سال 2024 میں عالمی سطح پر اسلحے کی فروخت میں اضافہ، 100 بڑی کمپنیوں نے 679 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا

سال 2024 میں عالمی سطح پر اسلحے کی فروخت میں اضافہ، 100 بڑی کمپنیوں نے 679 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا

فوٹو: فائلسال 2024 میں دنیا میں اسلحے کی فروخت میں اضافہ دیکھا گیا اور 100 بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں نے 679 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق 2023 کے مقابلے...
آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسزکا ایک نوٹیفکیشن آئیگا، جلد یہ معاملات حل ہوجائیں گے: وفاقی وزیرقانون

آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسزکا ایک نوٹیفکیشن آئیگا، جلد یہ معاملات حل ہوجائیں گے: وفاقی وزیرقانون

فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی وزیر قانون  اعظم  نذیر تارڑ کا کہنا  ہے کہ  آئینی ترمیم کے بعد  آرمی چیف  اور چیف  آف ڈیفنس فورسز کا  ایک  نوٹیفکیشن  آئےگا،  جلد  ہی  یہ  معاملات  حل  ہوجائیں گے۔صحافیوں سے گفتگو میں اعظم نذیر...
بھارتی اداکارہ سمانتھا نے معروف ہدایتکار سے دوسری شادی کرلی

بھارتی اداکارہ سمانتھا نے معروف ہدایتکار سے دوسری شادی کرلی

فوٹو:  اداکارہ سمانتھا رتھ پربھو انسٹاگرام بھارت کی معروف اداکارہ سمانتھا رتھ پربھو نے ہدایت کار  راج ندی مورو سے دوسری شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کئی ماہ سے جاری خبروں اور قیاس آرائیوں کے بعد اداکارہ سمانتھا نے پیر کو...
بدمعاشی کریں گے تو گورنر راج لگ سکتا ہے: سینیٹر فیصل واوڈا

بدمعاشی کریں گے تو گورنر راج لگ سکتا ہے: سینیٹر فیصل واوڈا

فوٹو: فائلاسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا  نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بدمعاشی کریں گے تو گورنر راج لگ سکتا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے...
’پاکستان میں پلے بڑھے یہاں رزق کمایا‘، گرفتار افغان دہشتگرد کا بیان سامنے آگیا

’پاکستان میں پلے بڑھے یہاں رزق کمایا‘، گرفتار افغان دہشتگرد کا بیان سامنے آگیا

اسکرین گریبپنجاب  کے ضلع  تلہ گنگ سے گرفتار کیے جانے والے افغان دہشتگرد کا بیان سامنے آگیا۔افغان شناخت یافتہ دہشتگرد نے ویڈیو بیان میں اپنا نام قاسم عرف حسن بتایا اور کہا کہ ’میری قوم دلوذی اور میں افغانستان گردیزولایت...
باہر بیٹھ کر فیک نیوز پھیلانے والے سمجھ رہے ہیں کہ انہیں تحفظ ملے تو یہ ممکن نہیں: وزیر داخلہ

باہر بیٹھ کر فیک نیوز پھیلانے والے سمجھ رہے ہیں کہ انہیں تحفظ ملے تو یہ ممکن نہیں: وزیر داخلہ

 یہ نہیں ہو سکتا کہ جو چاہیں سوشل میڈیا پر چلا دیں، سوشل میڈیا پر غلط خبر پر کریک ڈاؤن ہوگا: محسن نقوی۔ فوٹو فائلوزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے باہر بیٹھ کر سوشل میڈیا کے ذریعے فیک نیوز...
کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع

کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع

سندھ رینجرزکی تعیناتی کی نئی مدت 9 دسمبر 2025 سے مؤثر ہوگی: ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ__فوٹو: فائلکراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع کردی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا...
افغان اب ہمارے مہمان نہیں، وہ خود عزت سے واپس چلے جائیں: محسن نقوی

افغان اب ہمارے مہمان نہیں، وہ خود عزت سے واپس چلے جائیں: محسن نقوی

ملک میں جتنے بھی حملے ہو رہے ہیں ان میں افغان ملوث ہیں، افغان طالبان دہشتگردوں کو لگام دیں: وزیر داخلہ۔ اسکرین گریبوزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہےافغان ہمارے مہمان تھے لیکن اب ہمارے مہمان نہیں ہیں، افغان شہریوں...
’انکے پاس تعلیم ہے نا شعور‘، جیا بچن نے پاپارازی سے ناراض رہنے کی وجوہات بتادیں

’انکے پاس تعلیم ہے نا شعور‘، جیا بچن نے پاپارازی سے ناراض رہنے کی وجوہات بتادیں

فوٹو: فائلسوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر بھارتی سیاستدان و سینئر اداکارہ جیا بچن کی کچھ ویڈیوز سامنے آتی ہیں جس میں انہیں پاپارازی سے تلخ کلامی کرتے دیکھا جاتا ہے۔ویڈیوز میں کبھی انہیں پاپارازی پر غصہ کرتے دیکھا جاتا...
بدعنوانی کے مقدمے میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو 5 سال قید کی سزا

بدعنوانی کے مقدمے میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو 5 سال قید کی سزا

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ کی بہن کو7 سال قیدکی سزا کا حکم دیا گیا ہے__فوٹو: فائلڈھاکا: بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو  بدعنوانی کے مقدمے میں 5 سال قید کی سزا سنادی گئی۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ...
دودھ کے نمونے مضرصحت اور انسانی استعمال کے ناقابل قرار، رپورٹ پیش

دودھ کے نمونے مضرصحت اور انسانی استعمال کے ناقابل قرار، رپورٹ پیش

سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر ممبر انسپکشن ٹیم نے دودھ کے نمونوں کی کوالٹی کے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کردی/ فائل فوٹوکراچی : سندھ ہائیکورٹ  کے حکم پر ممبر انسپکشن ٹیم نے دودھ کے نمونوں کی کوالٹی کے متعلق...
پانچ روز سےلاپتہ آسٹریا کی بیوٹی انفلوئنسرکی لاش سلووینیا کے جنگل سے سوٹ کیس میں برآمد

پانچ روز سےلاپتہ آسٹریا کی بیوٹی انفلوئنسرکی لاش سلووینیا کے جنگل سے سوٹ کیس میں برآمد

فوٹو:  اسٹیفنی پیپر/ انسٹا گرامپانچ روز سے لاپتہ آسٹریا کی بیوٹی انفلوئنسر   اسٹیفنی پیپر کی لاش سلووینیا کے جنگل سے مل گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 31 سالہ آسٹریائی بیوٹی انفلوئنسر اسٹیفنی پیپر ہالیڈے پارٹی کے بعد سے لاپتہ تھیں ...
نیپا واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے، ذمہ دار جماعت اسلامی کو کہوں تو لوگ ناراض ہونگے، میئر کراچی

نیپا واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے، ذمہ دار جماعت اسلامی کو کہوں تو لوگ ناراض ہونگے، میئر کراچی

بچے کی تلاش کا کام جاری ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی نکلوا رہا ہوں کہ معاملہ کیا ہوا ہے، واٹر کارپوریشن کے عملے کی کوتاہی ثابت ہوئی تو سخت کارروائی کی جائے گی: مرتضیٰ وہاب۔ اسکرین گریبمیئر کراچی...
انسداد دہشتگردی عدالت کا شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت کا شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا حکم

پراسیکیوشن کو شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے: پراسیکیوٹر ظہیر شاہ۔ فوٹو فائلانسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت جج...
کئی گھنٹے گزرگئے، مین ہول میں گرنیوالے بچے کا پتا نہ چل سکا، ریسکیو آپریشن جاری، شہری مشتعل

کئی گھنٹے گزرگئے، مین ہول میں گرنیوالے بچے کا پتا نہ چل سکا، ریسکیو آپریشن جاری، شہری مشتعل

کراچی: نیپا چورنگی پر 3 سالہ  بچے کے گٹر میں گرنے کے کئی گھنٹوں بعد بھی بچہ کا تاحال کچھ پتا نہ چل سکا۔گزشتہ رات پیش آنے والے واقعے کے بعد مشتعل افراد نے احتجاج کیا اور سڑکوں پر ٹائر جلا...
پاکستان اور افغانستان فوجی تصادم کی نئی لہر کی طرف بڑھ رہے ہیں، امریکی میڈیا

پاکستان اور افغانستان فوجی تصادم کی نئی لہر کی طرف بڑھ رہے ہیں، امریکی میڈیا

بھارت کے طالبان کے ساتھ بڑھتے رابطوں نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ کر دیا ہے: واشنگٹن پوسٹ۔ فوٹو فائلامریکی  اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغانستان فوجی تصادم کی نئی لہر کی...
چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے اجراء کی مدت مقرر نہیں، تاخیر سے آئینی یا انتظامی خلا نہیں ہوتا

چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے اجراء کی مدت مقرر نہیں، تاخیر سے آئینی یا انتظامی خلا نہیں ہوتا

پاک فوج کی کمان مکمل طور پر اور بدستور موجودہ چیف آف آرمی اسٹاف کے پاس ہے، جو اس وقت 27ویں آئینی ترمیم کے تحت فیلڈ مارشل کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد: حکومت کی جانب سے...
پناہ گزینوں کی درخواستوں پر پابندی طویل عرصے تک برقرار رہ سکتی ہے: ٹرمپ

پناہ گزینوں کی درخواستوں پر پابندی طویل عرصے تک برقرار رہ سکتی ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ  تمام پناہ گزین درخواستوں پر  فیصلوں کی معطلی غیر معینہ مدت تک برقرار  رہ سکتی ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ اس معطلی کے لیے کوئی وقت مقرر نہیں، یہ...
گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب کمسن بچہ مین ہول میں گرگیا، ہیوی مشینری سے مین ہول کی لائنوں کی کھدائی جاری

گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب کمسن بچہ مین ہول میں گرگیا، ہیوی مشینری سے مین ہول کی لائنوں کی کھدائی جاری

فوٹو: اسکرین گریبکراچی کے علاقے گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب کمسن بچہ کھلے مین ہول میں گرگیا۔ریسکیو حکام بچے کو تلاش کرنے میں مصروف ہے، ریسکیو 1122 کا کہناہے کہ بچہ ابھی تک نہیں ملا، تلاش جاری ہے، ہیوی...
ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کو وفاقی علاقہ قرار دینے کا مطالبہ کر دیا

ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کو وفاقی علاقہ قرار دینے کا مطالبہ کر دیا

ملیر میں ایم کیو ایم کا جلسہ—فوٹو: اسکرین گریبایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کو وفاقی علاقہ قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔کراچی کے علاقے ملیر میں جلسے سے خطاب میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و رکن...