کراچی میں کیمروں سے لاکھوں چالان، اسٹریٹ کرمنلز، ٹارگٹ کلرز اور گٹر کے ڈھکن چور گرفت سے آزاد
چہرہ شناخت کیمروں (facial recognition) کے ذریعے پولیس فرار، مطلوب اور اشتہاری ملزمان اور مشتبہ افراد کو بھی تلاش کر سکتی ہے/ فائل فوٹوشہر میں ای چالان سسٹم کے نفاذ کے بعد سے شہریوں کو لاکھوں کی تعداد میں چالان...
کراچی میں کیمروں سے لاکھوں چالان، اسٹریٹ کرمنلز، ٹارگٹ کلرز اور گٹر کے ڈھکن چور گرفت سے آزاد
چہرہ شناخت کیمروں (facial recognition) کے ذریعے پولیس فرار، مطلوب اور اشتہاری ملزمان اور مشتبہ افراد کو بھی تلاش کر سکتی ہے/ فائل فوٹوشہر میں ای چالان سسٹم کے نفاذ کے بعد سے شہریوں کو لاکھوں کی تعداد میں چالان...
پی ٹی آئی وفاقی حکومت کے نشانے پر، دشمن کا آلہ کار قرار دے دیا
190 ملین پاؤنڈ کا ڈاکا مارنے کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں، ملکی معیشت بہتر ہونے میں فیلڈ مارشل عاصم منیرکا بڑا کردار ہے،چیف آف ڈیفنس فورسز کا خوف دشمن پر طاری ہے: عطا تارڑ__فوٹو: فائلپی...
آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس آج، پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور ہونےکا امکان
فوٹو: فائلپاکستان کو ایک ارب 20کروڑ ڈالر امداد کی نئی قسط کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف انتظامی بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت کے تحت ایک ارب ڈالر اور قدرتی آفات سے بچنے کی صلاحیت...
بھاری جرمانوں کیخلاف ٹرانسپورٹرز کا آج لاہور سمیت پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان
فوٹو: فایللاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹرانسپورٹرز نے آج پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے ٹریفک آرڈیننس 2025 فوری واپس لینے کا...
علی امین گنڈا پور مستعفی ہونےکے بعد پارٹی سرگرمیوں سے غیر حاضر
فوٹو: فائلسابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور وزارتِ اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد پارٹی کی سرگرمیوں سے غیر حاضر رہنے لگے ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور یومِ سیاہ کے موقع پر پشاور میں موجود نہیں...
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ دہرادیا
فوٹو: اے پی پیوفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ دہرادیا۔ فیصل آباد میں ورکرزکنونشن سے خطاب میں عبدالعلیم خان نےکہا کہ سندھ اورپنجاب میں الگ الگ صوبے بننے چاہیے، سندھ اورپنجاب میں 3،3...
افغان طالبان کے پاکستان سے ادویات کی تجارت روکنے کے بعد افغانستان میں بحران پیدا ہوگیا
فوٹو: فائلکابل: افغان طالبان کے پاکستان سے تجارت روکنے کے فیصلے کے بعد افغانستان میں ادویات کا بحران پیدا ہوگیا۔طالبان حکومت کے نائب سربراہ اور معاشی امور کے نگران عبدالغنی برادر نے حال ہی میں پاکستان سے ادویات کی درآمد...
مائنس ون نہیں تو پی ٹی آئی پوری مائنس، اب ایک انچ بھی برداشت نہیں کیا جائےگا، رگڑ دیں گے: فیصل واوڈا
پی ٹی آئی کی مقبولیت ختم ہوچکی، اب ایکشن پر ڈبل ری ایکشن ہوگا، ایک نیا سیاسی لفظ آیا ہے، ایسی کی تیسی، مائنس ون مان لیں اور گھر جائیں: سابق وفاقی وزیر— فوٹو:فائلپاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و...
کہتے ہیں خیبرپختونخوا سکیورٹی معاملات پر سنجیدہ نہیں، ہمارا قصور نہیں آپ اپنی پالیسیاں تبدیل کریں: سہیل آفریدی
فوٹو: اسکرین شاٹپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہےکہ پاکستان کے مفاد میں جو ہوگا ہم ساتھ دیں گے، یہ کہتے ہیں خیبرپختونخوا سکیورٹی معاملات پر سنجیدہ نہیں ، ہمارا قصور نہیں، آپ اپنی پالیسیاں تبدیل کریں۔پشاور میں جلسے سے...
