وزیراعظم نے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دے دی
فوٹو: پی آئی ڈی وزیراعظم شہبازشریف نے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دے دی۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت حلال گوشت کی برآمدی پالیسی پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے حلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دی۔وزیر اعظم...
عوام بھوکی مر رہی ہے اور انہیں جیلوں کے باہر دھرنوں سے فرصت نہیں، مریم نواز
فوٹو: فائلوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئےکہا ہےکہ بیانیےکا کھیل کھیلنے والوں نے ملک کو تباہی اور ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچادیا، عوام بھوکی مر رہی ہے اور انہیں جیلوں کے باہر دھرنا دینے...
اگلے ماہ ہونیوالے انتخابات سیاسی جماعتوں کی اکثریتی رائے سے ملتوی کر دیے گئے
فوٹو:فائل گلگت بلتستان میں اگلے ماہ ہونے والے انتخابات سیاسی جماعتوں کی اکثریتی رائے سے ملتوی کر دیے گئے۔ الیکشن شیڈول سے متعلق آل پارٹیزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر جی بی راجہ شہباز خان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری جج کے عہدے کیلئے نااہل قرار
ڈگری تنازع کیس کی چیف جسٹس اسلام آباد سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے سماعت کی__فوٹو: فائلاسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو ڈگری تنازع کیس میں جج کے عہدے کے لیے نااہل قرار دے...
ٹرمپ انتظامیہ نے افغان اسپیشل امیگرنٹ ویزا معطل کردیا
افغان ٹرمپ نے افغان نژاد کی نیشنل گارڈ اہلکاروں پرفائرنگ کے بعد پابندیاں سخت کردی ہیں: واشنگٹن پوسٹ__فوٹو: فائلٹرمپ انتظامیہ نے افغان اسپیشل امیگرنٹ ویزا معطل کردیا۔امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ کے مطابق افغان ٹرمپ نے افغان نژاد کی نیشنل...
حجاب کھینچنا شرمناک اور غیر انسانی فعل ہے: ترجمان دفتر خارجہ
مسلم خواتین کی تذلیل کو معمول بنانا تشویشناک رجحان ہے، پاکستان اقلیتوں کے حقوق اورانسانی وقارکے تحفظ کا مطالبہ کرتا ہے: ترجمان دفترخارجہ/ فائل فوٹواسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے...
سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ پوسٹ کرنے پر مس فن لینڈ سے تاج واپس لےلیا گیا
فوٹو: سوشل میڈیافن لینڈ کی حسینہ کو چینیوں کا مذاق اڑانا مہنگا پڑگیا اور ان سے مس فن لینڈ کا تاج واپس لے لیا گیا۔تھائی لینڈ میں گزشتہ ماہ منعقد ہونے والے مس یونیورس مقابلے میں فن لینڈ کی نمائندگی...
افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی پر یو این رپورٹ پاکستان کے مؤقف کی واضح تائید ہے: ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کو دہشتگردعناصر کی حمایت سےمتعلق انسانی اوردیگر انٹیلیجنس معلومات حاصل ہیں، دہشتگردوں کی تعداد، نام اورمالی معاونت سے متعلق معتبر رپورٹس موجود ہیں: بریفنگ/ فائل فوٹواسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی خطے...
لاہور ہائیکورٹ نے اسنوکرکلب کےکاروبارکو جائز اور قانونی قرار دیدیا
عدالت نے شہری کا اسنوکر کلب بند کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا__فوٹو: فائللاہورہائیکورٹ نے اسنوکرکلب کےکاروبارکو جائز اور قانونی قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر نے شہری محمد راشد کی اپیل پر 5 صفحات...
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع، نوٹس چسپاں
سہیل آفریدی، مینا خان، امجد خان، شفیع اللہ جان اور امجد آفریدی کو بھی عدالت میں پیش ہونےکی ہدایت کی گئی ہے__فوٹو: فائلراولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر کو اشتہاری ملزم قرار دینے کی کارروائی شروع ہوگئی۔انسداد دہشتگردی عدالت...
