مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی یورپی سفارتکاروں کے وفد پر فائرنگ
بیت المقدس: مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے یورپی سفارت کاروں کے وفد پر فائرنگ کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق جنین شہر میں یورپی وفد پر اسرائیلی فائرنگ سے کسی زخمی کی اطلاع نہیں ہے۔جنین کیمپ کے اندر سے...
جنگ میں اسرائیل نے بھارت کی خوب مدد کی، جنگ سے قبل اسرائیل کے 150 تربیت یافتہ لوگ بھارت پہنچے: وزیراعظم
سری نگر سمیت دیگر مقامات پر بھارت نے اسرائیلی ہتھیار استعمال کیے، جنگ میں کسی کی جیت ہوتی ہے تو ایک کی ہار ہوتی ہے: شہباز شریف— فوٹو:فائلوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران اسرائیل نے بھارت کی...
ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
فوٹو: فائلکراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 6600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے...
ہم امن کو ترجیح دیتے ہیں، ہمیشہ جنگ کیلئے تیار رہتے ہیں اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی، ڈی جی آئی ایس پی آر
فوٹو: فائلڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم امن کو ترجیح دیتے ہیں اور امن سے محبت کرتے ہیں، ہم ہمیشہ جنگ کے لیے تیار رہتے ہیں اور اگر جنگ چاہیے تو...
روایتی جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی طاقت نہ رکھنے والے بزدل دشمن نے بچوں پر وار کیا: وزیر اطلاعات
دشمن یہ طاقت اور جرات نہیں رکھتا کہ وہ روایتی جنگ میں کوئی کامیابی حاصل کرسکے: عطا تارڑ/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نےکہا ہے کہ بزدل دشمن نے اسکول کے بچوں پر وار کیا کیونکہ یہ...
پی ٹی آئی رہنما عمران اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کا کیس مقرر کرانے کیلئے متحرک
پی ٹی آئی رہنماؤں نے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا/ فائل فوٹوراولپنڈی: 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کا...
آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرق وسطیٰ بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان
سسٹم 36 گھنٹوں میں شدت اختیارکر کے ڈپریشن میں تبدیل ہو سکتا ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹوکراچی: آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرق وسطیٰ بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی...
بھارت سے جب مذاکرات ہوں گے تو کشمیر، پانی، تجارت اور دہشتگردی کے حوالے سے بات ہوگی: وزیراعظم
جنگ مستقل حل نہیں دیرپا امن ہی محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: وزیر اعظم شہباز شریف۔ فوٹو فائلوزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے بھارت سے جب بھی مذاکرات ہوں گے کشمیر اور پانی سمیت 4 اہم نکات پر گفتگو...
جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کےاعزاز میں خصوصی گارڈ آف آنر کی تقریب
فیلڈ مارشل نے یہ اعزاز پوری قوم،افواجِ پاکستان، سول، مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور بالخصوص شہدا وغازیوں کے نام منسوب کیا/ فوٹو آئی ایس پی آرراولپنڈی: جی ایچ کیو میں یادگارشہدا پرفیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں...
پی ٹی آئی کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارکباد
سپہ سالار نے بھارت کے خلاف موجودہ کشیدگی میں بہترین کردار ادا کیا: چیئرمین پی ٹی آئی/ فائل فوٹواسلام آباد: تحریک انصاف نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارک باد دی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی...
پاکستان اور افغانستان کا تجارت، رابطہ کاری اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسحاق ڈار نے بیجنگ میں افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی: ترجمان دفتر خارجہ/ اسکرین گریباسلام آباد: پاکستان اور افغانستان نے تجارت، رابطہ کاری اور سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار...
جھوٹی خبریں پھیلانے کا الزام، بھارتی صحافی ارناب گوسوامی کے خلاف مقدمہ درج
ارناب گوسوامی کے علاوہ حکمراں جماعت بی جے پی کے شعبہ آئی ٹی کے سربراہ امیت مالویہ پر بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ فوٹو فائلبنگلورو: پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی کےدوران جھوٹی خبریں پھیلانے کے...
گھر کے سربراہ کے انتقال پر مالی امداد دی جائیگی، لائف انشورنس اسکیم منظور
صوبائی حکومت نے لائف انشورنس اسکیم متعارف کرانےکی منظوری دی ہے جس پر سالانہ 4.5 ارب روپےلاگت آئے گی: بیرسٹر سیف/ فائل فوٹوپشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے شہریوں کے لیے لائف انشورنس اسکیم کی منظوری دے دی۔مشیر اطلاعات کے پی...
بھارت پانی کو اسلحے کے طور پر استعمال کر رہا ہے، جوہری ممالک کی جنگ ہوئی تو نتائج صرف پاکستان تک محدود نہیں رہیں گے، بلاول
پاکستان کا پیغام امن کا پیغام ہے اسے دنیا بھر میں پہنچا رہے ہیں، مودی نے بے بنیاد الزامات لگائے: چیئرمین پیپلز پارٹی۔ فوٹو فائلچیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیراعظم کی جانب سے بھارتی پروپیگنڈے کے جواب میں عالمی سفارتی مہم...
چین کا سی پیک فیز 2 پر اظہار اطمینان، علاقائی امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بیجنگ میں چینی وزیرخارجہ وانگ ای سے ملاقات ہوئی/ اسکرین گریب بیجنگ: پاکستان اور چین نے سرمایہ کاری، زراعت، صنعت،آئی سی ٹی میں تعاون بڑھانے اور علاقائی امن، ترقی اور استحکام کے لیے مل...
بھارتی صحافی راج دیپ دیسائی نے مودی حکومت کی پول کھول دی، بڑا بھی اعتراف کرلیا
کیا یہ سچ ہے کہ پاکستان نے جنگ کے پہلے ہی دن ہماری فضائی طاقت اور طیاروں کو میزائل حملوں سے نقصان پہنچایا؟ صحافی کا سوال__فوٹو: فائلبھارت کے نامور صحافی راج دیپ سردیسائی نے بھی مودی حکومت کی جنگ کے...
بھارتی میڈیا نے مسلمان پروفیسر کی گرفتاری پر سوالات اٹھا دیے
علی خان کے خلاف شکایت درج کرانے والی ہریانہ ویمن کمیشن کی چییر پرسن رینو بھاٹیا بھی ثابت نہ کرسکیں کہ علی خان کے بیان میں غلط کیا ہے/ فائل فوٹونئی دہلی: بھارتی میڈیا نے پروفیسر علی خان کو گرفتار...
بھارت خطرناک بحری تیاریوں میں مصروف ہے: مستقبل مندوب عاصم افتخار
https://www.youtube.com/watch?v=6G98B1r6tck اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت خطرناک بحری تیاریوں میں مصروف ہے۔سلامتی کونسل کے مباحثے میں سفیر عاصم افتخار نے کہا کہ یہ بات تشویش ناک ہے کہ ایک بڑی طاقت...
خضدار میں دھماکا، بس میں سوار 4 بچے جاں بحق
واقعہ کی جگہ کو گھیر کر شواہد اکٹھے کےے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر خضدار۔ فوٹو سوشل میڈیاخضدار میں زیرو پوائنٹ کے قریب دھماکے سے بس میں سوار 4 بچے جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر خضدار...
پاک بھارت جنگ کے نتائج
اگرچہ ماضی میں بھی پاکستان اور بھارت کو ایک بار (کارگل جنگ میں) جنگ بندی پر امریکہ نے مجبور کرایا لیکن ایک عرصے سے بھارت کے رویے میں عجیب قسم کا غرور آیا ہوا تھا۔ وہ اپنے آپ کو بڑی اقتصادی...