کراچی میں ایف ٹی سی پر سندھی ثقافت ریلی کے شرکا کا پتھراؤ، پولیس کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے
فوٹو: فائلکراچی: شارع فیصل پر سندھی ثقافت سے متعلق ریلی کے شرکا کا ایف ٹی سی کے مقام پر پولیس پر پتھراؤ۔پولیس کی جانب سے ریلی کے شرکا کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جبکہ...
مغربی افریقی ملک بینن میں فوجی بغاوت کی کوشش، حکومت کا دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ
اسکرین گریبمغربی افریقی ملک بینن میں فوجی بغاوت کی کوشش کی گئی تاہم حکومت نے دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔صدارتی دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بینن کے صدر پیٹریس ٹیلون محفوظ ہیں اور ملک...
فوج مخالف بیانات، پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا
فوٹو: اسکرین شاٹپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔آزادکشمیرکے ضلع بھمبرکی تحصیل سماہنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحصیل صدرپی ٹی آئی میجر(ر)طارق محمود نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان...
کسٹمز کی کراچی ٹول پلازہ کے قریب کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کے اسمگل شدہ موبائل فون برآمد
پاکستان کسٹمز نے علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں مجموعی طور پر 17کروڑ روپے مالیت کی سملگ شدہ اشیا ضبط کر لیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے ٹول پلازہ...
پاکستان کی بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد بیان کی مذمت، اشتعال انگیز بیان مسترد کردیا
بھارتی قیادت کی پاکستان کے ریاستی اداروں اور قیادت کو بدنام کرنےکی کوششیں مذموم پروپیگنڈا مہم ہیں: ترجمان دفتر خارجہ۔ فوٹو فائلپاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے پاکستانی افواج سے متعلق بیان کو بے بنیاد اور اشتعال انگیز...
اسرائیلی صدر نے ٹرمپ کی نیتن یاہو کو معاف کرنے کی درخواست مسترد کردی
صدر ٹرمپ کی رائے کا احترام کرتا ہوں لیکن اسرائیل ایک خودمختار ملک ہے اور اس کے قانونی نظام کا مکمل احترام ہونا چاہیے: اسحاق ہرزوگ۔ فوٹو فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیلی وزیراعطم نیتن یاہو کو معاف کرنے کی...
شاہ رخ نے کاجول اور ٹوئنکل کے شو میں آنے سے انکار کی وجہ بتادی
بالی وڈ کی مشہور اداکارائیں کاجول اور ٹوئنکل کھنہ گزشتہ چند ماہ سے ٹاک شو ’ ٹو مچ ‘ کی میزبانی کررہی ہیں/فوٹوفائلبالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اداکارہ کاجول اور ٹوئنکل کھنہ کے شو ’ ٹو مچ...
سکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشتگرد ہلاک
کسی بھی دیگر بھارتی سرپرست دہشتگرد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے: آئی ایس پی آر۔ فوٹو فائلسکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں آپریشن کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 12 دہشتگردوں کو ہلاکت کر دیا۔پاک فوج...
کراچی کا کوئی پرسان حال نہیں، پی پی کی 17 سالہ کرپشن نے شہر تباہ حال کردیا: منعم ظفر
ان کا کوئی منصوبہ وقت پر مکمل ہی نہیں ہوتا، پورے شہر کا حال گٹر جیسا ہوگیا ہے: امیر جماعت اسلامی کراچی۔ فوٹو فائلامیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی 17 سال کی کرپشن...
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب، پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری متوقع
پاکستان 102 ارب ڈالر قرض کی قسط کے لیے تمام شرائط پوری کرچکا ہے۔ فوٹو فائلپاکستان کیلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل 8 دسمبر کو طلب کر لیا گیا۔آئی ایم ایف کی جانب سے آئی ایم ایف...
سب کچھ عمران خان کا کیا دھرا ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا اعتراف
عمران خان نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹس میں بارہا اعلیٰ فوجی قیادت کے لیے انتہائی توہین آمیز اور تضحیک آمیز الفاظ استعمال کیے: پی ٹی آئی رہنما۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی حلقوں میں...
‘پاکستان میں زرمبادلہ قانونی طریقے سے بھیجا جائے تو اسکا حجم 50 ارب ڈالر سالانہ سے بھی بڑھ سکتا ہے’
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے 11 ارب ڈالر کی رقم پاکستان بھیجی جا چکی ہے: اسٹیٹ بینک عہدیدار__فوٹو: فائللندن میں پانچویں پاکستان ریمیٹنس سمٹ کے منتظم فہیم فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جانے والے تمام زرمبادلہ کو قانونی...
پی ٹی آئی والے کہیں کہ وہ عمران کے بیانیے کیساتھ نہیں تو ان سے بات ہوسکتی ہے: عطا تارڑ
ملک کو داؤ پر لگانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اڈیالہ آئے تو انہیں واپس جانے کا کہا جائے گا: وزیر اطلاعات__فوٹو: فائلوفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی والے کہیں...
حماس نے اسرائیل کیخلاف ہتھیار پھینکنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی
اسرائیل فلسطینی سرزمین سے قبضہ ختم کرے تو وہ اپنے ہتھیار فلسطینی اتھارٹی کے سپرد کرنے کے لیے تیار ہیں: سربراہ حماس۔ فوٹو فائلفلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ہتھیار پھینکنے پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی۔ترک میڈیا کے مطابق حماس...
گوا کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 23 افراد ہلاک
فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 23 افراد ہلاک ہو گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگی، واقعہ گوا کے ضلع ارپورہ کے کلب میں پیش...
اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری، مزید 7 فلسطینی شہید
فوٹو: اے ایف پی اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں، تازہ حملوں میں مزید 7 فلسطینی شہید ہوگئے۔الجزیرہ کے مطابق جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ڈرون حملے...
امریکا کی غیرقانونی امیگریشن روکنے کیلئے پاکستان کو معاونت فراہم کرنے کی پیشکش
فوٹو:اسکرین گریبامریکا نے انسدادِ منشیات اور غیرقانونی امیگریشن روکنے کے لیے پاکستان کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی پیش کش کی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات میں انسدادِ منشیات اور غیر...
مظفرآباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ
فوٹو:فائل مظفرآباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز بالاکوٹ کے جنوب مشرق میں 10 کلومیٹر دور تھا۔زلزلے...
پشاور ہائیکورٹ نے بار ایسوسی ایشزکا وکلاکو عدالتی کارروائی اورپیشیوں سے روکنا غیرقانونی قرار دیدیا
فوٹو: فائلپشاور ہائی کورٹ نے وکلا کی ہڑتال اور عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے بار ایسوسی ایشزکا وکلا کو عدالتی کارروائی اور پیشیوں سے روکنا غیرقانونی قرار دے دیا۔وکلا کی ہڑتال اور عدالتی کارروائی...
کل کی پریس کانفرنس سے مایوسی ہوئی، حالات یہی رہے تو جمہوریت کو نقصان ہوگا: پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی سکیورٹی تھریٹ نہیں، تحریک انصاف مکالمہ چاہتی ہے: سلمان اکرم راجہ— فوٹو:اسکرین گریبپاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے کو اسپیس دینا ہوگی، حالات یہی رہے تو جمہوریت کو نقصان ہوگا۔پاکستان تحریک...









