اداکارہ انجلین ملک کینسر کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئیں
انجلین ملک کینسر کی تشخیص کے بعد سے ہی اپنے مداحوں کو صحت سے متعلق آگاہ کرتی رہی ہیںفوٹو سوشل میڈیاپاکستانی اداکارہ و ہدایتکارہ انجلین ملک نے کینسر کو شکست دیدی۔انجلین ملک کینسر کی تشخیص کے بعد سے ہی اپنے...
صبا قمر نے اپنے خلاف مقدمے کی درخواست پر طنزیہ ردِعمل دیدیا
مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق صبا قمر کے خلاف لاہور کی سیشن کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے__فوٹو: فائلپاکستان کی مایہ ناز اداکارہ صبا قمر زمان نے اپنے خلاف مقدمے کی درخواست کے بعد پہلی بار خاموشی توڑ...
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو کیسز کا تحریری فیصلہ جاری، محمود الرشید کو 33 سال قید کی سزا
عدالت نے قرار دیا کہ میاں محمود الرشید کو مختلف دفعات کے تحت الگ الگ سزائیں دی گئیں۔ فوٹو فائللاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو گلبرگ کے علاقے میں جلاؤ گھیراؤ اور گاڑیاں نذرِ آتش کرنے کے...
لائیو پروگرام کے دوران مداخلت، احسن اقبال نے وضاحت پیش کردی
گزشتہ روز احسن اقبال نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک تھے کہ اسی دوران کسی کی مداخلت کی وجہ سے موبائل بند ہوگیا تھا۔ فوٹو فائلوفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے نجی ٹی وی پر لائیو پروگرام...
پچھلی حکومت جو کھنڈرات چھوڑ کر گئی تھی اس پر عمارت بننا شروع ہو چکی ہے: وزیر دفاع
اب اہم معاملات میں پاکستان کا مؤقف لیا جارہا ہے، اب ہم 2026 میں عزت و فخر کے ساتھ داخل ہو رہے ہیں: خواجہ آصف فائل فوٹووزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جو کھنڈرات پچھلی حکومت چھوڑ کر...
تہران میں طالبان حکومت مخالف سابق افغان سکیورٹی کمانڈر قتل
سابق افغان پولیس چیف—فوٹو: فائلایران میں طالبان حکومت مخالف افغانستان کے سابق پولیس چیف کو قتل کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکرام الدین سری کو تہران کی ولی عصر اسٹریٹ پر اپنے دفتر سے نکلتے وقت گولی ماری...
امریکاکا نائجیریا میں داعش کے دہشتگردوں کیخلاف طاقتور حملہ
فوٹو: فائلامریکا نےشمال مغربی نائجیریا میں داعش کےدہشتگردوں کے خلاف طاقتور اور مہلک حملہ کردیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا کہ محکمہ جنگ نے انتہائی درست اور کامیاب حملے کیے، ان کا کہنا تھا کہ...
فیلڈ مارشل سے اردن کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانےکے عزم کا اعادہ
فوٹو: آئی ایس پی آرچیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اردن کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میجر جنرل یوسف احمد نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔مسلح افواج...
اسرائیلی پولیس کی مسیحی برادری کیخلاف کارروائیاں، کرسمس منانے والوں پر تشدد، کئی افراد گرفتار
فوٹو: اسکریب گریباسرائیلی پولیس اور یہودی آباد کاروں کی جانب سے کرسمس کے موقع پر بھی مسیحی برادری کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔اسرائیلی پولیس نے حیفا اور مغربی کنارے میں واقع شہر بیت لحم میں کرسمس کی خوشیاں مناتے لوگوں...
اپوزیشن نے حکومت سے مذاکرات کیلئےکوئی شرط نہیں رکھی: مصطفیٰ نواز کھوکھر
فوٹو: فائلتحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے اپوزیشن کی جانب سے حکومت سے مذاکرات کے لیے کسی قسم کی شرط رکھنے سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا۔تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے...
یو اے ای کے صدر محمد بن زاید النہیان سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، اسلام آباد میں تعطیل کا اعلان
فوٹو: فائلوزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان آج سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔معزز مہمان کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں...
الیکشن میرٹ پر ہوتے تو مہنگائی اور استحصالی نظام نہ ہوتا : مولانا فضل الرحمان
فوٹو: جے یو آئی فیسبکجمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پر آمادگی کو مثبت قدم قرار دے دیا۔رحیم یارخان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا...
نامعلوم شخص کے حملے کے سبب ناک کی ہڈی ٹوٹی ہے، چہرے پر بھی زخم آئے ہیں: شہزاد اکبر
فوٹو: فائل لندن: سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر برطانیہ میں نامعلوم شخص کے حملے میں زخمی ہوگئے۔شہزاد اکبر نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ نامعلوم شخص کے حملے کے بعد سوشل میڈیا پر...
ہرگزرتے دن کے ساتھ ہمارا ایمان اور مضبوط ہوتا ہےکہ قائداعظم کا دو قومی نظریہ درست تھا: عطا تارڑ
فوٹو: فائلوفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہےکہ ہرگزرتے دن کے ساتھ ہمارا ایمان اور یقین مضبوط ہوتا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کا دو قومی نظریہ درست تھا اور ہمیشہ درست رہےگا۔کنونشن سینٹر اسلام آباد میں...
تاجک سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی،2 اہلکار جاں بحق، 3 دہشتگرد ہلاک
فوٹو: فائلافغانستان سے تاجکستان کی سرحد پر دہشت گردوں کے حملے میں تاجکستان کے 2 سرحدی محافظ جاں بحق اور 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ تاجکستان کے صوبہ ختلان کے ضلع شمس الدین شاہین اور افغانستان...
افغان طالبان نے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی تا حکم ثانی معطل کردی
فوٹو: فائلافغانستان میں طالبان رجیم نے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی تاحکمِ ثانی معطل کر دی۔ افغان میڈیا نے طالبان کی وزارتِ خزانہ کے ایک عہدیدار سمیت مختلف ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکم تمام...
بھارت میں کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو ہندو انتہاپسندوں کے حملوں کا سامنا
فوٹو: اے ایف پیدنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری ہیں جب کہ بھارت میں مسیحی برادری کو ہندو انتہا پسندوں کے حملوں کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں کرسمس کے موقع پر ہندو انتہاپسند آپے سے...
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالرکے 2 اہم منصوبوں پر دستخط
فوٹو:فائل حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالرکے 2 اہم منصوبوں پر دستخط ہوگئے۔وزارت اقتصادی امور کے اعلامیے کے مطابق 330 ملین ڈالر مالیت کے سیکنڈ پاور ٹرانسمیشن منصوبے پر دستخط ہوئے۔ترجمان اقتصادی امور کا کہنا ہے...
آن لائن انویسٹمنٹ کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے 15 غیر ملکی اور 19 پاکستانی شہری گرفتار
فوٹو:فائل کراچی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی( این سی سی آئی اے) نے آن لائن انویسٹمنٹ کا جھانسہ دے کر شہریوں کو لوٹنے والے منظم گروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 15 غیرملکی اور 19 پاکستانی شہری گرفتار کرلیے۔وزیر...
فیلڈ مارشل کی کرسمس کی تقریبات میں شرکت، اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو پاکستان کے نظریے کی بنیاد قرار دیا
فوٹو: آئی ایس پی آرچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کرسمس کی تقریبات میں شرکت کرتے ہوئے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(...










