مشکل حالات اور سیلاب کے باوجود پاکستانی معیشت مستحکم ہوئی، مہنگائی کا دباؤ عارضی ہے: آئی ایم ایف
فوٹو: فائل عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ مشکل حالات اور سیلاب کے باوجود پاکستانی معیشت مستحکم ہوئی،مہنگائی کا دباؤ عارضی ہے۔آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی رپورٹ کی مزید تفصیلات جاری کر دیں۔آئی ایم ایف رپورٹ...
فیض حمید اب بانی پی ٹی آئی کے خلاف گواہی دینے جارہے ہیں: سینیٹر فیصل واوڈا
فوٹو: فائلسینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید اب بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف گواہی دینے جارہےہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل...
عمران خان اور فیض حمید دونوں اپنے وقت کے فرعون تھے آج مکافات عمل سےگزر رہے ہیں: بلاول
فوٹو: اسکرین شاٹچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ فیض حمید کو سزا کا فیصلہ تاریخی ہے، یہ فیصلہ پیغام ہے کہ آئندہ ایسی غلطیاں نہ کی جائیں، بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید دونوں اپنے وقت کے فرعون...
آج کی سزا کے بعد ثاقب نثار ہو یا بانی پی ٹی آئی سب کو سزا ملےگی، طلال چوہدری
فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ آج فوج نے عملی طور پر ثابت کیا ہےکہ سب کو احتساب کا سامنا کرنا پڑتا ہے، آج کی سزا کے بعد ثاقب نثار ہو یا بانی پی...
سیاسی سرگرمیاں، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی اور اختیارات کا غلط استعمال ثابت، فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
https://www.youtube.com/watch?v=QFFOVbBVwWw راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے فیض...
پاکستان نے عدالتی سماعت میں شرکت پر ناروےکے سفیرکو دفتر خارجہ طلب کرلیا
فوٹو: فائل اسلام آباد میں ایک عدالتی سماعت میں شرکت پر پاکستان نے ناروے کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ناروے کے سفیرکو آج دفتر خارجہ طلب کیا گیا جہاں...
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کی اپ گریڈیشن کیلئے 686 ملین ڈالر کے آلات اور ٹیکنالوجی کی منظوری دیدی
فوٹو : فائلامریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لیے 686 ملین ڈالر کے پرزوں اور ٹیکنالوجی کی منظوری دے دی۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پاکستان کے ایف-16 لڑاکا...
فیض حمیدکو سزا ایک ادارےکا اندرونی معاملہ ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
فوٹو: فائلراولپنڈی: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہےکہ فیض حمید ایک ادارےکے ملازم تھے، اگر کسی معاملے پر فیض حمیدکو سزا ہوئی ہے تو یہ ان کا اندرونی معاملہ ہے۔بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات...
ہمیں افغان قیادت سے تحریری ضمانتیں چاہئیں، ترجمان دفتر خارجہ
فوٹو: فائلاسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان روایتی معنوں میں جنگ بندی نہیں، ابھی بھی صورتحال ایسی نہیں کہ ہم کہیں جنگ بندی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، ہمیں افغان قیادت ...
عدالتی حکم کے بعد یو ٹیوبر عادل راجہ نے بریگیڈئیر (ر) راشد نصیر کو بدنام کرنے کا الزام تسلیم کرلیا
فوٹو: فائللندن: عدالتی حکم کے بعد یو ٹیوبر عادل راجہ نے بریگیڈئیر ریٹائرڈ راشد نصیر کو بدنام کرنے کا الزام تسلیم کرلیالندن ہائی کورٹ نے عادل راجہ کے لیے 2 وارنگز بھی جاری کردیں، جج کا اپنے فیصلے میں کہنا...
سپریم کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری کیخلاف ٹرائل روکنے کا حکم دے دیا
فوٹو:فائل سپریم کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل روکنے کا حکم دے دیا۔متنازع ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری کی ٹرائل رکوانےکی درخواست پر جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔بینچ میں...
شمالی وزیرستان میں مدرسے میں دھماکا، 2 بچے شہید
فوٹو: فائلشمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی کے گاؤں عیسوڑی میں مدرسے میں دھماکے سے 2 بچے شہید جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق حادثہ خوارج کے چھوڑے گئے بارودی مواد سے بچوں کے کھیلنے کے دوران ہوا۔سکیورٹی ذرائع...
شاہ رخ خان کی روٹین میں بڑی تبدیلی، فٹ رہنے کیلئے کیا کرنا شروع کردیا؟
کبھی کبھار جسم تھک جاتا ہے لیکن دل کبھی نہیں تھکتا، اسی جذبے سے مسلسل کام کرتا رہتا ہوں: بالی وڈ کنگ__فوٹو: فائلبالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے فٹ رہنے کے لیے اپنی روٹین میں بڑی تبدیلی کرلی۔بھارتی...
قوم برسوں فیض حمید اور جنرل باجوہ کے بوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی: خواجہ آصف
اللہ ہمیں طاقت اور اقتدار کو اللہ کی عطا سمجھ کر اس کی مخلوق کے لیے ستعمال کی توفیق عطا فرمائے: وزیر دفاع/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ قوم برسوں فیض حمید اورجنرل باجوہ کے...
فیض حمید نے بطور پی ٹی آئی کے سیاسی مشیر ملک میں سازشیں کیں، آج کا فیصلہ تاریخی ہے: عطا تارڑ
فیض حمید کی جانب سے ریڈ لائن کراس کی گئی، یہ ریاسٹ کی رٹ کمزور کرنے کی کوشش کررہے تھے: وفاقی وزیر اطلاعات/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے فیض حمید کی سزا کو تاریخی فیصلہ قرار...
فیصل واوڈا کا فیض حمید کی سزا پر ردعمل
میری یہ بات بھی ٹھیک ثابت ہوئی کہ فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی، پھانسی کی سزا نہیں ہوئی: جیو نیوز سے گفتگو/ فائل فوٹوسینیٹر فیصل واوڈا نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ...
علیمہ خان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان کے قابل ضمانت وارنٹ اور ضمانت منسوخی کے نوٹس بھی جاری کردیے/ فائل فوٹوراولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت...
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے
پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر موسمی تبدیلی سے نمنٹنے کے لیے جاری کیے گئے: اسٹیٹ بینک/ فائل فوٹوعالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف نے ) پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر منتقل کر دیے ۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے...
کے پی حکومت نے و فاق کی ناقص قرار دی گئی 3 بلٹ پروف گاڑیاں اب تک واپس نہ کیں
وفاق کی جانب سے یہ گاڑیاں ہائی رسک علاقوں میں پولیس افسران کی سکیورٹی بڑھانے کے لیے دی گئی تھیں/ فائل فوٹوپشاور: کے پی حکومت نے و فاق کی جانب سے ناقص قرار دی گئی 3 بلٹ پروف گاڑیاں اب...
گردشی قرضہ ایک بارپھر بے قابو، رواں برس 734 ارب اضافے کا خطرہ
اگر مؤثر اصلاحاتی منصوبہ فوری نافذ نہ کیا گیا تو رواں مالی سال میں گردشی قرضے میں 734 ارب روپے کا بھاری اضافہ ہوسکتا ہے__فوٹو: فائلتوانائی کے بحران سے نبردآزما ہوتے ہوئے ملک کے بجلی کے شعبے میں گردشی قرضہ...









