بونڈی بیچ فائرنگ میں ہلاک حملہ آور کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا، خاندان سے محدود رابطہ رہا: بھارتی پولیس

بونڈی بیچ فائرنگ میں ہلاک حملہ آور کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا، خاندان سے محدود رابطہ رہا: بھارتی پولیس

بونڈی بیچ ساحل حملے میں ہلاک ہونے والا حملہ آور ساجد اکرم— اسکرین گیرببھارتی پولیس کا بتانا ہے کہ آسٹریلیا کے بونڈی بیچ میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والا حملہ آور ساجد اکرم دراصل بھارتی ریاست تلنگانہ کے...
بھارتی میڈیا نے حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کا اعتراف کرلیا

بھارتی میڈیا نے حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کا اعتراف کرلیا

بھارتی میڈیا کے مطابق حملہ آور ساجد اکرم 1998 میں بھارتی شہر حیدرآباد سے آسٹریلیا منتقل ہوا۔ فوٹو فائلبھارتی میڈیا نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی ساحل پر حملہ کرنے والے ساجد اکرم کے بھارتی شہری ہونے کا اعتراف...
سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کرگئے

اہلخانہ نے میاں منظور احمد وٹو کے انتقال کی تصدیق کردی ہے/ فائل فوٹولاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کرگئے۔ جیو نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کا انتقال ہوگیا ہے اور ان کے اہلخانہ...
معروف ہالی وڈ ڈائریکٹر روب رائنر اوربیوی کی موت کےالزام میں بیٹا گرفتار

معروف ہالی وڈ ڈائریکٹر روب رائنر اوربیوی کی موت کےالزام میں بیٹا گرفتار

 روب رینر اور بیوی کی لاشیں 2 روز قبل ان کے گھر سے ملی تھیں/ فائل فوٹوہالی وڈ کے معروف ہدایتکار  روب رائنر اور  بیوی کی موت کے الزام میں ان کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے...
پاکستان سے جنگ کے دوران گرائے گئے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے

پاکستان سے جنگ کے دوران گرائے گئے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے

پہلی بار کسی فضائیہ نے سائبر اورروایتی عسکری اقدامات یکجا کرکے کارروائی کی، برطانوی جریدے کی رپورٹ/ فائل فوٹو لندن: برطانوی جریدا مئی میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کے دوران گرائے گئے 4 رافیل طیاروں کے نمبر سامنے لے آیا۔ برطانوی...
سڈنی میں مسلمانوں کے قبرستان کی بے حرمتی، قبروں پر جانور کے اعضا رکھ دیے گئے

سڈنی میں مسلمانوں کے قبرستان کی بے حرمتی، قبروں پر جانور کے اعضا رکھ دیے گئے

قبرستان کے دروازے پر جانوروں کی باقیات برآمد کی گئی ہیں، قبروں پر رکھے گئے سور کے سروں کو ہٹا کر ٹھکانے لگادیا گیا ہے: پولیس/ فوٹو غیر ملکی میڈیا آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملے کے بعد سڈنی میں موجود...
وزیراعلیٰ کے پی نے شہدا کے ورثا کی امدادی رقم 50 لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ کردی

وزیراعلیٰ کے پی نے شہدا کے ورثا کی امدادی رقم 50 لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ کردی

سہیل آفریدی نے زخمی اہلکاروں کے لیے امدادی رقم 10 لاکھ سے بڑھا کر25 لاکھ روپےکرنےکا اعلان کیا/ فائل فوٹوپشاور: وزیراعلیٰ کے پی نے شہدا کے ورثا کیلئے امدادی رقم مزید 50 لاکھ روپے بڑھانےکا اعلان کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق...
حملہ آور ساجد اکرم کے بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن جانے کا انکشاف

حملہ آور ساجد اکرم کے بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن جانے کا انکشاف

دونوں یکم نومبر کو سڈنی سے فلپائن پہنچے جہاں ان کی آخری منزل جنوبی صوبہ ڈاواؤ درج تھی جس کے بعد دونوں 28 نومبر کو فلپائن سے روانہ ہوئے: رپورٹ/ اسکرین گریبکینبرا: بونڈی بیچ کے حملہ آور ساجد اکرم کے...
پاکستان سے دہشتگردی کا خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہے: وزیراعظم

پاکستان سے دہشتگردی کا خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہے: وزیراعظم

ریاست، سکیورٹی ادارے اور عوام متحد ہو کردہشتگردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں: شہباز شریف/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ دہشتگردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔وزیراعظم شہباز...
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی ناقص کارکردگی، پاور سیکٹر کو 2 ہزار 872 ارب روپے کا نقصان

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی ناقص کارکردگی، پاور سیکٹر کو 2 ہزار 872 ارب روپے کا نقصان

