وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوئٹہ میں بلدیاتی الیکشن کے التوا کی درخواست مسترد
کوئٹہ میں بلدیاتی انتخاب شیڈول کے مطابق ہوگا، ، تمام اداروں کی ہر ممکنہ معاونت کی جائے: الیکشن کمیشن۔ فوٹو فائلالیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی کوئٹہ میں بلدیاتی الیکشن کے التوا کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن...
2025 میں قرض میں 26 ہزار ارب ڈالر کا اضافہ، دنیا کا قرض 3 لاکھ 46 ہزار ارب ڈالر تک پہنچ گیا
اےآئی اور صاف توانائی کی ضرورت قرضوں کا بہاؤ بڑھا رہے ہیں: انسٹیٹوٹ آف انٹرنیشنل فنانس۔ فوٹو فائلکراچی: انسٹیٹوٹ آف انٹرنیشنل فنانس کے مطابق دنیا بھر میں قرض میں اضافے کی نئی لہر سامنے آرہی ہے۔انسٹیٹوٹ آف انٹرنیشنل فنانس کی...
رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی راہداری ضمانت منظور
ملزمان کے خلاف گیمبلنگ ایپ کی تشہیر پر سائبر کرائم کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں/فوٹوفائلاسلام آباد ہائیکورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی 10 دن کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام...
فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملنے کا معاملہ، متاثرہ فیملی ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کی مقروض
بیٹے نے جوس میں نیند کی گولیاں لیں جس کی وجہ سے اس کی طبیعت خراب ہوئی: پولیس۔ فوٹو فائلکراچی کے علاقے گلشن اقبال کے فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور تاحال...
16 سال بعد تھری ایڈیٹس 2 بننے کو تیار، کب ریلیز ہوگی؟
فلم میکر اسی کاسٹ کے ساتھ سیکوئل بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: بھارتی میڈیا/ فائل فوٹوبالی وڈ کی تاریخی فلم 3 ایڈیٹس کسی تعارف کی محتاج نہیں اور راجکمار ہیرانی کی ہدایتکاری میں بننے والی مشہور فلم نے...
کراچی میں ہزاروں کیمرے، گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چھننا کم نہ ہوئیں
رواں برس ماہ نومبر تک شہر میں 1955 گاڑیاں جبکہ 41 ہزار 324 موٹر سائیکلیں چھینی اور چوری کی جا چکی ہیں۔ فوٹو فائلکراچی: شہر بھر میں سیف سٹی کیمروں اور ہزاروں کی تعداد میں دیگر کیمروں کی تنصیب کے...
کراچی میں ایرانی ڈیزل کی سپلائی کیلئے بند مراد کا روٹ استعمال ہونےکا انکشاف
بلوچستان کے علاقے بند مراد سے ڈیزل سڑک کے راستے کراچی کے علاقے منگھوپیر چوکی تک پہنچایا جاتا ہے: ذرائع/ فائل فوٹوکراچی میں ایرانی ڈیزل کی سپلائی کے لیے بلوچستان کے علاقے بند مراد کا روٹ استعمال ہونے کا انکشاف...
تجارتی روابط کے فروغ کا مشن، دبئی انٹرنیشنل چیمبر کاکراچی میں دفتر قائم
فوٹو: عرب میڈیادبئی انٹرنیشنل چیمبر نے پاکستان اور دبئی کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے روابط مضبوط بنانے کے لیے کراچی میں دفتر کھول دیا۔دفتر کا قیام Dubai Global Initiative کا حصہ ہے جس کے تحت 2030 تک دنیا...
کراچی ائیرپورٹ کے جناح ٹرمینل میں نیولے کا مٹر گشت، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں
فوٹو: اسکرین گریبکراچی ائیرپورٹ کے جناح ٹرمینل میں نیولے نے مٹر گشت کرتے ہوئے انتظامیہ کی دوڑیں لگوا دیں۔ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ کراچی ائیرپورٹ کے جناح ٹرمینل کی بالائی منزل پر ایک نیولا دیکھا گیا اور نیولا...
قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ کا اسمارٹ فونز پر عائد ٹیکس میں کمی کا مطالبہ
فوٹو: فائلقومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ نے اسمارٹ فونز پر عائد ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سید نوید قمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ٹیکس تنازعات کے حل...
قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ کا اسمارٹ فونز پر عائد ٹیکس میں کمی کا مطالبہ
فوٹو: فائلقومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ نے اسمارٹ فونز پر عائد ٹیکس میں کمی کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سید نوید قمر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ٹیکس تنازعات کے حل...
تحریک انصاف کی بقاء اب بانی ایم کیو ایم کے ماڈل میں ہے: طلال چوہدری
فوٹو: فائلوزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہےکہ تحریک انصاف والے ابھی کسی غلط فہمی میں ہیں، ان کی بقاء اب اُسی ماڈل میں ہے جو بانی ایم کیو ایم کا ماڈل تھا۔پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ...
ایک پارلیمنٹ سے 2 آئینی ترامیم کافی ہیں مزیدکی گنجائش نہیں، پہلے جہاں نئے صوبے بنانے پراتفاق رائےہے وہ بنائیں: بلاول
آئین ایسی دستاویز نہیں کہ بار بار تبدیل کیا جائے: پی پی چیئرمین— فوٹو: پی پیپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک پارلیمنٹ سے دو آئینی ترامیم کافی ہیں مزید کی گنجائش نہیں، مزید صوبے بنانے سے...
خورشید شاہ نے پی ٹی آئی کو فون کرکے کہا تھا ہم آپ کو ووٹ دیتے ہیں حکومت بنالیں: مصدق ملک کا دعویٰ
فوٹو:فائل وفاقی وزیر مصدق ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے پی ٹی آئی کو فون کرکے کہا تھا کہ ہم آپ کو ووٹ دیتے ہیں آپ حکومت بنالیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک...
آئل مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈیلرز کے منافع میں اضافہ منظور، پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان
فوٹو:فائل اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے پیٹرولیم مصنوعات پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں 5 سے 10 فیصد اضافہ منظور کر لیا جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی...
گاڑیوں کی درآمد کیلئے وقفہ 2 سے بڑھا کر 3 سال مقرر، ای سی سی نے نئی اسکیم کی منظوری دے دی
فوٹو:فائل اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے گاڑیوں کی درآمد کی نئی اسکیم کی منظوری دے دی جس کے مطابق صرف ٹرانسفر آف ریذیڈنس اور گفٹ اسکیمیں برقرار رہیں گی۔ منگل کو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت...
سندھ اسمبلی نے موٹر وے کو عالمی سطح کا بنانےکی قرارداد مسترد کردی
فوٹو: فائلکراچی: سندھ اسمبلی نے موٹر وے کو عالمی سطح کا بنانےکی قرارداد مسترد کردی۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں رکن ایم کیوایم عامرصدیقی نے موٹروے کو عالمی سطح کے مطابق بنانے کی قرارداد پیش کی۔ عامر صدیقی کا کہنا تھا کہ...
پنجاب اسمبلی میں دشمن ملک کی آلہ کار پارٹی اور اس کے رہنماؤں پر پابندی کی قرارداد منظور
فوٹو: فائللاہور: پنجاب اسمبلی میں دشمن ملک کی آلہ کار پارٹی اور اس کے رہنماؤں پر پابندی لگانے کے لیے قرار داد منظور کرلی گئی۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں دشمن ملک کی آلہ کار پارٹی اور اس کے رہنماؤں پر...
عمران خان کی بہنوں نے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دے دیا
میری بہن نے گزشتہ ملاقات پر کوئی سیاسی گفتگو نہیں کی، بانی پی ٹی آئی کو کس کے احکامات پر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے: علیمہ خان— فوٹو: اسکرین گریبپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور پارٹی کے...
شازیہ کے بجائےعامرکو پارسل دینے پرکوریئرکمپنی کو شہری کو ہرجانہ ادا کرنےکا حکم
فوٹو: فائللاہور ہائی کورٹ نے ایک کوریئرکمپنی کی صارف عدالت (کنزیومر کورٹ) کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے شہری کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم برقرار رکھا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار حسین نے کوریئر کمپنی کی اپیل...









