فلم میں رونے کے وائرل کلپ پر تنقید، ماہرہ خان کا ردعمل آگیا
حال ہی میں اداکار فواد خان کے ساتھ ریلیز ہونے والی فلم نیلوفر میں ماہرہ خان نے بینائی سے محروم لڑکی کا کردار نبھایا__فوٹو: اسکرین شاٹسپر اسٹار ماہرہ خان کا اپنی نئی فلم نیلوفر کے ایک وائرل کلپ پر ردعمل...
پاکستان کی معاشی ترقی کا خواب جلد شرمندہ تعبیر ہوگا: وزیر اعظم
پاکستانی عوام کی خوشحالی اور بیرونی قرضوں سے مکمل نجات تک محنت جاری رکھوں گا: شہباز شریف۔ فوٹو فائلوزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پاکستان کی معاشی ترقی کا خواب ان شاء اللہ جلد شرمندہ تعبیر ہوگا۔آئی ایم ایف...
معیشت مستحکم، پولیس اور عدلیہ میں کرپشن ٹاپ پر ہے: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا سروے
سروے میں بتایا گیا کہ عوام صوبائی حکومتوں کو مقامی حکومتوں کے مقابلے میں زیادہ کرپٹ سمجھتے ہیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد: ملک بھر میں پولیس، ٹینڈر و پروکیورمنٹ اور عدلیہ کو سب سے زیادہ کرپٹ شعبوں کے طور پر دیکھا...
پولیس مقابلے میں 8 ڈاکو ہلاک، 2 ڈی ایس پیز زخمی
ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے میں ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظہور سومرو زخمی ہوگئے۔ اسکرین گریبشکارپور میں پولیس مقابلے کے دوران 8 ڈاکو ہلاک ہو گئے جبکہ مقابلے میں دو ڈی ایس پیز زخمی ہو گئے۔ایس ایس پی شکار پور...
بشریٰ بی بی عمران خان کو دھوکا دینے کا سوچ بھی نہیں سکتیں: مریم وٹو
8 ہفتوں سے خاندان کے افراد کو بشریٰ بی بی سے ملنے کی اجازت دی گئی، حتیٰ کہ وکلا کو بھی نہیں ملنے دیا جا رہا: بہن بشریٰ بی بی/ فائل فوٹوبشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے...
کئی شوگر ملز میں گنے کی کرشنگ شروع نہیں کی جاسکی، آبادگار سراپا احتجاج
سندھ میں 15 سے زائد شوگر ملز میں کرشننگ کا عمل شروع کیا جاچکا ہے: کین کمشنر/ فائل فوٹوسندھ میں ایک ماہ گزر جانے کے باوجود بیشتر شوگر ملز میں گنے کی کرشنگ شروع نہیں کی جاسکی۔ذرائع کے مطابق گنے...
وزیراعظم کی گھریلو صارفین کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک بلاتعطل گیس فراہمی کی ہدایت
رواں سال پچھلے سال کی نسبت گیس لوڈ شیڈنگ میں واضح کمی آئی ہے: وفاقی وزیر پیٹرولیم—فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیراعظم نے موسم سرما کے دوران گھریلو صارفین کو گیس فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت کردی۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے...
ای سی سی اجلاس، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع
حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں نمایاں اضافہ کرنے کی تجاویز ایجنڈے میں شامل کر لی ہیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج ہونے جا رہا ہے جس میں...
پی ٹی آئی بات چیت کی خواہشمند نہیں، عمران خان نے پارٹی میں کسی کو مذاکرات کی اجازت نہیں دی: رانا ثنا
https://www.youtube.com/watch?v=9LV0Fe0Hj3w وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف مذاکرات نہیں کرنا چاہتی ہے، عمران خان نے پارٹی میں کسی کو مذاکرات کی اجازت نہیں دی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں...
