انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسیوں کا بھی پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف
انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسیوں’’گیلپ‘‘ اور’’ڈی اینڈ بی‘‘ نے پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے__فوٹو: فائلپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں اور بین الاقوامی ایجنسیاں بھی پاکستانی معیشت میں بہتری کی تعریف...
معروف امریکی اداکار نے خودکشی کرلی
فوٹو: جیمز رینسنمشہور امریکی ڈرامہ سیریز دی وائر میں اپنے کردار کی وجہ سے شہرت پانے والے امریکی اداکار جیمز رینسن46 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔لاس اینجلس کے میڈیکل حکام کے مطابق امریکی اداکار جیمز رینسن نے جمعہ...
کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5 اہلکار شہید
علاقے کا محاصرہ کر کے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں بھی جاری ہیں: پولیس۔ فوٹو فائلکرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق پولیس موبائل پر فائرنگ کا...
جو پی ٹی آئی لیڈر مذاکرات کی بات کرتا ہے وہ عمران خان کیساتھ نہیں ہے: علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی نے پرسوں بھی پیغام بھیجا ہے کہ وہ قوم کے لیے شہادت قبول کریں گے: علیمہ خان__فوٹو: فائلبانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ پارٹی کا جو لیڈر ...
بھارت کیخلاف کامیابی پاکستان کی جنگی ہی نہیں اخلاقی فتح بھی ہے: بلاول
بھارتی حملے کے جواب میں مسلح افواج نے پیشہ ورانہ مہارت اور یکجہتی کے ذریعے واضح کامیابی حاصل کی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلح افواج نے ملکی...
75 فیصد حصص کی بولی آج لگائی جائے گی
فوٹو: فائلپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے 75 فیصد حصص کی بولی آج لگائی جائے گی۔نجکاری کمیشن کے اعلامیے کے مطابق نیلامی کی بولیاں صبح 10 بجکر 45 منٹ سے 11 بج کر 15 منٹ تک...
خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں برفباری، وادیاں برف سے ڈھک گئیں
فوٹو: فائلخیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں سیاحوں نے برفباری کا لطف اٹھانے کے لیے لواری ٹنل کا رخ کرلیا۔ سوات،...
ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو انتہائی قابل احترام شخصیت قرار دیدیا، پاک بھارت جنگ رکوانےکا بھی ذکر
امریکی صدر فلوریڈ میں خطاب کرتے ہوئے—فوٹو: غیر ملکی میڈیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو انتہائی قابل احترام شخصیت قرار دیدیا۔فلوریڈا میں وزیر جنگ اور وزیر بحری امور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر ٹرمپ...
پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی، ان کا ایجنڈا بغاوت اور مخالفین کو ختم کرنا ہے: رانا ثنا
فوٹو: فائلوزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کہا یہ بات غلط ہے کہ تحریک انصاف کے لیے کوئی راستہ نہیں چھوڑا گیا۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں بات کرتے ہوئےرانا ثنا اللہ نے کہا کہ وزیراعظم نے 4 بار مذاکرات کا...
مذاکرات صرف دو صورتوں میں ممکن، نئے انتخابات یا پی ٹی آئی کا مینڈیٹ بحال کیا جائے: شفیع جان
فوٹو: فائلوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی شفیع جان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹریٹ موومنٹ کی طرف جارہی ہے، مزاحمت ہی آخری راستہ ہے۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتےہوئے شفیع جان نے کہا کہ اس بار احتجاج...
غزہ میں دواؤں کی خطرناک حد تک قلت، ہزاروں مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق
فوٹو: فائلغزہ میں دواؤں کی خطرناک حد تک قلت پیدا ہوگئی جس کے باعث اسپتالوں میں زیرعلاج ہزاروں مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے۔غزہ کی محکمہ صحت کا کہناہےکہ دواؤں کی شدید قلت کے باعث مریضوں کے علاج میں...
اگلے 6 ہفتوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو تبدیل کرنا وفاق کی خواہش نہیں، طارق فضل چوہدری
فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےکہا ہےکہ اگلے 6 ہفتوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو تبدیل کرنا وفاقی حکومت کی خواہش نہیں ہے، ہماری خواہش ہے کہ وہ کام کریں ۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل...
افغان طالبان کی جانب سے منشیات اور شراب کی اسمگلنگ کے الزام میں 11 افراد کو سرِعام کوڑے مارنے کی سزا
فوٹو: فائلافغان طالبان کی جانب سے منشیات اور شراب کی اسمگلنگ کے جرم میں سزا کے طور پر 11 افراد کو سرِعام کوڑے مارے گئے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے زیرانتظام سپریم کورٹ نے پیر کو اس سزا کی تصدیق...
پاکستان کا لیبیئن نیشنل آرمی سے 4 ارب ڈالرکا اسلحہ فروخت کرنےکا معاہدہ ہوگیا
فوٹو: آئی ایس پی آرپاکستان نے لیبیئن نیشنل آرمی کو 4 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنےکا معاہدہ کیا ہے جس کے تحت لیبیا کو 16 جے ایف 17 لڑاکا طیارے بھی فراہم کیے جائیں گے۔برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے...
فیلڈ مارشل کی پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات، کامیابی کو پوری قوم کیلئے باعثِ فخر قرار دیا
فوٹو: آئی ایس پی آرراولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینے والی پاکستان انڈر 19 ٹیم نے ملاقات کی جس میں فیلڈ مارشل نے...
بنگلادیش نے نئی دلی میں قونصلر اور ویزا سروسز معطل کر دیں
فوٹو: بھارتی میڈیابنگلا دیش اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔بنگلا دیش نے بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں قونصلر اور ویزا سروسز عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ بنگلا دیشی مشن کے مطابق حالات کی وجہ سے قونصلر...
27 ویں آئینی ترمیم میں عدلیہ پر قدغن لگائی گئی، مفتی تقی عثمانی
فوٹو: فائلممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نےکہا ہےکہ ہم اس بات کے خلاف ہیں کہ ریاست کے خلاف مسلح جدوجہد ہو، 1973 کے آئین میں اسلام کو پاکستان کا سرکاری مذہب قرار دیا گیا ہے، 27 ویں آئینی ترمیم...
نہ 2018 نہ 2024 کے الیکشن آئینی تھے، عام انتخابات دوبارہ ہونے چاہئیں: مولانا فضل الرحمان
فوٹو: فائلسربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ نہ 2018 نہ 2024 کے الیکشن آئینی تھے، عام انتخابات دوبارہ ہونے چاہئیں۔کراچی میں گورنر سندھ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دہشت...
لڑکی سے آن لائن محبت ہوئی لیکن دھوکا ملا: ٹیپو شریف کا انکشاف
میں بہت جذباتی اور حساس ہوں، اس لیے مجھے ڈر لگتا ہے کہ کہیں کوئی نیا تعلق میرے لیے ایک اور مشکل کھڑی نہ کر دے۔: اداکار کی گفتگو__فوٹو: فائلپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ٹیپو شریف نے ایک لڑکی...
پانچ کاروباری گروپس کا بلوچستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان
فوٹو: فائلاسلام آباد: پانچ کاروباری گروپس نے بلوچستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔یہ پیشرفت ماڑی منرلز اور گلوبا کورمنرلز کے درمیان جوائنٹ وینچر معاہدے کے بعد سامنے آئی ہے۔معاہدےکے تحت گلوباکورمنرلز لمیٹڈ بلوچستان میں اربوں...










