ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق تمام امور کا حل مکالمےکے ذریعے ہی ممکن ہے: پاکستان
فوٹو: فائلایران کےجوہری پروگرام کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں پاکستان کےقائم مقام مستقل مندوب سفیر عثمان جدون نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق تمام امور کاحل مکالمےکے ذریعےہی ممکن قرار دیا۔انہوں نے واضح کیا کہ...
مودی سرکار کا اصل چہرہ پھر بے نقاب، کرسمس منانے پر انتہا پسندوں کی مسیحی برادری کو دھمکیاں
فوٹو: اسکریب گریببھارت میں مسیحی برادری پر انتہا پسند عناصر کے مظالم میں شدت آ گئی۔بھارت میں کرسمس کی تقریبات کے انعقاد کو روکنے کے نئے ہتھکنڈے اختیار کیے جا رہے ہیں۔ بی جے پی کے عہدےدار گرجا گھروں میں...
انقرہ میں طیارہ حادثے کا شکار، لیبیا کے فوجی سربراہ کے سوار ہونےکی اطلاعات
ترکیہ میں طیارہ اڑان بھرنے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں لیبیا کے فوجی سربراہ کے سوار ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ایسن بوغا ائیرپورٹ سے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے لیے اڑان...
نیویارک اور پیرس میں پی آئی اے کے ہوٹل نجکاری کا حصہ نہیں، مشیر نجکاری
فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر نجکاری محمد علی کا کہنا ہےکہ نیویارک اور پیرس میں پی آئی اے کے ہوٹل نجکاری کا حصہ نہیں ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام 'آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ' میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر نجکاری...
ہم غزہ کے اندر تک موجود ہیں، کبھی غزہ نہیں چھوڑیں گے: اسرائیلی وزیر دفاع
فوٹو: فائلاسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کے اندر تک موجود اور اسرائیل کبھی غزہ نہیں چھوڑے گا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر...
سیشن کورٹ اسلام آباد کا 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ کو 27 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
فوٹو: فائل اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 27 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی...
عباسی شہید اسپتال کراچی میں بجلی کے نظام میں خرابی، بچوں کے وارڈز میں متعدد انکیوبیٹرز اور وینٹی لیٹر بند
فوٹو: فائلبلدیہ عظمیٰ کراچی کے سب سے بڑے اسپتال عباسی شہید میں بجلی کی تکنیکی خرابی سامنے آنے سے گزشتہ کئی روز سے جاری فالٹ کے باعث اسپتال کے مختلف شعبہ جات میں کام شدید متاثر ہو رہا ہے۔ذرائع کے...
دشمن کھلے تصادم کے بجائے پراکسیز کے ذریعے مبہم طریقے اختیارکر رہا ہے، فیلڈ مارشل
فوٹو: آئی ایس پی آرچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نےکہا ہےکہ دشمن عناصرکھلے تصادم کے بجائے بالواسطہ اور مبہم طریقے اختیار کر رہے ہیں، ان مبہم طریقوں میں اندرونی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے پراکسیز کا...
رنویر سنگھ نے ‘Don ‘ بننے سے انکار کر دیا، اعلان کے 2 سال بعد فلم چھوڑی دی
فوٹو: فائل ممبئی: بھارتی میڈیا دعویٰ کررہا ہے کہ بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے معروف فلمی سیریز ڈان کی اگلی فلم 'ڈان 3' میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔2023 میں اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر فرحان اختر نے اپنی...
آج پاکستان کی جیت ہوئی، پی آئی اےکو دوبارہ عظیم بنانےکیلئے محنت کریں گے: عارف حبیب
فوٹو: فائلاسلام آباد: عارف حبیب گروپ کے چیئرمین عارف حبیب کا کہنا ہےکہ آج پاکستان کی جیت ہوئی، پی آئی اےکو دوبارہ سے عظیم بنانے کے لیے محنت کریں گے۔اسلام آباد میں عارف حبیب کنسورشیم کی جانب سے قومی ائیر لائن...
پی آئی اے کی نجکاری، عارف حبیب کنسورشیم نے 115 ارب روپے کی سب سے زیادہ بولی دے دی
فوٹو: اسکری شاٹاسلام آباد: قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے عارف حبیب کنسورشیم نے 115 ارب روپے کی سب سے زیادہ بولی دے دی ہے۔قومی ائیرلائن کی نجکاری کے لیے بولی کا مرحلہ وارعمل جاری ہے۔مشیر...
حکومت کا ملک میں جلد 5 جی سروسز شروع کرنے کا اعلان
فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت نے ملک میں جلد 5 جی سروسز شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر آئی ٹی شزافاطمہ نے وزیرخزانہ محمداورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جلد پاکستان میں 5 جی متعارف ہوجائے گا، آئندہ 4...
‘دنیا ہمارے ڈراموں کو پسندکرتی ہے لیکن پاکستان میں ڈراموں کے ساتھ ٹھیک نہیں ہو رہا’
فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے پاکستانی ڈراموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شکوہ بھی کیا/ فائل فوٹوپاکستان کے نامور سینئر اداکار فیصل قریشی اپنی ہی انڈسٹری کے چند فنکاروں سے ناخوش...
برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیدیا
ٹرمپ کے ساتھ سب سے بہتر ہم آہنگ ہونے کا اعزاز پاکستان کے عسکری سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جاتا ہے: فنانشل ٹائمز۔ فوٹو فائلبرطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے بھی چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی...
لینڈ پروٹیکشن قانون کی معطلی کو عوام قبضہ مافیا کی پشت پناہی سمجھیں گے: مریم نواز
پنجاب اسمبلی نے برسوں اورنسلوں تک چلنے والے جائیداد کے مقدمات کو 90 دن میں طےکرنےکی حد مقررکی: وزیر اعلیٰ مریم نواز__فوٹو: فائلپنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ قانون 2025 کی معطلی کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا...
وزیراعظم کی ایک بار پھر تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت
ملک کو آگے چلنا چاہیے اور حکومت پاکستان اس کے لیے ہر اقدام کے لیے تیار ہے: شہباز شریف۔ فوٹو فائلوزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔وفاقی کابینہ...
قومی ائیر لائن کی نجکاری کا پہلا مرحلہ مکمل، 3 بولیاں جمع کرا دی گئیں
ریفرنس قیمت طے ہونے کے بعد کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں ریفرنس پرائس کی مظوری دی جائے گی۔ فوٹو فائلاسلام آباد: قومی ائیر لائن کی نجکاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا۔قومی ائیر لائن کی خریداری کے لیے...
انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسیوں کا بھی پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف
انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسیوں’’گیلپ‘‘ اور’’ڈی اینڈ بی‘‘ نے پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے__فوٹو: فائلپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں اور بین الاقوامی ایجنسیاں بھی پاکستانی معیشت میں بہتری کی تعریف...
معروف امریکی اداکار نے خودکشی کرلی
فوٹو: جیمز رینسنمشہور امریکی ڈرامہ سیریز دی وائر میں اپنے کردار کی وجہ سے شہرت پانے والے امریکی اداکار جیمز رینسن46 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔لاس اینجلس کے میڈیکل حکام کے مطابق امریکی اداکار جیمز رینسن نے جمعہ...
کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5 اہلکار شہید
علاقے کا محاصرہ کر کے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں بھی جاری ہیں: پولیس۔ فوٹو فائلکرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق پولیس موبائل پر فائرنگ کا...










