برطانوی عدالت کا عادل راجہ کو راشد نصیر سے معافی مانگنے اور 3 لاکھ 10 ہزار پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم
اسکرین گریببرطانیہ میں موجود سابق فوجی افسر اور یو ٹیوبر عادل راجہ کو جج نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر سے عوامی سطح پر معافی مانگنے کا حکم دے دیا۔جج نے حکم دیا ہے کہ معافی 28 دن تک عادل راجہ کے...
ذہنی مریض کے ساتھ ایک ڈاکٹر ہی مذاکرات کرسکتا ہے، سمجھاؤ توگالی دیتے ہیں: مریم اورنگزیب
فوٹو: اسکرین شاٹ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ ایک ذہنی مریض کے ساتھ ایک ڈاکٹر ہی مذاکرات کر سکتا ہے، بانی پی ٹی آئی کی انا اور پاگل پن کا سلسلہ نیا نہیں ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس...
جنوبی وزیرستان کے سرکاری اسپتال میں سہولیات نہ ہونے پر 7 سالہ بچی انتقال کرگئی
اڈیالہ کو چھوڑو، وزیرستان کے چھوٹے بچوں کا پوچھیں، غمزدہ باپ کا متعلقہ رکن صوبائی اسمبلی سے ناراضی کا اظہار— فوٹو: اسکرین گریبجنوبی وزیرستان کے سرکاری اسپتال میں سہولیات نہ ہونے کے باعث 7 سالہ بچی انتقال کرگئی۔ جنوبی وزیرستان کے...
عمران خان کبھی مائنس نہیں ہوسکتے، 70 فیصد پاکستانی عوام ان کیساتھ ہے: بیرسٹر گوہر کا دعویٰ
فوٹو:فائل اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کبھی مائنس نہیں ہوسکتے ، 70 فیصد پاکستانی عوام ان کے ساتھ ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ...
آئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنےکا حکم، سوئپ اینڈکومبنگ آپریشنز کی ہدایت
فوٹو:@OfficialDPRPPلاہور : آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیتے ہوئے فوری طور پر سوئپ اینڈکومبنگ آپریشنز کرنےکی ہدایت کردی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس...
پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب، ٹریفک آرڈیننس پر عملدرآمد معطل، ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کردی
فوٹو: آن لائن پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی نے ٹریفک آرڈیننس پر عمل درآمد معطل کرنے پر پنجاب میں پہیہ جام ہڑتال ختم کردی۔رات گئے سے دوپہر تک پنجاب میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال جاری رہی۔ صوبے میں ہڑتال کے باعث شہریوں...
دھرمیندر کی موت کے بعد پہلی سالگرہ، ہیما مالنی کی جذباتی ٹوئٹ وائرل
ہماری زندگی کی خوشگوار یادیں کبھی مٹ نہیں سکتیں اور ان لمحات کو زندہ کرنا، انہیں یاد کرنا مجھے بہت سکون اور خوشی دیتا ہے: ہیما مالنی__فوٹو: ایکس/ہیما مالنیبالی وڈ کی سینئر اداکارہ و سیاستدان ہیما مالنی نے شوہر کی...
سفارتی تعلقات کے 75 سال، انڈونیشیا کے صدر سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد پہنچنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے صدر پرابوو سو بیانتو کا استقبال کیا اور انہیں 21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔پاک انڈونیشیا سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر انڈونیشیا کے...
وزیر اعظم نے گوادر اور گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبوں کی منظوری دیدی
گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور معاشی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے: شہباز شریف/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر اور گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔وزیراعظم...
ارشد ندیم نے جیولن تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
کراچی میں جاری 35 ویں نیشنل گیمز کے جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم 81.81 میٹر تھرو کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے/ فائل فوٹوقومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔کراچی میں...
منوج باجپائی کا بالی وڈ اداکاروں کےایک دوسرے سے عدم تحفظ کا شکار ہونے کا اعتراف
ہماری انڈسٹری میں اداکار کبھی ایک دوسرے کی تعریف نہیں کریں گے، وہ کبھی کسی کے کام کی بھی تعریف نہیں کریں گے: منوج باجپائی/ فائل فوٹوبھارت کے مشہور اداکار منوج باجپائی نے بالی وڈ اداکاروں کو ایک دوسرے سے...
جی ایچ کیومیں چیف آف ڈیفنس فورسز کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی تقریب
https://www.youtube.com/watch?v=ifgOMEerYQI چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے، تینوں مسلح افواج کے...
عدالت نے جام صادق پل کی پرانی تعمیرات کی مسمار کو روک دیا
کے الیکٹرک اور کانٹریکٹر کے درمیان ادائیگی کا تنازع ایک بار پھر عدالت میں پہنچ گیا/ فائل فوٹوکراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جام صادق پل کی تعمیر کے دوران کے الیکٹرک کے انفرا اسٹرکچر کو تحفظ دیتےہوئے پرانی تعمیرات کو مسمار کرنے...
گلشن اقبال سے ملنے والی خواتین کی لاشوں پر تشدد کے نشان نہیں پائے گئے: پولیس سرجن
واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا جائے گا اور گھر کے اطراف کی سی سی ٹی وی بھی حاصل کی جارہی ہیں: پولیس/ فائل فوٹوکراچی: گلشن اقبال میں گھر سے ملنے والی خواتین کی لاشوں پر تشدد...
معروف بھارتی فلمساز اہلیہ سمیت گرفتار، وجہ بھی سامنے آگئی
ڈاکٹر مردیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان سے ان کی مرحومہ اہلیہ کی زندگی پر مبنی بائیوپک اور دیگر فلموں کی تیاری کے نام پر منافع کے بڑے دعوے کر کے رقم لی گئی لیکن منصوبے مکمل نہیں کیے...
فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میلنگ ہے یہ لوگ پھر اقتدار چاہتے ہیں: طلال چوہدری
کسی کے کندھے پر بیٹھ کر اقتدار تک پہنچنے والے آج اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کر رہے ہیں: وزیر مملکت برائے داخلہ۔ فوٹو فائلوزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو تنقید کا نشانہ...
پنجاب سے بھارتی خفیہ ایجنسی سے تعلق کے الزام میں 12 دہشتگرد گرفتار، حساس مقامات اور اداروں کی تصاویر برآمد
بھارت سے آپریٹ فیس بک آئی ڈی کی مدد سے دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا، دہشتگردوں کو بھارتی ایجنسی را سے بھاری فنڈنگ بھی کی جاتی تھی: ترجمان سی ٹی ڈی۔ فوٹو فائلکاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب...
سعودیہ کے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع سے ادائیگی کا توازن بہتر ہوگیا
جاری سہ ماہی میں بیرونی ادائیگیوں کا حجم کم ہو کر ایک ارب 86 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہ گیا جو اس سے قبل 4 ارب 86 کروڑ 40 لاکھ ڈالر تھا/ فائل فوٹواسلام آ باد: سعودی عرب کی جانب...
الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین تسلیم کرنے سے انکار، پی ٹی آئی عملی طور پر معدوم
حکومت پی ٹی آئی کے غیر رجسٹرڈ ہونے کی بنا پر اسے کالعدم قرادینے پر سنجیدگی سے غور نہیں کر رہی تھی۔ فوٹو فائلاسلام آباد: الیکشن کمیشن کی طرف سے بیرسٹر گوہر علی خان کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم...
اداکار خاقان شاہنواز نے ساتھی اداکارہ سے منگنی کرلی، تصاویر وائرل
گزشتہ روز سبینہ سید اور خاقان شاہنواز نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت کولیبرشن پوسٹ کے ذریعے اپنی منگنی کا اعلان کیا__فوٹو؛ فائل پاکستانی اداکار خاقان شاہنواز اور اداکارہ سبینہ سید نے منگنی کرلی۔گزشتہ روز سبینہ سید اور خاقان شاہنواز نے انسٹاگرام پر...









