4 سال میں 60 ارب ڈالر کی برآمدات، حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف کے تخمینے میں اربوں ڈالر کا فرق

4 سال میں 60 ارب ڈالر کی برآمدات، حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف کے تخمینے میں اربوں ڈالر کا فرق

آئی ایم ایف کے مطابق اگلے سال پاکستان کی مجموعی برآمدات 36 ارب 46 کروڑ ڈالر تک جائیں گی۔ فوٹو فائلعالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان کے 60 ارب روپے کے دعوؤں کے برعکس پاکستانی برآمدات میں...
پاکستان نےبھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی

پاکستان نےبھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے حکومت کی منظوری سے نیا نوٹم جاری کردیا/ فائل فوٹوکراچی: پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے حکومت کی منظوری سے نیا نوٹم جاری کردیا۔نوٹم...
‘بھارت آپریشن سندور کے پہلے دن ہی جنگ ہار گیا تھا’، سابق وزیراعلیٰ مہاراشٹرا کا اعتراف

‘بھارت آپریشن سندور کے پہلے دن ہی جنگ ہار گیا تھا’، سابق وزیراعلیٰ مہاراشٹرا کا اعتراف

فوٹو: فائلبھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس رہنما پرتھوی راج چوہان نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت آپریشن سندور کے پہلے دن ہی جنگ ہار گیا تھا۔پرتھوی راج چوہان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 7...
مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے پر بہار کے وزیر اعلیٰ کیخلاف مقدمہ درج

مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے پر بہار کے وزیر اعلیٰ کیخلاف مقدمہ درج

یہ واقعہ دو روز قبل پیش آیا تھا جس کے بعد نقاب کھینچنے کو بھارتی سیاسی رہنماؤں، صحافیوں اور انسانی حقوق تنظیموں نے شرمناک قرار دیا__فوٹو: اسکرین گریب بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں بی جے پی کے اتحادی بہار...
جعلی نمبرپلیٹس والے مجرم ہیں انہیں جیل بھیجنا چاہیے، ڈی آئی جی ٹریفک

جعلی نمبرپلیٹس والے مجرم ہیں انہیں جیل بھیجنا چاہیے، ڈی آئی جی ٹریفک

جعلی نمبر پلیٹس اور جن پلیٹس کا نمبر چھپاہوا ہے ان پرجرمانہ ہوگا: ڈی آئی جی ٹریفک پولیس پیرمحمد شاہ/ فائل فوٹوڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی پیر محمد شاہ کا کہنا ہے کہ جعلی نمبر  پلیٹس والے مجرم ہیں...
زخمی حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی

زخمی حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی

بونڈی بیچ فائرنگ کے زخمی حملہ آور پر حملہ آور پر دہشتگردی سمیت 50 الزامات پر فرد جرم عائد کی گئی ہے: آسٹریلین پولیس۔ فوٹو فائلآسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی ساحل پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں گرفتار...
جسٹس جہانگیری کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی کارروائی آئینی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

جسٹس جہانگیری کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی کارروائی آئینی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

جسٹس طارق جہانگیری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی کارروائی کو چیلنج کرنے کے لیے 3 سینئر وکلا پر مشتمل قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے اپنے خلاف ڈگری تنازع کیس میں...
خاموش مفاہمت دوبارہ شروع، اڈیالہ کے بجائے کوٹ لکھپت گفتگو کا مرکز

خاموش مفاہمت دوبارہ شروع، اڈیالہ کے بجائے کوٹ لکھپت گفتگو کا مرکز

ایک سرکاری عہدیدار، پی ٹی آئی کے 3 سابق رہنماؤں اور کچھ وزراء کا رابطہ ہواجس میں اڈیالہ کے بجائے کوٹ لکھپت گفتگو کا مرکز رہا: ذرائع۔ فوٹو فائلاسلام آباد : باخبر ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ...
ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگا دیں

ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگا دیں

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگادیں۔نئی پالیسی کا اطلاق یکم جنوری سے کیا جائےگا۔نئی پالیسی کی زد میں ان ممالک کے طلبہ، امریکی شہریوں کے اہل خانہ اور افغان اسپیشل امیگرینٹ...
کشمیر بھارت کا نہ تھا نہ کبھی ہوگا، بھارت دہشتگردی کی ریاستی سرپرستی بند کرے: پاکستان

کشمیر بھارت کا نہ تھا نہ کبھی ہوگا، بھارت دہشتگردی کی ریاستی سرپرستی بند کرے: پاکستان

فوٹو: فائلاقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے بھارت کو دوٹوک الفاط میں واضح کردیا کہ  کشمیر  بھارت کا نہ کبھی تھا اور نہ ہوگا۔سکیورٹی کونسل میں خطاب کے دوران پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے بھارتی نمائندے...
فیض حمید قومی مجرم، وہ سرکاری وسائل کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرتے تھے: جاوید لطیف

فیض حمید قومی مجرم، وہ سرکاری وسائل کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرتے تھے: جاوید لطیف

https://www.youtube.com/watch?v=g8JB7TIYcvQ مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے فیض حمید کو قومی مجرم قرار دیدیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف نے کہا کہ فیض حمید سرکار کے انویسٹیشن سیل کو ذاتی...
عوامی عہدیدار کا حجاب کو زبردستی ہٹانا عورت کی عزت پر حملہ ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

