عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 18 افراد اشتہاری قرار
ملزمان مقررہ تاریخ کے اندر عدالت کے سامنے سرنڈر نہیں کرتے تو ان کی جائیداد نیلام کی جائے: عدالت کا حکم/ فائل فوٹوراولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18...
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، اقلیتوں کے حقوق سے متعلق بل منظور
ایوان نے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق بل کو کثرت رائے سے منظور کیا، بل کے حق میں 160 اور مخالفت میں 79 ووٹ آئے۔ فوٹو فیس بک نیشنل اسمبلیاسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اقلیتوں کے حقوق سے...
ہر سال ہماری آبادی میں نیوزی لینڈ کی آبادی کے برابر اضافہ ہورہا ہے: عطا تارڑ
آبادی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے معاشرے کے ہر طبقے کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا: وفاقی وزیر اطلاعات__فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے ملک کی بڑھتی آبادی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے...
ہر سال ہماری آبادی میں نیوزی لینڈ کی آبادی کے برابر اضافہ ہورہا ہے: عطا تارڑ
آبادی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے معاشرے کے ہر طبقے کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا: وفاقی وزیر اطلاعات__فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے ملک کی بڑھتی آبادی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے...
پولیس نے والوں نے گاڑی سے اتار کر تھپڑ مارے، ابراہیم کی لاش نکالنے والے خاکروب کا بیان
اتوار کی رات 11 بجے کے قریب گلشن اقبال نیپا چورنگی کے نزدیک کمسن بچہ کھلے مین ہول میں گرگیا تھا جو 14 گھنٹے بعد مردہ حالت میں ملا__فوٹو: اسکرین گریبکراچی: نیپا چورنگی پر مین ہول میں گرنے والے بچے...
بنوں میں اسسٹنٹ کمشنر وزیرستان کی گاڑی پر حملہ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق
مسلح افراد کے حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، حملہ آور زخمی پولیس اہلکاروں سے اسلحہ بھی لے گئے: پولیس۔ فوٹو فائلبنوں میں اسسٹنٹ کمشنر وزیرستان کی گاڑی پر حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3...
ایف بی آر کا اسپننگ اور ٹیکسٹائل ملوں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ، کیمرے لگانے کی ہدایت
اتنی بھاری قیمت پر ملیں نہیں چلا سکیں گے، بندش پر جا سکتے ہیں، اپٹما ذرائع۔ فوٹو فائللاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسپننگ اور ٹیکسٹائل ملوں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اپٹما ذرائع کے مطابق ایف...
گٹر پر ڈھکن لگائے جاتے ہیں لیکن نشہ کرنے والے لے جاتے ہیں: ترجمان سندھ حکومت
کراچی کا کوئی منصوبہ وقت پر نہیں بنتا، شہر کے مسائل کے ذمہ دار وہ لوگ ہیں جنہیں مسلط کیا گیا ہے: منعم ظفر۔ فوٹو فائل ترجمان سندھ حکومت نادر نبیل گبول کا کہنا ہے گٹر پر ڈھکن لگائے جاتے ہیں...
’چاہتی ہوں نواسی نویا شادی نہ کرے‘، جیا بچن نے شادی کو فرسودہ روایت قرار دیدیا
صرف زندگی کو انجوائے کرے : جیا بچن کا نواسی نویا کی شادی سے متعلق سوال پر جواب/فوٹوفائل بالی وڈ کی سینئر اداکارہ اور بھارتی سیاستدان جیا بچن نے جدید دور میں ’شادی‘ کے تصور کو ایک فرسودہ روایت قرار دے...
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی در آمد اسکیم میں تبدیلی پر غور
وزارتِ تجارت نے اس سلسلے میں ایک سمری تیار کر کے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوائی ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق اسکیم میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے...
ہم کسی سے نہیں ڈرتے، ہمت ہے تو صوبے میں گورنر راج لگا کر دکھائیں: سہیل آفریدی کا چیلنج
فوٹو: فائلوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےحکومت کو چیلنج دیاکہ اگر ہمت ہےتو خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا کر دکھائیں ہم کسی سے ڈرتے نہیں ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں پہلے ہی بانی پی...