رواں سال عوام سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1468 ارب روپے وصول کرنے کا تخمینہ
شہری پہلے ہی پیٹرولیم لیوی کے بھاری بوجھ کی زد میں ہیں اوراس بوجھ کوہرگزرتے سال کے ساتھ بڑھانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے__فوٹو: فائلآئی ایم ایف کی رپورٹ میں پیٹرولیم لیوی کی وصولیوں کے تخمینہ جات سامنےآگئے۔رواں مالی سال...
امریکی جریدے نے شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ کی حکمت عملی کو القاعدہ اور داعش کے مترادف قرار دیدیا
اقوام متحدہ کے مطابق طالبان کے 20 سے زائد علاقائی و عالمی دہشتگرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں: نیشنل انٹرسٹ/ فائل فوٹوامریکی جریدے نے افغانستان میں شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ کی حکمت عملی کو القاعدہ اور داعش کے مترادف قرار...
آئی ایم ایف نے مانع حمل اشیاء پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی
وزیراعظم نے آبادی پر قابو پانے والی مصنوعات کو ملک بھر میں سستا اور وسیع پیمانے پر دستیاب بنانے کی ہدایات دی تھیں__فوٹو: فائلبین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے مانع حمل اشیاء پر جی ایس ٹی ختم کرنے...
سلامتی کونسل نے طالبان کاافغان سرزمین دہشتگردی کیلئےاستعمال نہ ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا
سلامتی کونسل کی رپورٹ میں سب سے بڑا علاقائی خطرہ ٹی ٹی پی کو قرار دیا گیا ہے جو افغان پناہ گاہوں سے کارروائیاں کر رہی ہے/ فائل فوٹوسلامتی کونسل کی رپورٹ میں دہشتگرد گروہوں کا افغان سرزمین کو سرحد...
پاکستانی کبڈی کھلاڑی بھارتی ٹیم کا جھنڈا اٹھاکر میدان میں اترگیا، فیڈریشن کا سخت ایکشن کا اعلان
عبیداللہ نے بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیلا اور اس کا جھنڈا لہرایا، سیکرٹری کبڈی فیڈریشن نے ہنگامی اجلاس بلالیا_فوٹو: سوشل میڈیاپاکستانی کبڈی کھلاڑی عبیداللہ کے بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیلنے، شرٹ پہننے اور بھارتی جھنڈا لہرانے کے معاملے...
روسی صدر پیوٹن نے یورپی رہنماؤں کو خنزیر قرار دیدیا
سب کو توقع تھی کہ روس ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے گا لیکن ایسا نہیں ہوا: پیوٹن__فوٹو: فائلروسی صدر پیوٹن نے یورپی رہنماؤں کو خنزیر قرار دے دیا۔روسی جرنیلوں کی تقریب سے خطاب میں پیوٹن نے کہاکہ یہ یورپی خنزیر ماضی کا...
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
ملک کے مختلف شہروں کی فضا آج بھی انتہائی آلودہ ہے جہاں گوجرانوالہ 429 پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر ریکارڈ کیا گیا ہے/ فائل فوٹوپنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے موٹرویز...
ہم نے 10 ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں اور وہ کیا جو کوئی نہ کرسکا: امریکی صدر
کرپٹ نظام ختم کرنے کا بھاری مینڈیٹ ملا ہے، امریکا میں غیرقانونی آمدورفت کا سلسلہ بندکردیا ہے: ٹرمپ کا واشنگٹن میں خطاب__فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم نے 10 ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں اور وہ...
جیل سپرنٹنڈنٹ اتنے طاقتور ہیں کہ وزیر اعلیٰ کو عمران خان سے ملاقات سے روکتے ہیں: شفیع جان
https://www.youtube.com/watch?v=AdxNh5oS_Xo خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ اتنے طاقت ور ہیں کہ وزیرِ اعلیٰ کو عمران خان سے ملاقات سے روکتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں...
پیوٹن کی مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں یوکرینی علاقوں پر طاقت سے قبضے کی دھمکی
فوٹو: فائلروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں یوکرینی علاقوں پر طاقت سے قبضے کی دھمکی دیدی۔روسی وزارت دفاع کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے واضح کردیا کہ وہ یوکرین سے علاقوں کی...