عوامی عہدیدار کا حجاب کو زبردستی ہٹانا عورت کی عزت پر حملہ ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے ایسے اقدامات کو معاشرے میں خوف بڑھانے کے مترادف قرار دیامسلمان خاتون کا نقاب کھینچنے پر بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار مسلسل تنقید کی زد میں ہیں۔انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کا...
بس سے اغوا کیےگئے تمام مسافروں کو بازیاب کرالیا گیا

بس سے اغوا کیےگئے تمام مسافروں کو بازیاب کرالیا گیا

فوٹو: اسکرین شاٹسندھ کے ضلع گھوٹکی میں گڈوکشمور  روڈ  پر  بس سے  اغوا  کیےگئے تمام  مسافروں کو  بازیاب کرالیا گیا۔ڈی ایس پی اوباڑو عبدالقادر کے مطابق  بس کنڈکٹر مغوی مسافروں کی صحیح تعداد نہیں بتا سکا تھا، ڈاکوؤں نے 14...
حملہ آور باپ بیٹے نے کس طرح کارروائی کی؟ نئی تفصیلا ت سامنے آگئیں

حملہ آور باپ بیٹے نے کس طرح کارروائی کی؟ نئی تفصیلا ت سامنے آگئیں

فوٹو: اسکرین گریب سڈنی کے بونڈائی بیچ پر دہشتگردی کے واقعے میں ملوث باپ اور بیٹے کی کارروائی سے متعلق عینی شاہدین کے بیانات اور پولیس کی تحقیقات میں نئی تفصیلا ت سامنے آگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک خاتون نے...
انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا

انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا

فوٹو:فائل انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔اسلام آباد کی اے ٹی سی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، صوبائی وزیر مینا آفریدی، اور شفیع اللہ آفریدی سمیت دیگر ملزمان کو...
آسٹریلیا کے وزیراعظم کی اسپتال میں سڈنی حملےکے ہیرو احمدکی عیادت، قوم کی طرف سے شکریہ ادا کیا

آسٹریلیا کے وزیراعظم کی اسپتال میں سڈنی حملےکے ہیرو احمدکی عیادت، قوم کی طرف سے شکریہ ادا کیا

فوٹو: اسکرین شاٹ/ آسٹریلوی میڈیاآسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز  سڈنی حملے میں  اپنی جان کی  پروا  کیے بغیر  حملہ  آور  پر قابو  پانے والے احمد ال احمد کا شکریہ ادا کرنے اسپتال  پہنچ گئے۔آسٹریلوی وزیراعظم  نے اسپتال میں احمد کی...
امریکی فوج میں تنظیمِ نو کی تیاری، فوراسٹار جنرلز کی تعداد میں کمی کا منصوبہ

امریکی فوج میں تنظیمِ نو کی تیاری، فوراسٹار جنرلز کی تعداد میں کمی کا منصوبہ

فوٹو: فائلواشنگٹن: امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ جنگ (پینٹاگون) فوج میں بڑی تنظیمِ نو کے منصوبے پر کام کر رہا ہے جس کے تحت فور اسٹار جنرلز کی تعداد کم کی جائے گی۔رپورٹ کے مطابق امریکی سیکرٹری جنگ پیٹ ہیگسیتھ...
وزیراعلیٰ پنجاب نے بےگھر صنعتی ورکرز کیلئے نئے تعمیر شدہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب نے بےگھر صنعتی ورکرز کیلئے نئے تعمیر شدہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی

فوٹو: مسلم لیگ ن وزیراعلیٰ پنجاب نے بےگھر صنعتی ورکرز کیلئے نئے تعمیر شدہ 720 فلیٹس کی قرعہ اندازی کر دی۔وزیر اعلیٰ نے بٹن دبا کر قرعہ اندازی کا آغاز کیا اور کامیاب صنعتی کارکنوں کو مبارکباد دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے...
باجوڑ میں فائرنگ سے پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار سمیت راہ گیر جاں بحق

باجوڑ میں فائرنگ سے پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار سمیت راہ گیر جاں بحق

فوٹو: فائلباجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں فائرنگ  سے  پولیو ٹیم کی حفاظت  پر مامور  ایک  پولیس  اہلکار  اور  راہ گیر جاں بحق ہوگیا۔ڈی پی او کے مطابق علاقے میں بھاری نفری روانہ کی گئی ہے اور  ملزمان کی گرفتاری کے لیے...
امریکی فوج کے مشرقی بحرالکاہل میں مبینہ طور پر منشیات اسمگل کرنیوالی کشتیوں پر حملے، 8 افراد ہلاک

امریکی فوج کے مشرقی بحرالکاہل میں مبینہ طور پر منشیات اسمگل کرنیوالی کشتیوں پر حملے، 8 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی فوج کے مطابق اس نے مشرقی بحرالکاہل میں مبینہ منشیات اسمگلنگ میں ملوث 3 کشتیوں پر فضائی حملے کیے  جن کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  ستمبر کے اوائل سے امریکی...