کراچی میں ٹریفک حادثات کیخلاف جماعت اسلامی کا شہر بھر میں دھرنوں کا اعلان
فوٹو: فائلکراچی میں ٹریفک حادثات کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے نمائش چورنگی پر دھرنا دیا گیا۔دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا تھا کہ ٹریفک حادثات میں انسانی جانوں کے ضیاع...
اسلام آباد میں کار کی ٹکر سے جاں بحق لڑکیوں کے ورثا نے اللہ کے نام پر ملزم کو معاف کیا، عدالت کا تحریری حکمنامہ جاری
2 دسمبر کو اسلام آباد میں کار کی ٹکر سے دو لڑکیاں جاں بحق ہوگئی تھیں، ڈرائیور ملزم کے والد کا تعلق عدلیہ سے ہے— فوٹو: فائلاسلام آباد میں گاڑی کی ٹکر سے دو بچیوں کی ہلاکت کے کیس میں...
غزہ میں اسرائیلی فوج کا گاڑی پر حملہ، سینیئر حماس رہنما رائد سعد کو شہید کرنے کا دعویٰ
فوٹو: فائلغزہ میں اسرائیلی فوج نے جنگ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک گاڑی پر فضائی حملے میں حماس کے سینیئر رہنما رائد سعد کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق مغربی غزہ شہر میں ایک...
شام میں امریکی اور شامی فوجیوں کے مشترکہ گشت کے دوران فائرنگ، متعدد فوجی زخمی
فوٹو: فائلدمشق: شام کے قدیم شہر تدمر (پالمیرا) کے قریب مشترکہ گشت کے دوران امریکی اور شامی افواج پر فائرنگ کے واقعے میں متعدد امریکی اور شامی فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے ایک سکیورٹی ذریعے کے...
پنجاب حکومت کے ستھرا پنجاب پروجیکٹ کی بین الاقوامی سطح پر بھی پذیرائی
فوٹو: فائلپنجاب حکومت کے ستھرا پنجاب پروجیکٹ کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی کا سلسلہ جاری ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق تاریخ میں پہلی بار کسی برطانوی شہر کے والنٹیئرز گروپ نے صفائی کے لیے پنجاب سے...
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے
فوٹو: فائلکوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز بارکھان سے 27 کلومیٹر شمال...
پاکستان بار کونسل کی پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستوں پرعاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب
2 نشستوں پر حامد خان گروپ کے سلمان اکرم راجہ، شفقت چوہان ممبرپاکستان بار کونسل منتخب ہوئے— فوٹو:آن لائنپاکستان بارکونسل کےالیکشن میں پنجاب کی 11 میں سے 10 نشستوں کے غیرسرکاری نتائج سامنے آگئے۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا...
وزیراعظم کی نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کو تیزی سے عملی شکل دینے کی ہدایت
پشاور سے کراچی تک ایسی تبدیلی جو صرف باتوں تک محدود نہ ہو بلکہ عملی اقدامات کی صورت میں سامنے آئے: شہباز شریف۔ فوٹو فائلوزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کو تیزی سے عملی شکل دینے کی ہدایت کی...
آئی ایم ایف کے مطالبے پر سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے سے متعلق قانون سازی کرچکے: وزیر خزانہ
ڈھائی کروڑ سے زائد پاکستانی کرپٹو کے کاروبار میں شامل ہیں، ہمیں ڈیجیٹل اکانومی کی طرف جانا ہے: سینیٹر محمد اورنگزیب۔ فوٹو فائلوزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے سے متعلق قانون سازی کر...
حکومت اگر ویکسین نہ خریدے تو مریض فٹ پاتھوں پر آجائیں گے: مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے پاکستان میں صحت کے نظام کی نازک صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا/ فائل فوٹوکراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ حکومت اگر ویکسین نہیں خریدے گی تو صورتحال تشویشناک ہوگی اور مریض...
قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں: فیلڈ مارشل
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے تفرقہ انگیز عناصر سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے...
سازشی عناصر اب بھی عمران خان کو واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں: خواجہ آصف
فیض حمید ملک کے ساتھ نہایت بھیانک کھیل کھیلتے رہے، فیض حمید اور عمران خان نے پاکستان کے ساتھ دشمنی کی ان کو انجام تک پہچانا ضروری ہے: وزیر دفاع۔ فوٹو فائلوزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کچھ...
پاکستان مخالف مواد دکھانے پر بھارتی فلم ‘دھریندر ‘ پر خلیجی ممالک میں پابندی
https://www.youtube.com/watch?v=4DDEjwbeKp8 پاکستان مخالف مواد دکھانے پر بھارتی فلم 'دھریندر ‘ کو 6 خلیجی ممالک میں نمائش سے روک دیا گیا۔سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، بحرین اور عمان میں بھارتی فلم پر پابندی لگادی گئی۔رپورٹس کے مطابق خلیجی ممالک...
ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ کرنیوالے دہشتگرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی
ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے سے متعلق کیس سے متعلق اب تک 150 سے زیادہ افراد سے تفتیش کی جاچکی ہے: تفتیشی حکام۔ فوٹو فائلپشاور: ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ کرنے والے دہشتگرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہو گئی۔تفتیشی...
دنیا کے مختلف خطوں میں سپر فلو کی لہر، اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
برطانوی محکمہ صحت کے مطابق اسپتالوں میں روزانہ اوسطاً 2600 سے زائد مریض داخل ہو رہے ہیں، جو پچھلے ہفتے کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ ہے۔ فوٹو فائلدنیا کے مختلف خطوں میں سپر فلو کی لہر کے باعث اسپتالوں...
6 سال میں یلو لائن منصوبے کی لاگت 190 فیصد بڑھ گئی
2019 میں اس منصوبے کی لاگت کا تخمینہ 61 ارب 43 کروڑ روپے تھا جو اب 178 ارب 59 کروڑ روپے ہوگیا ہے/ فائل فوٹوکراچی میں یلو لائن منصوبے کی لاگت 190 فیصد بڑھ گئی۔سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے کراچی یلو...
طبی شعبے میں بڑے پیمانے پر مبینہ ٹیکس چوری کا انکشاف
ڈاکٹرز اور ڈائیگناسٹک ہیلتھ سیکٹر سے متعلق اداروں کی جانچ پڑتال کی ہے اور ان کی ریٹرنز میں بڑے پیمانے پر تضادات سامنے آئے ہیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے طبی شعبے...
آئی ایم ایف سول بیوروکریٹس کے اثاثوں کے لازمی ڈیکلریشن کا خواہاں
آئی ایم ایف نے بیرون ملک سے رقوم (ریمیٹنسز) کی ترغیب کے لیے مراعات سے متعلق جامع رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ...
فیض حمید پر ریٹائرمنٹ کے بعد خفیہ دستاویزات اپنے پاس رکھنے کا بھی الزام
آئی ایس پی آر کے اعلان کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو 4 الزامات پر ٹرائل کرکے سزا سنائی گئی. فوٹو فائلاسلام آباد: باخبر ذریعے کے مطابق 14 سال قید کی سزا پانے والے سابق ڈی جی...
ہانیہ عامر، فہد مصطفیٰ، یمنٰی زیدی اور ثمر جعفری نے دھوم مچادی
فوٹوز: لکس اسٹائل ایوارڈز 2025کراچی: لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 نے جمعرات کی شب تاریخی موہٹہ پیلس میں منعقد کیا گیا جہاں فلم، ٹی وی، فیشن اور ڈیجیٹل کنٹینٹ کی نمایاں شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا۔تقریب میں فلم کیٹیگری میں...








