یو اے ای :غیر قانونی مقیم افراد کو ملازمت یا رہائش دینے بھاری جرمانوں اور سزا کا اعلان
یو اے ای میں غیر ملکیوں کے داخلے اور رہائش سے متعلق 2021 کے قوانین کے تحت اس جرم کیلئے سخت سزائیں مقرر ہیں/ فائل فوٹومتحدہ عرب امارات نے عوامی تحفظ کو مد نظر رکھتے ہوئے ملک میں غیر قانونی...
چارسدہ میں فائرنگ سے 2 خاتون ٹیچرز جاں بحق
فائرنگ کا واقعہ چارسدہ کے علاقے پڑانگ قبرستان کے قریب پیش آیا: پولیس/ فائل فوٹوچارسدہ میں فائرنگ سے 2 خاتون ٹیچرز جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چارسدہ کے علاقے پڑانگ قبرستان کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان کی...
اڈیالہ کے باہر مستقل احتجاج پر عمران کی جیل منتقلی کے بارے میں سوچا جاسکتا ہے: رانا ثنااللہ
ادارے کے خلاف بات چیت کو لوگ پسند نہیں کریں گے، بھارت ہمارا دشمن ملک ہے لیکن عمران خان نے پراپیگنڈے میں اس کا ساتھ دیا: مشیر وزیراعظم/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ اڈیالہ...
نامعلوم افراد نے ہدایت کارہ سنگیتا کے ڈرامےکی ریکارڈنگ رکوا دی
فوٹو: فائللالی وڈ فلم انڈسٹری کی نامور ہدایت کارہ سنگیتا نے تھانے میں درخواست دی ہے جس میں الزام لگایا گیا ہےکہ ان کے ڈرامے کی ریکارڈنگ کے دوران نامعلوم افراد نے سیٹ پر فنکاروں کو ہراساں کیا، قانونی کارروائی...
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
حد نگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم ٹو لاہورسےکوٹ سرور تک بند ہے__فوٹو: فائلپنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید دھند سے معمولات متاثر ہیں۔حد نگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم ٹو لاہورسےکوٹ سرور تک بند ہے جب کہ...
فوج مخالف مہم بالکل برداشت نہیں کی جائےگی، پی ٹی آئی قیادت کو واضح پیغام دیدیا گیا
ہمیں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ معاملہ اب ’’بس بہت ہو چکا‘‘ کی حد تک پہنچ چکا ہے اور پی ٹی آئی کی قیادت اس پیغام کی سنگینی خوب سمجھتی ہے: پی ٹی آئی ذرائع/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان...
ٹرمپ انتظامیہ کا ویزہ کی درخواست دینے والوں کی 5 سالہ سوشل میڈیا سرگرمیاں جانچنے کا منصوبہ
فوٹو: فائلٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ویزا کی درخواست دینے والے افراد کی 5 سالہ سوشل میڈیا سرگرمیاں جانچنے کا منصوبہ بنالیا۔کسٹم اینڈ بارڈر پروٹیکشن ادارے نے فیڈرل رجسٹر میں اس حوالے سے نوٹس کو لازمی قرار دے کر شائع کردیا۔یہ...
افغان سرزمین سے پھوٹنے والی دہشت گردی پاکستان کی قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے: عاصم افتخار
فوٹو: فائلاقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کو پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے سب سے سنگین خطرہ قرار دیدیا۔پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے افغانستان کی صورتحال...
عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا: طارق فضل چوہدری
https://www.youtube.com/watch?v=DlxgiTcK_uM وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ۔پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طارق فضل...
ہمیں مائنس کرنےکی کوشش کی گئی تو یہ بھی نہیں رہیں گے: بیرسٹر گوہر
فوٹو: فائلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے ہمیں مائنس کرنے کی کوشش کی گئی تو یہ بھی نہیں رہیں گے۔انہوں نے کہا ہم پارلیمنٹ میں ملک اور جمہوریت کو مضبوط کرنے آرہے ہیں ...
