عالمی اسٹیبلشمنٹ کے اسکالرشریعت کا وہ پرچارکر رہے ہیں جو مغرب کوقبول ہے: مولانافضل الرحمان
فوٹو: فائلسربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ لوگوں کے دماغوں میں دینی مدارس سے متعلق تحفظات ڈالےگئے ہیں، عالمی اسٹیبلشمنٹ کے اسکالر شریعت کا وہ پرچار کر رہے ہیں جو مغرب کو قبول ہے۔کراچی...
ایک صوبےکو تمام وسائل دیے جارہے ہیں اور دوسرے صوبےکوکچھ نہیں مل رہا: سہیل آفریدی
فوٹو: فائلوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہےکہ ایک صوبےکو تمام وسائل دیے جا رہے ہیں اور دوسرے صوبےکو کچھ نہیں مل رہا۔اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب میں سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ 4758 ارب روپے...
افغانستان میں بے روزگار ی کی شرح 75 فیصد تک پہنچ گئی: اقوام متحدہ
فوٹو: فائلاقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان شدید معاشی بحران کا شکار ہے اور ملک میں بے روزگاری کی شرح 75 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ افغانستان میں...
آئل ٹینکر اورپک اپ گاڑی میں حادثہ، غیرقانونی طور پر یورپ جانیوالے 9 افغان شہری جاں بحق
فوٹو: فائلبلوچستان کے سرحدی ضلع چاغی کی تحصیل نوکنڈی کے قریب آئل ٹینکر اورپک اپ گاڑی میں ٹکر کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ایس پی چاغی محمد شریف کے مطابق حادثہ نوکنڈی کےقریب پیش...
سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
فوٹو: فائلخیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 19 دسمبر کو دو الگ الگ کارروائیاں کی گئیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان...
استنبول میں پاک بحریہ کے جہازپی این ایس خیبر کی کمیشننگ کی تقریب، ترک صدر کی بھی شرکت
فوٹو: آئی ایس پی آرپاک بحریہ کے ملجم کلاس کے دوسرے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ کی تقریب ترکیے کے استنبول نیول شپ یارڈ میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ترک صدر رجب طیب اردوان تھے جنہوں نے...
عثمان ہادی کے قتل کے بعد بھارتی دہشت گردوں نے ایک اور نوجوان بنگلادیشی رہنما کو نشانے پر لے لیا
بنگلا دیش میں طالب علم رہنما عثمان ہادی کے قتل کے بعد ایک اور سیاسی رہنما بھارتی دہشت گردوں کے نشانے پر آ گئے۔ بنگالی نوجوان رہنما حسنات عبداللہ کو بھارتی فوج کے سابق میجر کی جانب سے ’اگلی باری تمہاری‘...
صدرمملکت اور وزیراعظم کی پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ جیتنے پر مبارکباد
فوٹو: فائلصدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر رہنماؤں نے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدرآصف علی زرداری نے پاکستان انڈر...
کرشنگ کے مہینے میں بھی بیرون ملک سے چینی کی درآمد جاری
مالی سال کے5ماہ میں مجموعی طورپر3 لاکھ 8 ہزار142 ٹن چینی درآمد کی گئی__فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی حکومت نےنومبر میں مزید 76ہزار 752 میٹرک ٹن چینی درآمد کر لی۔ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کے 5 ماہ میں مجموعی طور ...
پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم
پنشن کیسز میں 22 اپریل اور 19 جون کے آفس میمورنڈمز فوری طور پر ختم کر دیے گئے ہیں، اعلامیہ جاری۔ فوٹو فائلوفاقی حکومت نے پنشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم کردی۔حکومت کی جانب سے جاری...
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
آپریشن بنیان المرصوص میں اللّٰہ کی مدد آتے ہوئے دیکھی اور محسوس کی: چیف آف ڈیفنس فورسز۔ فوٹو فائلچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ریاست کے علاوہ کوئی بھی جہاد کا حکم یا فتویٰ...
سمیر منہاس کی 172 رنز کی اننگز، بھارت کو جیت کیلئے 348 رنز کا ہدف
پاکستان 2 بار آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت چکا ہے لیکن اب تک انڈر 19 ایشیا کپ کا فاتح نہیں بنا ہے__فوٹو: ای ایس پی اینایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ کے...
پولیس کا کچے میں آپریشن، ڈاکوؤں کے سہولت کار ڈاکٹر اور ڈسپنسر گرفتار
آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے 17 ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا، ڈاکوؤں کے ٹھکانوں سے راکٹ لانچر، اینٹی ائیر کرافٹ گنز اور آرپی جی برآمد ہوئے: ڈی پی او۔ راجن پور میں پولیس نے گزشتہ رات ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے...
درجنوں افغان شہری غیر قانونی طور پر ایرانی سرحد عبور کرتے ہوئے ہلاک
15 افغان مہاجرین کی لاشیں کوہسان اور ادرسکن اضلاع منتقل کی گئیں، ایرانی جریدہ۔ فوٹو فائلدرجنوں افغان شہری غیر قانونی طور پر ایرانی سرحد عبور کرتے ہوئے ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ایرانی جریدے نے افغان باشندوں کی سرحدی...
نشے میں دُھت ڈرائیور نے نورا فتیحی کی گاڑی کو ٹکر مار دی، اداکارہ اسپتال منتقل
فوٹو: بھارتی میڈیابالی وڈ کی مشہور رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نورا فتیحی ہفتے کو ممبئی میں امریکی ڈی جے ڈیوڈ گیٹا کے...
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد وزارت توانائی نے نئی پالیسی کی منظوری بھی دے دی ہے۔ فوٹو فائللاہور: حکومت نے ملک بھر میں سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیٹ...
بنگلادیش کی نوجوان نسل بھارت سے نالاں، پاکستان اور چین کا اثر بڑھ چکا، بھارت کا اعتراف
اپنی پالیسیاں درست نہ کیں تو بھارت بنگلا دیش میں "غیر متعلق" ہوجائے گا: پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ/ فائل فوٹوبھارتی وزارت خارجہ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ بنگلا دیش کی نوجوان نسل بھارت کو شک کی نگاہ...
ڈائیلاگ کیلئے تیار ہیں، آئیں ایک دوسرے کو معاف کریں: محمود اچکزئی
اسلام آباد میں اپوزیشن نے دو روزہ کانفرنس کے دوران مؤقف کا اظہار کیا__فوٹو: فائلسربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں جمہوری ڈائیلاگ کے لیے تیار ہیں، آئیں ایک دوسرے کو معاف کریں،...
کراچی میں دھند کے باعث حد نگاہ متاثر، کئی بین الاقوامی پروازیں دیگر ائیرپورٹس منتقل
سرجانی ٹاؤن، سپر ہائی وے، سہراب گوٹھ، گلستان جوہر، آئی آئی چندریگر روڈ، کلفٹن، ڈیفنس کے اطراف میں دھند کا راج رہا: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹوکراچی کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم...
پاکستان ہمارا سچا اور کھرا اتحادی ہے، یہ دوستی قیامت تک جاری رہے گی: ترک صدر
پاکستان بحریہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے چار مِلگیم جہازوں کی تعمیر کا معاہدہ کیا تھا جو پورا کررہے ہیں: صدر رجب طیب اردوان / فائل فوٹوترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا...










