سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

فوٹو: فائلکراچی: گزشتہ روز کے اضافے کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3400 روپے کمی کے بعد 3...
پی ایس ایکس میں کاروبارکا منفی رجحان، انڈیکس میں 3545 پوائنٹس کی کمی

پی ایس ایکس میں کاروبارکا منفی رجحان، انڈیکس میں 3545 پوائنٹس کی کمی

پاک بھارت کشیدگی کی صورتحال میں اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے۔آج پی ایس ایکس 100 انڈیکس 3 ہزار 545 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 362 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا...
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا ہوگیا

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا ہوگیا

فوٹو: فائلاسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی)  کا گھریلو سلنڈر سستا کر دیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 37 روپے 80...
اسٹرکچرل ریفارمز میں کامیاب ہوگئے تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ

اسٹرکچرل ریفارمز میں کامیاب ہوگئے تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسٹرکچرل ریفارمز  میں کامیاب ہوگئے تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ریفارمز آئی ایم ایف کے کہنے پر نہیں ملک کے لیے کررہے...
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

فوٹو: فائلاسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2، 2 روپے فی لیٹر...
وزیر اعظم نے بجلی خریداری سے متعلق نئی 10 سالہ منصوبہ بندی کی منظوری دے دی

وزیر اعظم نے بجلی خریداری سے متعلق نئی 10 سالہ منصوبہ بندی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی وزیر  پاور  اویس لغاری نے کہا ہےکہ وزیر اعظم نے بجلی خریداری سے متعلق نئی 10 سالہ منصوبہ بندی آئی جی سیپ کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت صارفین کو 4 ہزار 743 ارب روپے...
بھارتی حکام نے3 طیاروں کے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کر دی

بھارتی حکام نے3 طیاروں کے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کر دی

بھارتی آفیشلز نے 3 طیاروں کے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔—فوٹو: ایکسبھارتی آفیشلز نے 3 طیاروں کے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان نے بدھ کی رات بھارتی حملوں...
ایف بی آر نے 14 ہزار گدھے کی کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی

ایف بی آر نے 14 ہزار گدھے کی کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی

ایکسپورٹ پالیسی کے تحت گدھےکی کھال کی برآمد پر پابندی عائد ہے : ترجمان ایف بی آر/ فائل فوٹوکراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)   نے پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گدھے کی کھالوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ایف بی...
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی

فوٹو: فائلکراچی: ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کمی کے ساتھ 3 لاکھ 44 ہزار 500...
ملک میں مہنگائی 60 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

ملک میں مہنگائی 60 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

اشیاء کی برآمدات میں اضافہ ہوا اور افراط زر کی شرح مسلسل 9 ماہ سے سنگل ڈیجیٹ میں ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پاکستان میں سالانہ مہنگائی کی شرح اپریل میں مسلسل چھٹے مہینے کم ہو کر 0.28 فیصد پر آگئی،...
ترکیہ پاکستان کے دیرینہ دوست کے طور پر اپنا کردار ادا کرنےکو تیار ہے، اردوان

ترکیہ پاکستان کے دیرینہ دوست کے طور پر اپنا کردار ادا کرنےکو تیار ہے، اردوان

فوٹو: فائلاسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہےکہ ترکیہ پاکستان کے دیرینہ دوست کے طور  پر  اپنا کردار ادا کرنےکو تیار ہے۔وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کی ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں وزیراعظم نے...
وزیر خزانہ کا اسٹینڈرڈ اینڈ پُورز گلوبل ریٹنگ ایجنسی سے پاکستان کی ریٹنگز کو بہتر بنانے کا مطالبہ

وزیر خزانہ کا اسٹینڈرڈ اینڈ پُورز گلوبل ریٹنگ ایجنسی سے پاکستان کی ریٹنگز کو بہتر بنانے کا مطالبہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسٹینڈرڈ اینڈ پُورز گلوبل ریٹنگ ایجنسی سے پاکستان کی ریٹنگز کو بہتر بنانے کا مطالبہ کردیا۔محمد اورنگزیب نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اسٹینڈرڈ اینڈ پُورز گلوبل ریٹنگ ایجنسی کے نمائندوں کے ساتھ آن لائن...
ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے کم ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2300 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 3 لاکھ 42 ہزار 200 روپے...
تاجر برادری انکم ٹیکس ترمیمی آرڈینس مسترد کرتی ہے: صدر مرکزی تنظیم تاجران

تاجر برادری انکم ٹیکس ترمیمی آرڈینس مسترد کرتی ہے: صدر مرکزی تنظیم تاجران

فوٹو: فائللاہور: صدر مرکزی تنظیم تاجران کاشف چوہدری نے ٹیکس افسران کو لامحدود  اختیارات دینے پر کہا ہےکہ  تاجر  برادری انکم ٹیکس ترمیمی آرڈینس کو مسترد کرتی ہے۔صدرمرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری کا کہنا تھا کہ  کرپشن کے لیے ٹیکس...
‘اگر ہمارے پاس رافیل ہوتا تو صورتحال مختلف ہوتی’، پاک فضائیہ نے پھر مودی کا خواب چکنا چور کردیا

‘اگر ہمارے پاس رافیل ہوتا تو صورتحال مختلف ہوتی’، پاک فضائیہ نے پھر مودی کا خواب چکنا چور کردیا

پاکستان نےگزشتہ شب بھارتی حملوں کا بھرپور جواب دیتے ہوئے 5 بھارتی طیاروں کو مار گرایا جن میں 3 رافیل طیارے بھی شامل ہیں۔یاد رہےکہ فروری 2019 میں جب پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کے 2 طیاروں کو گرا کر...
پاکستان کرپٹوکونسل نے 50 دن میں سبز ہلالی پرچم سربلند کرکے سب کو حیران کردیا

پاکستان کرپٹوکونسل نے 50 دن میں سبز ہلالی پرچم سربلند کرکے سب کو حیران کردیا

پاکستان کرپٹوکونسل کا آغاز 14مارچ 2025کو ہوا لیکن اس مختصر عرصے میں اس ادارے نے جوکچھ کر دکھایا اس سے دنیا بھرکے مبصرین اورناقدین متاثر ہیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پاکستان کرپٹوکونسل (پی سی سی) نے شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے...
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی

فوٹو: فائلکراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد کی کمی کردی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود 12 فیصد سے کم کرکے 11 فیصد کردی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں...
سونے کی فی تولہ قیمت میں 7000 روپے سے زائد کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 7000 روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم 7 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 50 ہزار...
تنخواہ دار طبقے کیلئے سالانہ ٹیکس آمدن کی حد کو 10 سے 12 لاکھ کرنے اور پنشنرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر غور

تنخواہ دار طبقے کیلئے سالانہ ٹیکس آمدن کی حد کو 10 سے 12 لاکھ کرنے اور پنشنرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر غور

ایک تجویز یہ بھی ہے کہ جنہیں ایک لاکھ روپے ماہانہ سے زائد پنشن ملتی ہے، انہیں ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، لیکن یہ تجویز ممکن ہے تمام مراحل سے نہ گزر سکے__فوٹو: فائلبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)...
وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کو بجلی کی فراہمی میں اضافے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کو بجلی کی فراہمی میں اضافے کا فیصلہ

فائل فوٹو۔کراچی: وفاقی حکومت نے کراچی کو فراہم کی جانے والی بجلی میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پاور ڈویژن نے قائمہ کمیٹی اجلاس کے دوران بتانا کہ وفاق کی جانب سے کراچی کو ملنے والی بجلی میں...