پاکستان کے دیرینہ مطالبےکی توثیق ہوگئی، افغان علماکا اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کیخلاف استعمال نہ ہونے پر زور
فوٹو: افغان میڈیاافغانستان سے پاکستان میں جاری دراندازی روکنے کے سلسلے میں کسی حد تک مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے۔افغانستان کے علما اور مذہبی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں عسکریت پسندی کے لیے سرحدعبور نہ کرنے پر زور دیا...
شکارپور آپریشن میں زخمی میاں بیوی ڈی ایس پیز کی شادی کی دوسری سالگرہ اسپتال میں منائی گئی
گزشتہ دنوں شکار پور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں 9 ڈاکو ہلاک جبکہ ڈی ایس پی میاں بیوی سمیت چار پولیس اہل کار زخمی ہوئے تھے— فوٹو:سوشل میڈیاشکارپور آپریشن میں زخمی میاں بیوی ڈی ایس پیز کی شادی کی...
آپ سیاست کی نہیں ہماری بات کریں، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بلاول سے خاتون کا دلچسپ مکالمہ
https://www.youtube.com/watch?v=tROWXbp3poE پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران خاتون سے دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔بلاول بھٹو زرداری لاہور کے علاقے باغبانپورہ پہنچے اور پارٹی کارکن مرحومہ زبیدہ آپا کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت...
بار بار مذاکرات کا کہا مگر پی ٹی آئی سینئرلیڈرشپ نےجواب دیا کہ انہیں بات کرنےکی اجازت نہیں: رانا ثنا
فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بار بار مذاکرات کا کہا مگر سینئر لیڈر شپ نے جواب دیا کہ انہیں بات کرنے کی اجازت نہیں ، بانی...
پی ٹی آئی نے پارٹی آئین سے تمام خامیاں دور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے پارٹی آئین کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔اعلامیے کے مطابق پارٹی آئین سے تمام خامیاں دور کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی اور پارٹی آئین کو دیگر جماعتوں کے...
عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل کرنے کا کوئی امکان نہیں: جیل ذرائع
عمران خان اڈیالہ جیل میں موجود ہیں ان کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے، مکمل صحت مند ہیں، سکیورٹی اور کھانے کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے: جیل ذرائع— فوٹو:فائلجیل ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی...
پہلی بیوی اچھی ہے تو دوسری شادی کی کیا ضرورت؟ بہروز سبزواری کا دوسری شادی کے سوال پرجواب وائرل
اگر آپ کی پہلی بیوی حیات ہے اگرچہ وہ اچھی یا بری ایسی صورت میں اگر کوئی مرد دوسری شادی کرلے تو یہ اس کے لیے ایک امتحان ہے: انٹرویو میں گفتگو/ فائل فوٹوپاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے...
کے پی اسمبلی میں ن لیگی رکن فیلڈ مارشل کی تصویر لے آئیں، ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس ملتوی کردیا
ن لیگی رکن اسمبلی صوبیہ شاہد کےفیلڈ مارشل کےحق میں نعرے، ڈپٹی اسپیکر رکن اسمبلی کو آرام سے بیٹھنے کا کہتی رہیں— فوٹو: اسکرین گریبخیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کی رکن صوبیہ شاہد ایوان میں چیف آف...
حزب اختلاف حالات کو اس نہج پر لے گئی جہاں سے واپسی شاید ناممکن ہے: ایاز صادق
میں نے مذاکرات کے لیے چار قدم بڑھائے مگر اب چالیس قدم پیچھے کرگیا، پاکستان ہے تو ہم ہیں، سیاست ہے، سب کچھ ہے: اسپیکر قومی اسمبلی — فوٹو: قومی اسمبلیقومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے کہا ہے کہ...
بھارت میں جعلی ڈگریوں کا ملک گیر نیٹ ورک بے نقاب، 10 لاکھ سے زائد افراد کو جعلی ڈگریاں دینے کا انکشاف
فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی ریاست کیرالا کی پولیس نے جعلی یونیورسٹی ڈگریاں اور غیر ملکی اسناد تیار کرنے اور ملک گیر نیٹ ورک پکڑلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مختلف ریاستوں سے 11 افراد کی گرفتاری کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ یہ...









