ایک پارلیمنٹ سے 2 آئینی ترامیم کافی ہیں مزیدکی گنجائش نہیں، پہلے جہاں نئے صوبے بنانے پراتفاق رائےہے وہ بنائیں: بلاول

ایک پارلیمنٹ سے 2 آئینی ترامیم کافی ہیں مزیدکی گنجائش نہیں، پہلے جہاں نئے صوبے بنانے پراتفاق رائےہے وہ بنائیں: بلاول

آئین ایسی دستاویز نہیں کہ بار بار تبدیل کیا جائے: پی پی چیئرمین— فوٹو: پی پیپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک پارلیمنٹ سے دو آئینی ترامیم کافی ہیں مزید کی گنجائش نہیں، مزید صوبے بنانے سے...
خورشید شاہ نے پی ٹی آئی کو فون کرکے کہا تھا ہم آپ کو ووٹ دیتے ہیں حکومت بنالیں: مصدق ملک کا دعویٰ

خورشید شاہ نے پی ٹی آئی کو فون کرکے کہا تھا ہم آپ کو ووٹ دیتے ہیں حکومت بنالیں: مصدق ملک کا دعویٰ

فوٹو:فائل وفاقی وزیر مصدق ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے پی ٹی آئی کو فون کرکے کہا تھا کہ ہم آپ کو ووٹ دیتے ہیں آپ حکومت بنالیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک...
آئل مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈیلرز کے منافع میں اضافہ منظور، پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

آئل مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈیلرز کے منافع میں اضافہ منظور، پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

فوٹو:فائل اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے پیٹرولیم مصنوعات پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور پیٹرولیم ڈیلرز  کے مارجن میں 5 سے 10 فیصد اضافہ منظور کر لیا جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی...
گاڑیوں کی درآمد کیلئے وقفہ 2 سے بڑھا کر 3 سال مقرر، ای سی سی نے نئی اسکیم کی منظوری دے دی

گاڑیوں کی درآمد کیلئے وقفہ 2 سے بڑھا کر 3 سال مقرر، ای سی سی نے نئی اسکیم کی منظوری دے دی

فوٹو:فائل اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے گاڑیوں کی درآمد کی نئی اسکیم کی منظوری دے دی جس کے مطابق صرف ٹرانسفر آف ریذیڈنس اور گفٹ اسکیمیں برقرار رہیں گی۔ منگل کو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت...
سندھ اسمبلی نے موٹر وے کو عالمی سطح کا بنانےکی قرارداد مسترد کردی

سندھ اسمبلی نے موٹر وے کو عالمی سطح کا بنانےکی قرارداد مسترد کردی

فوٹو: فائلکراچی: سندھ اسمبلی نے موٹر وے کو  عالمی سطح کا  بنانےکی قرارداد  مسترد کردی۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں  رکن ایم کیوایم  عامرصدیقی نے موٹروے کو عالمی سطح کے مطابق بنانے کی قرارداد پیش کی۔ عامر صدیقی کا کہنا تھا کہ...
پنجاب اسمبلی میں دشمن ملک کی آلہ کار پارٹی اور اس کے رہنماؤں پر پابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں دشمن ملک کی آلہ کار پارٹی اور اس کے رہنماؤں پر پابندی کی قرارداد منظور

فوٹو: فائللاہور:  پنجاب اسمبلی میں دشمن ملک کی آلہ کار  پارٹی اور اس کے رہنماؤں پر پابندی لگانے کے لیے قرار داد  منظور کرلی گئی۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں  دشمن ملک کی آلہ کار پارٹی اور اس کے رہنماؤں پر...
عمران خان کی بہنوں نے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دے دیا

عمران خان کی بہنوں نے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دے دیا

میری بہن نے گزشتہ ملاقات پر کوئی سیاسی گفتگو نہیں کی، بانی پی ٹی آئی کو کس کے احکامات پر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے: علیمہ خان— فوٹو: اسکرین گریبپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور پارٹی کے...
شازیہ کے بجائےعامرکو پارسل دینے پرکوریئرکمپنی کو شہری کو ہرجانہ ادا کرنےکا حکم

شازیہ کے بجائےعامرکو پارسل دینے پرکوریئرکمپنی کو شہری کو ہرجانہ ادا کرنےکا حکم

فوٹو: فائللاہور ہائی کورٹ  نے  ایک کوریئرکمپنی کی صارف عدالت (کنزیومر کورٹ) کے فیصلے کے خلاف  اپیل خارج کرتے  ہوئے  شہری کو   ہرجانہ ادا کرنے کا حکم برقرار   رکھا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار حسین نے کوریئر کمپنی کی اپیل...
انٹیلیجنس آپریشن کی حمایت اور وفاق سے تعاون کے بغیر صوبہ نہیں چل سکتا: گورنر کے پی

انٹیلیجنس آپریشن کی حمایت اور وفاق سے تعاون کے بغیر صوبہ نہیں چل سکتا: گورنر کے پی

