جھوٹی خبریں پھیلانے کا الزام، بھارتی صحافی ارناب گوسوامی کے خلاف مقدمہ درج
ارناب گوسوامی کے علاوہ حکمراں جماعت بی جے پی کے شعبہ آئی ٹی کے سربراہ امیت مالویہ پر بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ فوٹو فائلبنگلورو: پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی کےدوران جھوٹی خبریں پھیلانے کے...
گھر کے سربراہ کے انتقال پر مالی امداد دی جائیگی، لائف انشورنس اسکیم منظور
صوبائی حکومت نے لائف انشورنس اسکیم متعارف کرانےکی منظوری دی ہے جس پر سالانہ 4.5 ارب روپےلاگت آئے گی: بیرسٹر سیف/ فائل فوٹوپشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے شہریوں کے لیے لائف انشورنس اسکیم کی منظوری دے دی۔مشیر اطلاعات کے پی...
بھارت پانی کو اسلحے کے طور پر استعمال کر رہا ہے، جوہری ممالک کی جنگ ہوئی تو نتائج صرف پاکستان تک محدود نہیں رہیں گے، بلاول
پاکستان کا پیغام امن کا پیغام ہے اسے دنیا بھر میں پہنچا رہے ہیں، مودی نے بے بنیاد الزامات لگائے: چیئرمین پیپلز پارٹی۔ فوٹو فائلچیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیراعظم کی جانب سے بھارتی پروپیگنڈے کے جواب میں عالمی سفارتی مہم...
چین کا سی پیک فیز 2 پر اظہار اطمینان، علاقائی امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بیجنگ میں چینی وزیرخارجہ وانگ ای سے ملاقات ہوئی/ اسکرین گریب بیجنگ: پاکستان اور چین نے سرمایہ کاری، زراعت، صنعت،آئی سی ٹی میں تعاون بڑھانے اور علاقائی امن، ترقی اور استحکام کے لیے مل...
بھارتی صحافی راج دیپ دیسائی نے مودی حکومت کی پول کھول دی، بڑا بھی اعتراف کرلیا
کیا یہ سچ ہے کہ پاکستان نے جنگ کے پہلے ہی دن ہماری فضائی طاقت اور طیاروں کو میزائل حملوں سے نقصان پہنچایا؟ صحافی کا سوال__فوٹو: فائلبھارت کے نامور صحافی راج دیپ سردیسائی نے بھی مودی حکومت کی جنگ کے...
بھارتی میڈیا نے مسلمان پروفیسر کی گرفتاری پر سوالات اٹھا دیے
علی خان کے خلاف شکایت درج کرانے والی ہریانہ ویمن کمیشن کی چییر پرسن رینو بھاٹیا بھی ثابت نہ کرسکیں کہ علی خان کے بیان میں غلط کیا ہے/ فائل فوٹونئی دہلی: بھارتی میڈیا نے پروفیسر علی خان کو گرفتار...
بھارت خطرناک بحری تیاریوں میں مصروف ہے: مستقبل مندوب عاصم افتخار
https://www.youtube.com/watch?v=6G98B1r6tck اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت خطرناک بحری تیاریوں میں مصروف ہے۔سلامتی کونسل کے مباحثے میں سفیر عاصم افتخار نے کہا کہ یہ بات تشویش ناک ہے کہ ایک بڑی طاقت...
خضدار میں دھماکا، بس میں سوار 4 بچے جاں بحق
واقعہ کی جگہ کو گھیر کر شواہد اکٹھے کےے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر خضدار۔ فوٹو سوشل میڈیاخضدار میں زیرو پوائنٹ کے قریب دھماکے سے بس میں سوار 4 بچے جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر خضدار...
پاک بھارت جنگ کے نتائج
اگرچہ ماضی میں بھی پاکستان اور بھارت کو ایک بار (کارگل جنگ میں) جنگ بندی پر امریکہ نے مجبور کرایا لیکن ایک عرصے سے بھارت کے رویے میں عجیب قسم کا غرور آیا ہوا تھا۔ وہ اپنے آپ کو بڑی اقتصادی...