ایشیائی ممالک میں حالیہ قدرتی آفات سے تباہ کاریاں، 1100 سے زائد افراد ہلاک
فوٹو: غیر ملکی میڈیاایشیائی ممالک میں سمندری طوفانوں، بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی۔ایشیا ممالک میں حالیہ قدرتی آفات سے لاکھوں لوگ متاثرہوگئے، ایک ہفتے کے دوران گیارہ سو سے زیادہ افراد جان کی بازی ہار گئے، ہزاورں...
یورپی یونین کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے مزید 30 لاکھ یورو امداد کا اعلان
فوٹو: فائلیورپی یونین نے پاکستان میں سیلاب سے شدید متاثرہ کمیونٹیز کے لیے 30 لاکھ یورو کی اضافی ہنگامی امداد کا اعلان کردیا۔یورپی یونین کی ہنگامی امداد پنجاب کے اُن علاقوں میں خرچ کی جائے گی جو حالیہ مون سون...
ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن کی کے پی پولیس کو قانونی و جغرافیائی حدود میں فرائض انجام دینےکی ہدایت
فوٹو: فائلپشاور: ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن نے خیبرپختونخوا (کے پی) کے پولیس افسران کو ہدایت کی ہےکہ وہ اپنے قانونی و جغرافیائی حدود میں فرائض انجام دیں۔ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن شاکر حسین داوڑ کی جانب سے کے پی...
نواز شریف چیف آف ڈیفنس فورسزکے نوٹیفکیشن میں رکاوٹ نہیں، یہ تاثر غلط ہے: رانا ثنااللہ
فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ نواز شریف چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) کے نوٹیفکیشن میں رکاوٹ نہیں، یہ تاثر غلط ہے، نواز شریف نے کبھی سی ڈی ایف کے...
ستھرا پنجاب پروگرام دنیا کا سب سے بڑا کچرا اٹھانے والا مربوط نظام بن گیا: امریکی جریدے فوربزکی تعریف
پنجاب حکومت نے آٹھ مہینوں میں صوبے میں کچرے کے مسائل کا بہترین حل پیش کیا، ایک لاکھ سے زیادہ ملازمتیں پیدا کی گئیں: فوربز میگزین— فوٹو:فائلامریکی جریدے فوربز نے پنجاب حکومت کے ستھرا پنجاب پروگرام کی تعریف کردی۔فوربز رپورٹ...
کے پی اسمبلی میں صوبہ ہزارہ کیلئے درکار آئینی عمل شروع کرنے سے متعلق مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر منظور
فوٹو: فائلپشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی نے صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے درکار آئینی عمل فوری طور پر شروع کرنے سے متعلق مشترکہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔قرارداد کا مقصد ہزارہ ڈویژن کو علیحدہ صوبے کا درجہ دینے کے...
مشال یوسفزئی کا سلمان اکرم راجا پر عمران خان کا پیغام باہر ٹھیک سے نہ پہنچانے کا الزام
فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا اور پی ٹی آئی کور کمیٹی کی رکن سینیٹر مشال یوسف زئی کے درمیان اختلافات ایک بار پھر سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں...
اسلام آباد و پنڈی میں دفعہ 144 نافذ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ
دفعہ 144 کے تحت کسی بھی قسم کے احتجاج یا جلسے جلوس کی اجازت نہیں: اسلام آباد و پنڈی ضلعی انتظامیہ— فوٹو:فائلوفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد...
سال 2024 میں عالمی سطح پر اسلحے کی فروخت میں اضافہ، 100 بڑی کمپنیوں نے 679 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا
فوٹو: فائلسال 2024 میں دنیا میں اسلحے کی فروخت میں اضافہ دیکھا گیا اور 100 بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں نے 679 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق 2023 کے مقابلے...