یہ لوگ کہتے ہیں کہ فوج صوبے سے نکل جائے، اگر فوج نکل جائے تو ہماری صلاحیت نہیں کہ دو تین دن صوبہ سنبھال سکیں: فیصل کریم—فوٹو: فائلپشاور:  گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاق سے تعاون کے بغیر صوبے...
اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ

پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم عمران خان کا طبی معائنہ کرنے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی: ذرائع/ فائل فوٹوراولپنڈی: اڈیالہ جیل میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔جیل ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کے ڈاکٹرز...
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اعلامیے اور فیصلوں میں اختلافات سامنے آگئے

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اعلامیے اور فیصلوں میں اختلافات سامنے آگئے

اعلامیہ کس نے بنایا،اجلاس کےاعلامیے میں شامل نکات پر بات ہی نہیں ہوئی: پی ٹی آئی ارکان—فوٹو: فائلتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اعلامیے اور فیصلوں میں اختلافات سامنے آگئے۔پی ٹی آئی ارکان نے الزام عائد کیا ہے کہ اعلامیہ...
جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ڈگری کیس قابل سماعت قرار

جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف ڈگری کیس قابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری سمیت تمام فریقین کو 3 دن میں جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف ان ویلڈ ڈگری کیس قابل سماعت قرار...
غزہ کے درد ناک واقعے پر مبنی فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘گولڈن گلوب ایوارڈ کیلئے نامزد

غزہ کے درد ناک واقعے پر مبنی فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘گولڈن گلوب ایوارڈ کیلئے نامزد

 یہ فلم فلسطین کی 5 سالہ بچی ہند رجب (Hind Rajab)کے دل دہلا دینے والے آخری لمحات کی عکاسی کرتی ہےغزہ کے درد ناک واقعے پر مبنی فلم ’دی  وائس آف ہند رجب‘ کو  گولڈن گلوب ایوارڈ میں بہترین فلم...
نومبر 2024 سے رواں سال کے نومبر تک ترسیلات زر میں 9 فیصد اضافہ

نومبر 2024 سے رواں سال کے نومبر تک ترسیلات زر میں 9 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کی ترسیلات زر 16.14 ارب ڈالر رہیں: مرکزی بینک/ فائل فوٹوکراچی: اسٹیٹ بینک نے رواں برس کی  ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر 2025 کی ورکرز ترسیلات 3.18 ارب...
امریکی صدر نے بھارت پر نئے ٹیرف لگانے کا عندیہ دیدیا

امریکی صدر نے بھارت پر نئے ٹیرف لگانے کا عندیہ دیدیا

صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میٹنگ کے دوران وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے پوچھا کہ بھارت کو امریکا میں چاول ڈمپ کرنے کی اجازت کیوں ہے؟—فوٹو: فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر نئے ٹیرف لگانے کا عندیہ دے...
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا: الیکشن کمیشن۔ فوٹو فائلالیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد...
ڈاکٹر وردہ کو اغوا کے ایک گھنٹے بعد ہی قتل کردیا گیا تھا: پولیس کا انکشاف

ڈاکٹر وردہ کو اغوا کے ایک گھنٹے بعد ہی قتل کردیا گیا تھا: پولیس کا انکشاف

ڈاکٹروردہ کو 4 دسمبر کواسپتال کے باہر سے اغوا کیاگیا تھا جس کے 4دن بعد ان کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے ملی تھی/ اسکرین گریبایبٹ آباد: ڈی ایچ کیو اسپتال سے اغوا کے بعد قتل کی جانے والی ...
افغانستان میں دہشتگرد تنظیمیں پاکستان اور خطے کیلئے سنگین خطرہ ہیں: یورپی جریدہ

افغانستان میں دہشتگرد تنظیمیں پاکستان اور خطے کیلئے سنگین خطرہ ہیں: یورپی جریدہ

روسی سفیر برائے اقوام متحدہ واسیلی نیبینزیا نے بھی افغانستان میں داعش خراسان کی دہشتگرد سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے: یوریشیا ریویویورپی جریدے یوریشیا ریویو نے افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کو پاکستان اور خطے کیلئے سنگین خطرہ...
قانون کی خلاف ورزی کے بعد عمران خان سے کسی کی ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں: عطا تارڑ

قانون کی خلاف ورزی کے بعد عمران خان سے کسی کی ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں: عطا تارڑ

صوبائی حکومت امن و امان، انسداد دہشتگردی میں ناکام اور گورننس ایشوز ہوں تو گورنر راج کا آپشن موجود ہوتا ہے: وفاقی وزیر اطلاعات۔ فوٹو فائلوفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کے بعد...
پنجاب میں کینسر اورکارڈیک سرجری کیلئے خصوصی کارڈ لانے کا فیصلہ

پنجاب میں کینسر اورکارڈیک سرجری کیلئے خصوصی کارڈ لانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ اسپیشل اینیشیٹو برائے کینسر پیشنٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے/ فائل فوٹولاہور: پنجاب میں کینسر اورکارڈیک سرجری کے لیے خصوصی کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا...