پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے اقدامات کریں: ملالہ یوسف زئی
فوٹو: فائلسماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی پر بیان سامنے آیا ہے۔ملالہ یوسف زئی نے اپنے بیان میں کہا کہ نفرت اور تشدد ہمارے مشترکہ دشمن ہیں، پاکستان اور...
ای او بی آئی پنشن میں اضافے کا فیصلہ، اطلاق یکم جنوری 2025 سے ہوگا
فوٹو: فائلاسلام آباد: ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) نےکم از کم پنشن میں اضافہ کر دیا۔پیر کو وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز سالک حسین کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ای او بی آئی کی...
آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان
سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ کا بوجھ ممکنہ طور پر صارفین پر نہیں ڈالا جائے گا__فوٹو: فائلآئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے...
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو تقریباً 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف حکام کے مطابق ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو ہوگا جس...
ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کے قیام میں مدد کی پیشکش کر دی
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کے قیام میں مدد کی پیشکش کر دی۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وہ پاکستان اور بھارت دونوں کو اچھی طرح...
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دیدی
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کےلیے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔جیو نیوز کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کےلیے 108 ملین ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی...
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
فوٹو: فائلکراچی: ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا
فوٹو: فائلپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 808 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 872 پر بند ہوا۔100 انڈیکس کاروباری دن میں 2105 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں آج 40.99...
زرمبادلہ کے گرتے ذخائر، پاکستان 2.3 ارب ڈالر کے قرض کے حصول کیلئے کوشاں
اگر اے ڈی بی کی جانب سے گارنٹی فراہم نہ کی جاتی تو پاکستان کو یہ کمرشل قرض 10 سے 11 فیصد کی بلند شرح سود پر ملتا: ذرائع۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پاکستان اپنے زرمبادلہ کے گرتے ہوئے ذخائر کے...
سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
فوٹو: فائلکراچی: گزشتہ روز کے اضافے کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3400 روپے کمی کے بعد 3...
پی ایس ایکس میں کاروبارکا منفی رجحان، انڈیکس میں 3545 پوائنٹس کی کمی
پاک بھارت کشیدگی کی صورتحال میں اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے۔آج پی ایس ایکس 100 انڈیکس 3 ہزار 545 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 362 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا...
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا ہوگیا
فوٹو: فائلاسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر سستا کر دیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 37 روپے 80...
اسٹرکچرل ریفارمز میں کامیاب ہوگئے تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹرکچرل ریفارمز میں کامیاب ہوگئے تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ریفارمز آئی ایم ایف کے کہنے پر نہیں ملک کے لیے کررہے...
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
فوٹو: فائلاسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2، 2 روپے فی لیٹر...
وزیر اعظم نے بجلی خریداری سے متعلق نئی 10 سالہ منصوبہ بندی کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے کہا ہےکہ وزیر اعظم نے بجلی خریداری سے متعلق نئی 10 سالہ منصوبہ بندی آئی جی سیپ کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت صارفین کو 4 ہزار 743 ارب روپے...
بھارتی حکام نے3 طیاروں کے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کر دی
بھارتی آفیشلز نے 3 طیاروں کے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔—فوٹو: ایکسبھارتی آفیشلز نے 3 طیاروں کے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان نے بدھ کی رات بھارتی حملوں...
ایف بی آر نے 14 ہزار گدھے کی کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی
ایکسپورٹ پالیسی کے تحت گدھےکی کھال کی برآمد پر پابندی عائد ہے : ترجمان ایف بی آر/ فائل فوٹوکراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گدھے کی کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ایف بی...
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی
فوٹو: فائلکراچی: ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کمی کے ساتھ 3 لاکھ 44 ہزار 500...
ملک میں مہنگائی 60 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
اشیاء کی برآمدات میں اضافہ ہوا اور افراط زر کی شرح مسلسل 9 ماہ سے سنگل ڈیجیٹ میں ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پاکستان میں سالانہ مہنگائی کی شرح اپریل میں مسلسل چھٹے مہینے کم ہو کر 0.28 فیصد پر آگئی،...
ترکیہ پاکستان کے دیرینہ دوست کے طور پر اپنا کردار ادا کرنےکو تیار ہے، اردوان
فوٹو: فائلاسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہےکہ ترکیہ پاکستان کے دیرینہ دوست کے طور پر اپنا کردار ادا کرنےکو تیار ہے۔وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کی ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں وزیراعظم نے...