شہباز شریف نے ترسیلی نظام میں بہتری کے منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کا حکم بھی دیا ہے__فوٹو: فائلبجلی تقسیم کار کمپنیوں کی ناقص کار کردگی کے باعث پاور سیکٹر کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان ہوا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری...
مایہ ناز بھارتی کامیڈین کپل شرما کی مجموعی دولت کی تفصیلات سامنے آگئیں

مایہ ناز بھارتی کامیڈین کپل شرما کی مجموعی دولت کی تفصیلات سامنے آگئیں

کپل ٹی وی کے علاوہ فلمی دنیا میں بھی سرگرم ہیں، ممبئی میں مقیم کپل شرما لگژری رہائش گاہوں، قیمتی گاڑیوں کے مالک ہیں اور کینیڈا میں ایک کیفے بھی چلا رہے ہیں__فوٹو: فائلبھارت کے نامور کامیڈین اور اداکار کپل...
کالعدم ٹی ایل پی کے رہنما کو 35 سال کی سزا

کالعدم ٹی ایل پی کے رہنما کو 35 سال کی سزا

مجرم کے خلاف 2024 میں دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا/ فائل فوٹولاہور : سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے سے متعلق مقدمے میں کالعدم ٹی ایل پی کے پیرظہیرالحسن شاہ کو سزا سنادی گئی۔لاہور...
آئی ایس پی آر نے عمران فیض حمید گٹھ جوڑ کا دعویٰ نہیں کیا

آئی ایس پی آر نے عمران فیض حمید گٹھ جوڑ کا دعویٰ نہیں کیا

حکومتی ترجمانوں نے 9 مئی کے واقعات پر کھل کر بات کی لیکن جب پوچھا گیا تو وزیر اطلاعات نے واضح جواب دینے سے گریز کیا اور کہا کہ آئی ایس پی آر) سے پوچھا جائے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: وفاقی...
خیبرپختونخوا میں بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے پر غور شروع

خیبرپختونخوا میں بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے پر غور شروع

فوٹو: فائلخیبرپختونخوا حکومت نے بھنگ  کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے پر غور شروع کردیا،  کاشت پر ایکسائز ڈیوٹی لگائی جائے گی اور باقاعدہ لائسنس جاری کیا جائے گا۔ڈی جی ایکسائزعبدالحلیم خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں زیلی کمیٹی کے...
افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ طالبان فورسز کی بنیادی طاقت بن چکا، امریکی ادارے کا انکشاف

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ طالبان فورسز کی بنیادی طاقت بن چکا، امریکی ادارے کا انکشاف

فوٹو: فائلافغانستان کی تعمیرِ نو کے لیے قائم امریکی سرکاری نگراں ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن (سیگار) نے حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا کہ 2021 میں افغانستان میں چھوڑا گیا اربوں ڈالر مالیت کا امریکی اسلحہ اور...
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے

فوٹو: فائلکراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔آئی آئی چندریگر روڈ، کلفٹن، صدر ، پہلوان گوٹھ اور بحریہ ٹاؤن میں  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔عینی شاہدین نےذرائع کو بتایا کہ ٹیپو سلطان روڈ میں...
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا

فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وفاقی وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ 14 روپے...
گڈوکشمور روڈ پر ڈاکوؤں کا مسافر بس پرحملہ،کچھ مسافروں کو اغوا کرلیا

گڈوکشمور روڈ پر ڈاکوؤں کا مسافر بس پرحملہ،کچھ مسافروں کو اغوا کرلیا

فوٹو: اسکرین شاٹگھوٹکی میں  گڈوکشمور روڈ پر ڈاکوؤں نے مسافر بس پر حملہ کرکے  کچھ مسافروں کو اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے مرید شاخ کے قریب گڈو کشمور روڈ پرمسافر بس پر حملہ کیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ عینی شاہدین...
عمران خان کا ناشتہ غریب کے4 دن کےکھانے کے برابر ہے، عطا اللہ تارڑ

عمران خان کا ناشتہ غریب کے4 دن کےکھانے کے برابر ہے، عطا اللہ تارڑ

     فوٹو: فائلوفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہےکہ  بانی پی ٹی آئی  عمران  خان کا ناشتہ غریب کے چار  دن کے کھانے کے برابر  ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے ...
آسٹریلوی وزیراعظم نے سڈنی دہشتگرد حملے میں انتہا پسند گروپ کے ملوث ہونے کا امکان مسترد کر دیا

آسٹریلوی وزیراعظم نے سڈنی دہشتگرد حملے میں انتہا پسند گروپ کے ملوث ہونے کا امکان مسترد کر دیا

دونوں افراد واضح طور پر شدت پسند نظریات سے متاثر تھے، لیکن کسی بڑے انتہا پسند سیل کا حصہ نہیں تھے: آسٹریلوی وزیراعظم—فوٹو:فائک آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے سڈنی میں دہشت گردی کے واقعے میں کسی بڑے انتہا پسند گروپ کے...