سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
فوٹو: فائلکراچی: گزشتہ روز ہونے والی بڑی کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3700 روپے اضافے سے...
پاکستان کی فتح پر اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے دوسرے روز بھی مثبت رجحان
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پاکستان کی فتح پر 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مثبت رہا۔آج 100 انڈیکس 1278 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ18 ہزار 575 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ رواں ہفتے دو دن میں 100 انڈیکس ...
نظام شمسی کے اس سیارے کا یہ روپ آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا
یہ تصویر دسمبر 2023 میں کھیچی گئی تھی مگر اب اسے جاری کیا ہے / فوٹو بشکریہ ناساکائنات کے رازوں کو جاننے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے ہمارے نظام شمسی کے سیارے مشتری...
پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارت کے طیارے کہاں کہاں گرے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے مختلف علاقوں میں گرے، طیاروں کے پائلٹس زخمی یا لاپتہ بھی ہوئے: سکیورٹی ذرائع— فوٹو: 8 مئی/ فائلپاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے طیارے گرنے کی تفصیلات...
خاتون نے صحرا میں پیاس سے دم توڑتے اونٹ کی زندگی بچالی
یہ واقعہ چین میں پیش آیا / فوٹو بشکریہ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹچین میں ایک خاتون نے صحرا میں سیاحت کے دوران پانی کی کمی کے شکار اونٹ کو ابتدائی طبی امداد دے کر اس کی زندگی بچالی۔شمالی چین میں...
ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی گئی
فوٹو: فائلاسلام آباد: مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں 1.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کردی گئی۔ایل این جی کی قیمت میں مئی کےلیےکمی کی گئی ہے، اوگرا نے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری...
مریخ پر سیال پانی کی دریافت میں اہم ترین پیشرفت
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوسائنسدانوں نے مریخ پر پانی کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ممکنہ طور پر سرخ سیارے کی سطح سے چند کلومیٹر نیچے سیال پانی...
راہول گاندھی کی پرانی تقریر وائرل
کسی وہم میں نہ رہیں، اپنے سامنے کھڑی طاقت کو کم نہ سمجھیں: کانگریس رہنما/ فائل فوٹواسلام آباد: کانگریس رہنما راہول گاندھی کی پرانی تقریر وائرل ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ بھارتی خارجہ پالیسی کا واحد اور سب...
آسٹریلیا میں زہریلی ایلجی سے 200 سے زائد اقسام کی آبی حیات ہلاک
یہ ایلجی خون میں موجود سرخ خلیات پر حملہ کرکے آبی حیات کے گلپھڑوں اور ٹیشو کو بری طرح نقصان پہنچا رہی ہے جس سے یہ ہلاک ہورہے ہیں/ فوٹو بشکریہ بی بی سیآسٹریلیا میں زہریلی ایلجی کے باعث 200...
بھارت کے پاس پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں، پانی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے: عطا تارڑ
پاکستان کی فتح روز روشن کی طرح عیاں ہے اور سیز فائر پاکستان کی کمزوری نہیں بلکہ حکمت عملی کی کامیابی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس پاکستان کا...
نازی تحریکیں بےرحمی سےکچلیں گے، روسی قونصل جنرل
فوٹو: جیو نیوزکراچی: جنگ عظیم دوم میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالےروسی اور پاکستانی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کراچی میں تقریب منعقد کی گئی۔تقریب سے خطاب میں روس کے قونصل جنرل آندرے وکٹروچ فیڈرو نے کہا...
دہائی بعد گوگل نے اپنے لوگو میں تبدیلی کرلی
فائل فوٹودنیا بھر میں مقبول سرچ انجن گوگل نے دہائی بعد اپنے لوگو میں تبدیلی کردی۔گوگل نے اپنے لوگو کو اپڈیٹ کرتے ہوئے لوگو کے پہلے حرف 'جی' میں تبدیلی کی ہے جو 'جی' کے رنگوں کے ذریعے کی گئی...
آپریشن بنیان مرصوص واضح ثبوت ہےکہ ہم جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں: وزیراعظم
افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا: شہباز شریف/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی جارحیت میں خواتین اور بچوں سمیت 40 معصوم لوگوں کی شہادت پر غم کا اظہار کرتے ہوئےکہا...
ٹرمپ دوسری صدارتی مدت کے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
فوٹو: روئٹرزریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کا استقبال کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی ائیر فورس ون کے طیارے میں سعودی...
5 سال میں ملکی برآمدات 60 ارب ڈالر تک لے جانے کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت
احسن اقبال کی زیر صدارت اڑان پاکستان پروگرام کے تحت برآمدات میں اضافے کے لیے حکمت عملی کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس ہوا/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے آئندہ 5 سال میں 60...
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال پر رپورٹ جاری
دریائے سندھ میں پانی کی آمد ایک لاکھ 8 ہزار 400 اور اخراج 82 ہزار کیوسک ہے: ترجمان واپڈا/ فائل فوٹوواٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ترجمان...
سندھ طاس معاہدے سےچھیڑ چھاڑکو جنگی اقدام تصور کرینگے: اسحاق ڈار
کشمیر پر ٹرمپ کا یہ کہنا کہ وہ کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں یہ بہت اہم ہے: نائب وزیراعظم/ فائل فوٹواسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے سےچھیڑ چھاڑکو جنگی...
کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری، مئی کے بلوں میں ریلیف کا اعلان
نیپرا نے کے الیکٹرک کے فروری 2025 کے عارضی ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا/ فائل فوٹوکراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے فروری 2025 کے عارضی ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کی...
تنازع طویل ہوتا تو بھارت کو پاکستان سے کہیں زیادہ نقصان ہوتا: ماہرین
بلوم برگ نے نشاندہی کی کہ اگر بھارت اور پاکستان امن معاہدے پر متفق ہو جائیں تو خطے کی معیشت میں زبردست ترقی کا امکان ہے/فوٹوسوشل میڈیا لاہور: ممتاز بین الاقوامی میڈیا اداروں جیسے "بلوم برگ"، امریکی مالیاتی انٹیلی جنس ایجنسیوں،...
شاہ محمود کا جیل سے خط، ملک میں سیاسی جنگ بند کرنے کی اپیل
شاہ محمود نے اپنے خط میں لکھا ہےکہ وہ سنجیدہ قومی مکالمہ شروع کرنے کی درخواست کرتے ہیں__فوٹو: فائلتحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے بھارت سے جنگ بندی کے بعد ملک کے اندر بھی سیاسی جنگ بند...