وزیراعظم کا جہاز جس ملک میں داخل ہوتا ہے سلامی دی جاتی ہے، مریم اورنگزیب
فوٹو: اسکرین شاٹپنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ شہباز شریف کے دور حکومت میں عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم کا جہاز جس ملک میں داخل ہوتا ہے سلامی دی جاتی ہے۔کوٹلی ستیاں میں...
جاپان کا چینی طیاروں کی جانب سے جاپانی طیاروں کو نشانے پر لینے کا دعویٰ
فوٹو: فائلجاپان کا دعویٰ ہے کہ چینی لڑاکا طیاروں نے اوکیناوا کے قریب جاپانی فوجی طیاروں پر ریڈار لاک کیا۔جاپانی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی نے صحافیوں کو بتایا کہ ’یہ ریڈار لاک ایک خطرناک عمل ہے، انہوں نے مزید کہا کہ...
شکر ادا کریں فوج آپکی گندگیوں کا جواب صرف پریس کانفرنس کرکے دے رہی ہے: مصطفیٰ کمال
خدا نہ کرے جو ہمارے ساتھ ہوا وہ آپ کے ساتھ ہو، ورنہ اس سے بہت کم گناہ کرنے پر مائیں اپنے بچوں کو ڈھونڈتی رہی ہیں: وفاقی وزیر— فوٹو:فائلوفاقی وزیر برائے صحت اور متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مصطفیٰ...
کراچی میں ایف ٹی سی پر سندھی ثقافت ریلی کے شرکا کا پتھراؤ، پولیس کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے
فوٹو: فائلکراچی: شارع فیصل پر سندھی ثقافت سے متعلق ریلی کے شرکا کا ایف ٹی سی کے مقام پر پولیس پر پتھراؤ۔پولیس کی جانب سے ریلی کے شرکا کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جبکہ...
مغربی افریقی ملک بینن میں فوجی بغاوت کی کوشش، حکومت کا دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ
اسکرین گریبمغربی افریقی ملک بینن میں فوجی بغاوت کی کوشش کی گئی تاہم حکومت نے دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔صدارتی دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بینن کے صدر پیٹریس ٹیلون محفوظ ہیں اور ملک...
فوج مخالف بیانات، پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا
فوٹو: اسکرین شاٹپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔آزادکشمیرکے ضلع بھمبرکی تحصیل سماہنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحصیل صدرپی ٹی آئی میجر(ر)طارق محمود نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان...
کسٹمز کی کراچی ٹول پلازہ کے قریب کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کے اسمگل شدہ موبائل فون برآمد
پاکستان کسٹمز نے علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں مجموعی طور پر 17کروڑ روپے مالیت کی سملگ شدہ اشیا ضبط کر لیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے ٹول پلازہ...
پاکستان کی بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد بیان کی مذمت، اشتعال انگیز بیان مسترد کردیا
بھارتی قیادت کی پاکستان کے ریاستی اداروں اور قیادت کو بدنام کرنےکی کوششیں مذموم پروپیگنڈا مہم ہیں: ترجمان دفتر خارجہ۔ فوٹو فائلپاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے پاکستانی افواج سے متعلق بیان کو بے بنیاد اور اشتعال انگیز...
اسرائیلی صدر نے ٹرمپ کی نیتن یاہو کو معاف کرنے کی درخواست مسترد کردی
صدر ٹرمپ کی رائے کا احترام کرتا ہوں لیکن اسرائیل ایک خودمختار ملک ہے اور اس کے قانونی نظام کا مکمل احترام ہونا چاہیے: اسحاق ہرزوگ۔ فوٹو فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیلی وزیراعطم نیتن یاہو کو معاف کرنے کی...
شاہ رخ نے کاجول اور ٹوئنکل کے شو میں آنے سے انکار کی وجہ بتادی
بالی وڈ کی مشہور اداکارائیں کاجول اور ٹوئنکل کھنہ گزشتہ چند ماہ سے ٹاک شو ’ ٹو مچ ‘ کی میزبانی کررہی ہیں/فوٹوفائلبالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اداکارہ کاجول اور ٹوئنکل کھنہ کے شو ’ ٹو مچ...









