’بیوپاری جائیداد کے کاغذ مانگ رہے ہیں‘، نعمان اعجاز کو پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا سامنا
اداکار نعمان اعجاز نے بھی قربانی کے جانور کی بڑھتی قیمتوں پر تشویش کا اظہارکیا تاہم جانور کا پوسٹ میں آئی فون سے موازنہ سینئر اداکار کو بھاری پڑگیا/ فائل فوٹوعید قرباں میں چند روز باقی ہیں اور قربانی کے...
مریم نفیس نے کرکٹر اعظم خان کو اپنا ’منہ بولا بیٹا‘ کہہ دیا
مریم نفیس کی پی ایس ایل میچ کے دوران کی گئی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے /فوٹوفائلپاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے کرکٹر اعظم خان کو منہ بولا بیٹا کہہ دیا۔مریم نفیس کی پی ایس ایل میچ کے دوران کی گئی...
آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے 50 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
نان فائلرز کے یومیہ 50 ہزار سے زیادہ رقم نکلوانے پر اضافی ٹیکس کی تجویز ہے، ایف بی آر ذرائع/ فائل فوٹو اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز ہے۔ایف بی آر...
ایف بی آر کو وصولیوں میں شارٹ فال کا سامنا
رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ میں ایک ہزار ارب 30 کروڑ روپے شارٹ فال کا سامنا ہے: ذرائع/ فائل فوٹواسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو وصولیوں میں شارٹ فال کا سامنا ہے۔رواں مالی سال کے...
سی ای او ائیر انڈیا کا پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے اٰخراجات بڑھنے کا اعتراف
بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے مغربی ممالک کی پروازوں کا دورانیہ ایک گھنٹا بڑھ گیا ہے۔بھارتی ائیر لائن ائیر انڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کیمبل ولسن کا کہنا ہے کہ بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی...
’ہم خود بھی 12 بہن بھائی ہیں‘، اداکار یاسر حسین 12 بچوں کے خواہمشند
حال ہی میں اداکار یاسر حسین جیو نیوز کے شو ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے/فوٹوسوشلمیڈیا پاکستانی اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے 12 بچوں کی خواہش کا اظہار کردیا۔حال ہی میں اداکار یاسر حسین جیو نیوز کے شو...
اداکار منیب بٹ کا اونٹ بھاگ گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
منیب بٹ نے اپنے وی لاگ میں قربانی کے اونٹ کی خریداری، اسے گھر لانے کے مراحل اور اس سے جڑی دلچسپ یادوں کو بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے__فوٹو: انسٹاگرام/اسکرین گریباداکار منیب بٹ نے اس بار سنتِ ابراہیمی...
بجٹ میں پیٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری پر اضافی رقم لینے کی تجویز
پیٹرول پمپس پر نقد کے ساتھ ڈیجیٹل کے اقدامات کیے جائیں گے، کیو آر کوڈز، ڈیبٹ، کریڈٹ کارڈز اور موبائل ادائیگی کے اقدامات کیے جائیں گے: ذرائع۔ فوٹو فائلوفاقی حکومت کے سالانہ بجٹ میں پیٹرول سمیت ہر قسم کی نقد...
بھارتی ائیر چیف مارشل پھٹ پڑے
ہمیں بھارت میں دفاعی نظام کو ڈیزائن کرکے اس کی تکمیل کرنا شروع کرنا چاہیے، نہ کہ صرف انہیں پیش کرنا چاہیے: ائیرمارشل امرپریت سنگھ/ فائل فوٹوپاکستان کی جانب سے لانچ کیے گئے کامیاب آپریشن’ بنیان المرصوص ‘ کے ہاتھوں...
کراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک تیسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے جھٹکے صبح تقریباً 10 بج کر 25 منٹ پر محسوس ہوئے، علاقہ مکین۔ فوٹو فائلکراچی کے مختلف علاقوں میں کل سے اب تک تیسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا چکے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ لانڈھی اور...
