عمران خان کی صحت سے متعلق پی ٹی آئی کے بیانیےکی نفی ہوگئی: طلال چوہدری
فوٹو: فائلوزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی اور بانی پی ٹی آئی کا خاندان جو بیانیہ بنارہا تھا اس کی نفی ہوگئی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو...
میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز کیخلاف مقامی فوج کا کریک ڈاؤن، 38 پاکستانیوں سمیت سینکڑوں غیر ملکی رہا
فوٹو: فائلمیانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز کے خلاف مقامی فوج نے کریک ڈاون کرتے ہوئے 38 پاکستانیوں سمیت سینکڑوں غیر ملکیوں کو رہا کرالیا۔تھائی آرمی نے میانمار سرحد عبور کرتے ہوئے 38 پاکستانیوں کو ریسکیو کرنے کے بعد بنکاک...
عمران خان سے فیملی کی ملاقات ہوئی، ملاقات آپکا حق ہے مگر سیاست نہ کریں: رانا ثنا اللہ
https://www.youtube.com/watch?v=v1peQAkV8qM وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نےکہاکہ بانی پی ٹی آئی کی آج اپنی بہن اور اہلیہ سے طویل ملاقات ہوئی، واضح کیا کہ ملاقات آپ کا حق ہے مگر سیاست نہ کریں۔جیو نیوز کے پروگرام کی کیپیٹل ٹاک میں...
حکومت نے تمام برآمدی اشیاء پر ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج ختم کر دیا
فوٹو:فائل وفاقی حکومت نے تمام برآمدی اشیاء پر ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج ختم کردیا۔ایف بی آر نے ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج ختم کرنے کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کو آگاہ کر دیا ہے۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو...
بہنیں سیاسی پیغامات لاتی رہیں تو عمران خان کی آگے کوئی سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوں گی: فیصل واوڈا
فوٹو: فائل سینیٹر فیصل واوڈا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج جیل میں بہن عظمیٰ خان کی ملاقات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی آگے کوئی سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوں گی۔فیصل واوڈا نے پروگرام آج...
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک
فوٹو:فائل شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق 7 دہشتگردوں کو 2 مختلف کارروائیوں کے دوران ہلاک کیا گیا۔آئی ایس...
چینی شہریوں کی ہلاکت کے بعد تاجکستان کا افغانستان کے ساتھ سرحد کی نگرانی کیلئے روسی فوج تعینات کرنے پر غور
فوٹو: فائلتاجکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحد پر مشترکہ گشت کے لیے روسی افواج کی تعیناتی کے حوالے سے بات چیت کا آغاز کردیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاجکستان اور...
عظمیٰ خان کی عمران خان سے ملاقات بیرسٹرگوہر کے رابطوں کے باعث ممکن ہوئی: ذرائع
ملاقاتوں میں ڈیڈلاک بیرسٹرگوہر کے باعث ختم ہوا، ذرائع— فوٹو:فائلپاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے جیل میں بہن عظمیٰ خان کی ملاقات کرائی گئی ۔عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، نورین نیازی اور پی ٹی آئی کے کسی...
پی ٹی آئی کارکنوں کا صوابی انٹرچینج پراحتجاج، موٹروے بند کردی، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
پی ٹی آئی کارکنوں نے ٹائر اور لکڑیوں کو آگ لگاکر موٹروےکو دونوں اطراف کو ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند کردیا— فوٹو: اسکرین گریبصوابی میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے صوابی انٹرچینج کے قریب ریسٹ ایریا کےمقام پراحتجاج...
بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے: عظمیٰ خان
فوٹو: فائلبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کے کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے۔اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
‘ڈھکن گٹر پر نہیں، کرپشن پر لگانا ہوگا’، یاسر حسین کراچی میں کھلے مین ہول کے مسئلے پر بول پڑے
فوٹو: فائل پاکستانی اداکار و ہدایتکار یاسر حسین بھی کراچی میں کھلے مین ہول کے مسئلے پر بول پڑے۔اتوار کو کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ بچے کی لاش...
پنجاب میں 16سال کے بچوں کو اسمارٹ کارڈ اور موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کا اصولی فیصلہ
فوٹو: فائللاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کم عمر طلبہ کوگرفتار کرنے سے روک دیا۔مریم نواز نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بچوں کو ہتھکڑیاں لگانے پر بھی سخت برہمی کا اظہار کیا۔پنجاب...
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کی گرفتاری روک دی
کم عمر ڈرائیورز سے متعلق پہلے آگاہی مہم چلائی جائے اور پہلے کم عمرموٹر سائیکل اورکار چلانے والے بچوں کو وارننگ دی جائے: جسٹس عالیہ نیلم__فوٹو: فائلچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کم عمرڈرائیورز کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش کیا...
والدہ سے بہت مار کھائی، بچپن کی کوئی خوشگوار یاد نہیں: جیا بھٹاچاریہ
والدہ بیٹا چاہتی تھیں ، میری پیدائش سے خوش نہیں تھیں کیوں کہ ان کا خواب ادھورا رہ گیا تھا: انٹرویو میں گفتگو/ فائل فوٹو بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی مشہور اداکارہ جیا بھٹاچاریہ نے اپنے بچپن کے دردناک تجربات کا...
جیو انٹر ٹینمنٹ کے ڈرامے کیس نمبر 9 نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے
کراچی : جیو انٹر ٹینمنٹ کے ڈرامے کیس نمبر 9 نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ۔ دوسری طرف اس ڈرامے کے چرچے بیرونی میڈیا پر بھی ہیں۔ڈرامے کے مصنف جیو چینل کے معروف اینکر شاہ زیب خانزادہ ہیں جن کی...
معرکہ حق میں کامیابی پاک فضائیہ کی بہترین کارکردگی کا مظہر ہے: ائیر چیف مارشل
معرکہ حق میں کامیابی پاکستان ائیر فورس کی بہترین کاکردگی کا مظہر ہے: ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اسکرین گریبائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے آپریشن بنیان مرصوص میں ہم نے دشمن کو شکست...
عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 18 افراد اشتہاری قرار
ملزمان مقررہ تاریخ کے اندر عدالت کے سامنے سرنڈر نہیں کرتے تو ان کی جائیداد نیلام کی جائے: عدالت کا حکم/ فائل فوٹوراولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18...
عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 18 افراد اشتہاری قرار
ملزمان مقررہ تاریخ کے اندر عدالت کے سامنے سرنڈر نہیں کرتے تو ان کی جائیداد نیلام کی جائے: عدالت کا حکم/ فائل فوٹوراولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18...
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، اقلیتوں کے حقوق سے متعلق بل منظور
ایوان نے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق بل کو کثرت رائے سے منظور کیا، بل کے حق میں 160 اور مخالفت میں 79 ووٹ آئے۔ فوٹو فیس بک نیشنل اسمبلیاسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اقلیتوں کے حقوق سے...
ہر سال ہماری آبادی میں نیوزی لینڈ کی آبادی کے برابر اضافہ ہورہا ہے: عطا تارڑ
آبادی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے معاشرے کے ہر طبقے کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا: وفاقی وزیر اطلاعات__فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے ملک کی بڑھتی آبادی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے...