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ
فوٹو: فائلبھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان نے 24 اپریل کو بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود ایک ماہ کیلئے بند کر دی تھیں۔ذرائع کے مطابق فضائی حدود کی بندش...
آیت اللہ علی خامنہ ای
فوٹو: فائلایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا سے جوہری مذاکرات کا کوئی نتیجہ نکلنے کا امکان نہیں ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منگل کو ایران کے سپریم لیڈر آیت...
اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی حکام
فوٹو: فائلامریکی انٹیلی جنس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے۔امریکی ٹی وی نے منگل کو کئی امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ امریکا کو حاصل ہونے والی نئی...
یورپی یونین کا اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ
فوٹو: فائل یورپی یونین نے اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔منگل کو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی سفارتی اجلاس ہوا جس میں یورپی یونین نے اسرائیل...
ریلوے کا عید الاضحیٰ پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
فوٹو: فائلوزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیریلوےحنیف عباسی نے عید الاضحیٰ پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانےکا اعلان کیا ہے۔ریلوے ترجمان کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین 2 جون کو دوپہر ایک بجے کراچی سے لاہور روانہ ہوگی۔ دوسری عید اسپیشل...
غزہ میں اسرائیلی مظالم دیکھ کر اذیت میں ہوں، ملالہ کی عالمی رہنماؤں سے نسل کشی رکوانے کی اپیل
فوٹو: فائلسماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ایک بار پھر غزہ میں فوری، مستقل جنگ بندی اور نسل کشی کو روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا پر غزہ میں اسرائیل کی ظلم...
امریکی صدر ٹرمپ نے نئے دفاعی نظام ‘گولڈن ڈوم’ کے منصوبے کا اعلان کر دیا
فوٹو: رائٹرزامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے لیے ایک نئے میزائل دفاعی نظام 'گولڈن ڈوم' کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی حملوں سے امریکا کو بچانے کے...
پاکستان سے جنگ میں رافیل طیارے گرنے پر مودی کی رافیل ڈیل کا تنازع ایک بار پھر کھڑا ہوگیا
فوٹو: فائلپاکستان کے ساتھ جنگ میں بھارت کے رافیل طیارے گرانے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی رافیل ڈیل کا تنازع ایک بار پھر کھڑا ہو گیا ہے۔ فرانس سے رافیل جنگی جہازوں کی خریداری کا معاہدہ حالیہ بھارتی تاریخ...
غزہ میں شدید غذائی قلت، اگلے 48 گھنٹے میں امداد نہ پہنچی تو 14 ہزار بچے مرسکتے ہیں: اقوام متحدہ
غزہ میں انسانیت سسک رہی ہے، ہمیں امداد سے پورا غزہ بھر دینا ہوگا، اقوام متحدہ— فوٹو:فائلاقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں غذائی قلت شدت اختیار کرگئی ہے اور اگلے 48 گھنٹے میں...
یو اے ای اور امریکا کے درمیان بڑا دفاعی معاہدہ
فوٹو: اسکرین شاٹابوظبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور امریکا کے درمیان بڑا دفاعی معاہدہ ہوگیا۔ اماراتی وزیرِ مملکت برائے امور دفاع محمد المزروعی اور امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے معاہدے پر دستخط کیے۔اماراتی وزارت دفاع کی جانب سے...
غیرقانونی تارکین وطن کو برطانیہ اور یورپ لانیوالے ملزم کو 25 سال قیدکی سزا سنادی گئی
فوٹو: این سی اےلندن: غیرقانونی تارکین وطن کو برطانیہ اور یورپ لانے والے ملزم کو 25 سال قید کی سزا سنادی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم پر الزام ہےکہ اس نے بحیرہ روم کے ذریعے 3,000 سے زائد افرادکو یورپ...