزیر خارجہ۔ فوٹو فائلنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان غزہ...
پاکستان کی جانب سے سری لنکا کے سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف آپریشن کا آغاز
فوٹو:فائلاسلام آباد: پاکستان کی جانب سے سری لنکا کے سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف آپریشن کا آغاز ہوگیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق سری لنکا کے لیے پہلی امدادی کھیپ اور آرمی سرچ ریسکیو ٹیم بھیجنے کے انتظامات مکمل کرلیے گئے...
غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، ڈرون حملے میں 2 کمسن بھائی شہید
دونوں بھائیوں کی عمریں 8 اور 10 سال تھیں اور وہ لکڑیاں اکٹھی کرنے باہر گئے تھے۔—فوٹو: اسکائی نیوز اسرائیلی فوج کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، تازہ ڈرون حملے میں 2 فلسطینی بچے شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا...
امریکی ریاست ٹیکساس میں بم بنانے کا دعویٰ کرنیوالا افغان شہری گرفتار
گرفتار شخص کا نام محمد داؤد الوک زئی معلوم ہوا ہے—فوٹو: امریکی میڈیا امریکی ریاست ٹیکساس میں بم بنانے کا دعویٰ کرنے والے افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔امریکی ٹی وی چینل فوکس نیوز کے مطابق بم بنانے کا دعویٰ کرنے...
بلوچستان کے شہر سبی میں زلزلے کے جھٹکے
فوٹو:فائل بلوچستان کے شہر سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اور گہرائی 15 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز سبی سے 40کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلے کے بعد...
فن لینڈ نے پاکستان میں اپنا سفارت خانہ بند کرنےکا اعلان کر دیا
فوٹو: فائلفن لینڈ نے آپریشنل اور اسٹریٹیجک وجوہات پر پاکستان میں اپنا سفارت خانہ بند کرنےکا اعلان کر دیا۔ فن لینڈ کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ فن لینڈ نے پاکستان، افغانستان اور میانمار ...
عمران خان سے ملاقات، اسپتال کے اکاؤنٹ ڈی فریز کیس، جج پی ٹی آئی کے وکلا کا انتظار کرتے رہے، کوئی پیش نہ ہوا
بانی پی ٹی آئی کا کوئی وکیل عدالت پیش نہیں ہوا، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کیا جاتا ہےعدالت کوئی حاضر نہیں ہوتا: اسپیشل پراسیکیوٹر— فوٹو:فائل انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات اور...
2 سال میں اسرائیلی فورسز اور آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہیدکیا: اقوام متحدہ
فوٹو: ترک میڈیااقوام متحدہ کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 سال میں اسرائیلی فوج اور یہودی آبادکاروں نے ایک ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید کیا جن میں 233 بچے بھی شامل ہیں۔ جنیوا میں پریس کانفرنس...
پاک افغان سرحدی علاقوں میں پولیٹیکل ٹیررکرائم گٹھ جوڑ ہے، خیبر اور تیراہ میں کوئی انتظامیہ نہیں: ترجمان پاک فوج
بارڈر منیجمنٹ پر سکیورٹی اداروں کے حوالے سے گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، پنجاب اور سندھ کے برعکس خیبر پختونخوا میں بارڈر کے دونوں طرف منقسم گاؤں ہیں، ایسی صورتِ حال میں آمد و رفت کو کنٹرول کرنا ایک...
کابل میں امیر متقی نے بتایا ٹی ٹی پی کے چندلوگوں کوگرفتارکیا ہے، ان پر واضح کیا چند سو کی گرفتاری کافی نہیں: وزیر خارجہ
ہم تو یہ چاہتے ہیں افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو، امن ہی واحد راستہ ہے، پاکستان نے افغانستان سے کہا ٹی ٹی پی کو پاک افغان بارڈر سے دور لے جائیں، دوسرا یہ ہوسکتا ہے کہ ٹی ٹی...
شہری پراپرٹی پر قبضے سےمتعلق ڈی سی آفس میں درخواست دیں،دنوں میں فیصلہ ہوگا: مریم نواز
فوٹو: فائللاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ پنجاب کے ہر مرلے، ہرکنال اور ہر ایکڑ پر صرف اصل مالک کا ہی قبضہ ہوگا، زمین یا پراپرٹی پر قبضے سے متعلق ڈپٹی کمشنر آفس میں درخواست دیں، دنوں...
ایف بی آر نومبر میں ٹیکس وصولی کاہدف حاصل کرنے میں ناکام
نومبر میں ایک ہزار 34 ارب روپے ہدف کے مقابلے میں ٹیکس وصولی878 ارب روپے ہوسکی ہے: ایف بی آر ذرائع/ فائل فوٹواسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نومبر میں ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں...
عالمی سطح پر دہشتگردی کے واقعات میں افغانستان کا کردار کھل کر سامنے آگیا
فائل فوٹوگزشتہ دنوں عالمی سطح پر دہشتگردی کے واقعات میں افغانستان کا کردار کھل کر سامنے آگیا۔ پاکستان میں دہشتگردی، امریکا میں فائرنگ اور تاجکستان میں چینی ملازمین پر ڈرون حملہ اسی کی کڑی ہے۔یو این رپورٹ کے مطابق افغان طالبان...
بھارت کی عالمی سطح پر ایک اور ناکامی، آئی ایم ایف نے بھارتی معیشت کو سی گریڈ دیدیا
سی گریڈ اس بات کی نشاندہی کرتاہےکہ بھارت کےپاس دستیاب ڈیٹامیں خامیاں ہیں/فوٹوفائلعالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بھارت کو دوسرےکم ترین درجے پر رکھتے ہوئے سی گریڈ دے دیا۔آئی ایم ایف...