پی ٹی آئی کے لوگ تحریک میں قانون ہاتھ میں لیں گے اور دھر لیے جائیں گے: راناثنااللہ
وزیراعظم نے واضح کہا کہ آئیں ہمارے ساتھ بیٹھیں، مل کر مسائل پر بات کریں،کسی بھی تحریک کا خطرہ خود پی ٹی آئی کو ہوگا: معاون خصوصی/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثنا...
پیسے خرچ کرکے بٹ کوائن نہیں خرید رہے، جو کوائن ضبط کیے ان کو استعمال کرینگے: بلال بن ثاقب
کرپٹو کو ریگولیٹ نہ کرنا بڑا رسک ہے، کرپٹو کو ریگولیٹ کرکے ہم اےآئی ڈیٹا سینٹرز کی طرف بھی جاسکتے ہیں: معاون خصوصی/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب نے کہا...
تنخوا ہ داروں کو ریلیف کیلئے بچت اسکیموں اور بینک ڈپازٹ پر ٹیکس میں 2 فیصد اضافے پر غور
یہ غیر فعال آمدنی پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کے طریقوں میں سے ایک ہے، کیونکہ افراد کے ساتھ ساتھ کمپنیاں بھی کمرشل بینکوں اور بچت اسکیموں میں پیسہ لگاتی ہیں: اعلیٰ عہدیدار۔ فوٹو فائل اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی...
آئندہ بجٹ پر پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کے ایک اور دورکا امکان، دفاعی بجٹ اور سبسڈی پربات جاری
پاکستان اور آئی ایم ایف 30 مئی کے مذاکرات میں حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے تھے، آئی ایم ایف سے اگلے سال کیلئے ٹیکس وصولی کا ہدف طےکرنے پرمذاکرات جاری ہیں: ذرائع— فوٹو:فائلپاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم...
ڈیرہ غازی خان میں پولیس کی کارروائی میں 4 خوارج مارے گئے
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے کوٹ مبارک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرپولیس ٹیمیں پہنچیں تو دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی، ترجمان پولیس — فوٹو:پنجاب پولیسڈیرہ غازی خان میں پولیس مقابلے کے دوران 4 دہشت...
ٹھوس شواہد ہیں بھارت بلوچستان میں دہشتگردنیٹ ورکس کی پشت پناہی کررہا ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
https://www.youtube.com/watch?v=NoWIlxHWRNA آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا ہےکہ بلوچستان میں بھارتی مداخلت کسی سے پوشیدہ نہیں رہی، ٹھوس شواہد ہیں کہ بھارت دہشت گرد نیٹ ورکس کی پشت پناہی کر رہا ہے، پاکستان آرمی ملکی خود مختاری کے...
چائلڈ میرج ایکٹ مستردکرتے ہیں، دین میں شادی کیلئے عمرکی حد نہیں بلوغت کی شرط ہے: فضل الرحمان
فوٹو: فائلجمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ چائلڈ میرج ایکٹ کو مستردکرتے ہیں، ملک میں قرآن و سنت کے منافی قانون سازی ہورہی ہے، دین میں شادی کے لیے عمر کی حد نہیں...
یوکرین کا سائبیریا میں روسی ائیر بیس پر حملہ، 40 سے زائد طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ
اسکرین گریبماسکو: یوکرین نے روس کے سائبیرین علاقے میں ایک ائیر بیس پر حملے میں جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے بمبار طیاروں کو نشانہ بنایا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کا یہ حملہ روسی سرحد...
تھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ 2025 کا تاج اپنے سر پر سجا لیا
فوٹو رائٹرزتھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ 2025 کا تاج اپنے سر سجا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ اوپل سچاتا چوانگسری نے 72ویں مس ورلڈ 2025 کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔میڈیا رپورٹس...
انڈیا ہمارا پانی نہیں روک سکتا یہ ہماری لائف لائن ہے، اس سے 1 انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے: وفاقی وزیر
پاکستان اب باقاعدہ طور پر گلوبل واٹر آرگنائزیشن کا بانی رکن ہے: وفاقی وزیر کی میڈیا سے گفتگو__فوٹو: فائلوفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے کہا ہے کہ انڈیا کسی صورت ہمارا پانی نہیں روک سکتا اور...