کسی اقلیتی شہری کے ساتھ ناانصافی یا زیادتی ہوئی تو قانون حرکت میں آئے گا: وزیراعظم

کسی اقلیتی شہری کے ساتھ ناانصافی یا زیادتی ہوئی تو قانون حرکت میں آئے گا: وزیراعظم

اسلام آباد میں کرسمس کی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا اور کرسمس کا کیک بھی کاٹا/ فائل فوٹووزیر اعظم شہباز شریف نے  اقلیتی برادری کو یقین دہانی کرواتے...
سکیورٹی فورس کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورس کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک

دہشتگرد علاقے میں متعدد دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے: آئی ایس پی آر/ فائل فوٹوقلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنہ...
ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی میں پاکستان ‘وِنر’ اور بھارت واضح طور پر ‘لوزر’ قرار: امریکی جریدہ

ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی میں پاکستان ‘وِنر’ اور بھارت واضح طور پر ‘لوزر’ قرار: امریکی جریدہ

ایک اور امریکی میگزین دی ڈپلومیٹ میں شائع مضمون میں پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دے دیا گیا ہے/ فائل فوٹوامریکی جریدے فارن پالیسی نے اپنے تجزیے میں کہا ہےکہ ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی میں پاکستان بڑی...
صبا قمرکیخلاف پولیس یونیفارم پہننے پر مقدمہ درج کرنےکی درخواست دائر

صبا قمرکیخلاف پولیس یونیفارم پہننے پر مقدمہ درج کرنےکی درخواست دائر

درخواست گزار کےمطابق پولیس یونیفارم پہننے سے قبل پولیس سے این او سی لینا ہوتا ہے، فوٹو: فائلادکارہ  صبا قمر کو  پولیس یونیفارم پہن کر  ویڈیو شوٹ کروانا مہنگا پڑگیا، ادکارہ کے خلاف  مقدمہ  درج کرنےکی درخواست دائر کردی گئی۔ ...
پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس کے تمام حقائق لارجر بینچ کے سامنے رکھیں گے: عظمیٰ بخاری

پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس کے تمام حقائق لارجر بینچ کے سامنے رکھیں گے: عظمیٰ بخاری

پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس ایکٹ کی صورت اختیار کر چکا، اسمبلی نے اسے پاس کردیا ہے: وزیر اطلاعات پنجاب/ فائل فوٹولاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس ایکٹ کی صورت اختیار کر چکا جس کے...
جو لوگ ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں ان سے مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں: گورنر سندھ

جو لوگ ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں ان سے مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں: گورنر سندھ

پی ٹی آئی کے دوست مذاکرات کو نہیں مانتے، اڈیالہ میں بیٹھا شخص مغرور ہے: کامران ٹیسوری کی میڈیا سے گفتگو/ فائل فوٹوکراچی: گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ایسے لوگوں سے مذاکرات نہیں کرنے چاہئیں جو پاکستان کی...
کراچی میں بھتہ خور بچوں اور بیروزگاروں کو استعمال کررہے ہیں: وزیر داخلہ کا انکشاف

کراچی میں بھتہ خور بچوں اور بیروزگاروں کو استعمال کررہے ہیں: وزیر داخلہ کا انکشاف

بھتہ خوری کے حوالے سے معاملات کو نہ چھپائیں،کل ایک بھتہ خور گروپ پکڑا گیا ہے: ضیا لنجار کی جیو پاکستان میں گفتگو/ فائل فوٹوکراچی: وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار نے انکشاف کیا ہےکہ کراچی میں بھتہ خوروں نے نیا طریقہ واردات...
قومی ائیرلائن کی نجکاری، فوجی فرٹیلائزرکمپنی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہوگئی

قومی ائیرلائن کی نجکاری، فوجی فرٹیلائزرکمپنی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہوگئی

یہ پارٹنرشپ ائیرلائن کی مالی مدد اورکارپوریٹ مہارت کا حصہ ہوگی/ فائل فوٹولاہور: قومی ائیرلائن کی نجکاری کے معاملے پر فوجی  فرٹیلائزرکمپنی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہوگئی۔کنسورشیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں قومی ائیرلائن کی نجکاری کے معاملے...
ٹی ٹی پی افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں سے پاکستان میں دہشتگردی کررہی ہے: امریکی جریدہ

ٹی ٹی پی افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں سے پاکستان میں دہشتگردی کررہی ہے: امریکی جریدہ

افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں کی مالیت7 ارب ڈالرسے زائد ہے، ایم 4، ایم 16رائفلیں اور، نائٹ وژن سائٹس جیسے امریکی ہتھیار دہشتگردوں کی دسترس میں ہیں: دی جیو پالیٹکس__فوٹو: فائلامریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹی...
پی ٹی اے نے سمز کی صارفین کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی

پی ٹی اے نے سمز کی صارفین کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی

پی ٹی اے کے مطابق سم کے غلط استعمال کی مکمل ذمہ داری رجسٹرڈ صارف پر ہوگی/ فائل فوٹوپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے  تمام سمز کی صارف کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی۔پی ٹی اے نے...
آسام میں مودی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف پرتشدد مظاہرے، متعدد افراد ہلاک

آسام میں مودی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف پرتشدد مظاہرے، متعدد افراد ہلاک

آسام میں مختلف علاقوں سے آئے غیر مقامی آبادکاروں نے زمینوں پر قبضہ جمالیا ہے: بھارتی اخبار دی ہندو__فوٹو: غیر ملکی میڈیابھارتی ریاست آسام میں مودی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں کئی افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی...
اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی__فوٹو: فائلمتحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ...
قائداعظم کے سنہری اصول درخشاں قومی مستقبل کی ضمانت ہیں: وزیراعظم

قائداعظم کے سنہری اصول درخشاں قومی مستقبل کی ضمانت ہیں: وزیراعظم

فوٹو: فائلوزیراعظم شہباز شریف نے قائداعظم محمد علی جناح کو  شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وزیراعظم نے بابائے قوم کے یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم نے بلاتفریق رنگ ونسل، مذہبی ہم آہنگی، معاشرتی رواداری اور انصاف...
بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش، ملک بھر میں عام تعطیل

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش، ملک بھر میں عام تعطیل

فوٹو: فائل بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 149 واں یوم پیدائش آج انتہائی عقیدت و احترام اور ملی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔بابائے قوم کے یوم ولادت پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ دن...
معروف یوٹیوبر ایڈم دی وو گھر میں مردہ پائے گئے، موت کی وجہ کیا تھی؟

معروف یوٹیوبر ایڈم دی وو گھر میں مردہ پائے گئے، موت کی وجہ کیا تھی؟

ایڈم دی وو کا آخری ولاگ ہفتہ 21 دسمبر کو اپ لوڈ ہوا تھا، جس میں انہوں نے شہر کی کرسمس سجاوٹ کا ٹور کیا تھا__فوٹو: غیر ملکی میڈیامعروف یوٹیوبر  ایڈم دی وو 51 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔غیر ملکی...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

فوٹو: فائلاسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان  نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی۔ محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس ہوا جس میں علامہ راجہ  ناصرعباس،  رہنما بی این پی مینگل ساجد...
افغان طالبان نے داڑھی منڈوانے پر ہرات میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا

افغان طالبان نے داڑھی منڈوانے پر ہرات میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا

فوٹو: فائلافغان طالبان کے محکمہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے اہلکاروں نے مغربی افغانستان کے شہر ہرات میں ایک شخص کو داڑھی منڈوانے پر حراست میں لے لیا۔افغان میڈیا نے مقامی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے...
پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا

پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کر دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے وزیراعظم شہباز شریف کی مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کر دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ حکومت کا انداز سیاسی گھبراہٹ،فکری دیوالیہ پن کی...
آئین ہمیں پرامن احتجاج کا حق دیتا ہے، یہ حق ہر صورت استعمال کریں گے: سہیل آفریدی

آئین ہمیں پرامن احتجاج کا حق دیتا ہے، یہ حق ہر صورت استعمال کریں گے: سہیل آفریدی

فوٹو: فائلوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت  پر اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری  شروع کردی ہے، آئین ہمیں پرامن  احتجاج کا حق دیتا ہے، ہم  یہ حق ہر صورت  استعمال کریں گے۔پشاور...
سندھ میں ایک ہزار 18 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے منظور

سندھ میں ایک ہزار 18 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے منظور

فوٹو:فائل سندھ میں ایک ہزار 18 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے منظور کرلیے گئے۔ سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی ترقیاتی اسٹریٹجی 2025-26 کے تحت مجموعی طور پر ایک ہزار 18 ارب روپے کے...