مذاکرات سےکبھی انکار نہیں کیا، کچھ لوگ ادارے اور پی ٹی آئی میں دراڑ ڈالناچاہتے ہیں: بیرسٹر گوہر
فوٹو: فائلچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نےکہاکہ کچھ لوگ ادارے اور پی ٹی آئی کے درمیان دراڑ ڈالنا چاہتے ہیں۔مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا جو کچھ ہوا...
طلال چوہدری نے عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کا اشارہ دیدیا
فوٹو: فائلوزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کا اشارہ دے دیا۔طلال چوہدری نے کہا کہ اگر یہ اڈیالہ کے باہر تماشا کریں گے، جیل میں قید دوسرے قیدیوں...
پاکستان میں شفافیت میں اضافہ اور کرپشن میں کمی ہوئی: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
فوٹو: فائلبدعنوانی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن پرسیپشن سروے رپورٹ جاری کر دی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان میں شفافیت میں اضافہ ہوا اور کرپشن میں کمی ہوئی ہے۔رپورٹ کے...
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1 ارب 29کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی
فوٹو:فائل عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1 ارب 29کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔پیر کو واشنگٹن میں آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ کا پاکستان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پاکستان کے لیے 1 ارب 29 کروڑ ڈالر...
عمران خان کیخلاف غداری کے مقدمے کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا: رانا ثنا اللہ
فوٹو:فائل وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمے کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا، ان کا انجام ایم کیو ایم اور بانی ایم کیو ایم سے...
وزیر داخلہ کی لندن میں برطانوی حکام سے ملاقات، چند پاکستانیوں کی حوالگی سے متعلق گفتگو
فوٹو: فائلوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں برطانوی وزارت خارجہ کے حکام سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات اور چند پاکستانیوں کی حوالگی سے متعلق بھی بات کی۔ملاقات میں محسن نقوی کے ہمراہ پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر...
ایوان میں کسی رکن کے پیسےگرنے پر اسپیکرکا اعلان، 12 اراکین نے ہاتھ کھڑےکر دیے
فوٹو: فائلاسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے۔اجلاس کے دوران ایوان میں کسی رکن کے پیسے زمین پر گرگئے۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پیسے ایوان میں لہرا کر اعلان کر دیا۔ان کا کہنا...
برطانوی عدالت کا عادل راجہ کو راشد نصیر سے معافی مانگنے اور 3 لاکھ 10 ہزار پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم
اسکرین گریببرطانیہ میں موجود سابق فوجی افسر اور یو ٹیوبر عادل راجہ کو جج نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر سے عوامی سطح پر معافی مانگنے کا حکم دے دیا۔جج نے حکم دیا ہے کہ معافی 28 دن تک عادل راجہ کے...
ذہنی مریض کے ساتھ ایک ڈاکٹر ہی مذاکرات کرسکتا ہے، سمجھاؤ توگالی دیتے ہیں: مریم اورنگزیب
فوٹو: اسکرین شاٹ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ ایک ذہنی مریض کے ساتھ ایک ڈاکٹر ہی مذاکرات کر سکتا ہے، بانی پی ٹی آئی کی انا اور پاگل پن کا سلسلہ نیا نہیں ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس...
جنوبی وزیرستان کے سرکاری اسپتال میں سہولیات نہ ہونے پر 7 سالہ بچی انتقال کرگئی
اڈیالہ کو چھوڑو، وزیرستان کے چھوٹے بچوں کا پوچھیں، غمزدہ باپ کا متعلقہ رکن صوبائی اسمبلی سے ناراضی کا اظہار— فوٹو: اسکرین گریبجنوبی وزیرستان کے سرکاری اسپتال میں سہولیات نہ ہونے کے باعث 7 سالہ بچی انتقال کرگئی۔ جنوبی وزیرستان کے...
عمران خان کبھی مائنس نہیں ہوسکتے، 70 فیصد پاکستانی عوام ان کیساتھ ہے: بیرسٹر گوہر کا دعویٰ
فوٹو:فائل اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کبھی مائنس نہیں ہوسکتے ، 70 فیصد پاکستانی عوام ان کے ساتھ ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ...









