Skip to content
  • Tuesday, 9 June 2026
  • 4:56 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ہنی مون پر اہلخانہ کو ساتھ لے جانے پر بیوی نے طلاق کا مطالبہ کردیا

حالیہ پوسٹس

  • پہلی بار ایک انسان میں بیک وقت سؤر کے گردوں اور جگر کے ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
  • لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
  • صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کو 50 روز گزرگئے، اہلخانہ پیاروں کی رہائی کے منتظر
  • گلگت بلتستان انتخابات میں کس پارٹی نے کتنے ووٹ لیے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
  • اسکول طالبات کی بس کھائی میں جاگری، ایک طالبہ جاں بحق ، 20 سے زائد زخمی
دنیا

ہنی مون پر اہلخانہ کو ساتھ لے جانے پر بیوی نے طلاق کا مطالبہ کردیا

DAILY MITHAN Jun 9, 2026 0


ہنی مون پر اہلخانہ کو ساتھ لے جانے پر بیوی نے طلاق کا مطالبہ کردیا

لڑکا اپنے والدین اور بہن بھائی کو بھی ہنی مون پر ساتھ لے کر گیا تھا/فائل فوٹو

بھارت: ہنی مون پر خاندان کو ساتھ لے جانے پر بیوی نے طلاق کا مطالبہ کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اور نئی دہلی کے پٹیل نگر سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی شادی ویب سائٹ کے ذریعے طے پائی۔

شادی کے بعد شوہر کی جانب سے اپنی بیوی کو ہنی مون پر لے جایا گیا لیکن یہ ہنی مون دونوں کے درمیان علیحدگی کا باعث تب بنا جب لڑکا اپنے والدین اور بہن بھائی کو بھی ہنی مون پر ساتھ لے گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں میاں بیوی کے درمیان جھگڑا اس قدر بڑھ گیا کہ بیوی نے طلاق کا مطالبہ کردیا جس پر انہیں کونسلنگ سینٹر بھیجا گیا۔

بیوی نے کونسلرکو بتایا کہ ہنی مون جانے کا مقصد میاں بیوی کے درمیان تعلق مضبوط کرنا ہے لیکن خاندان کی مسلسل موجودگی کی وجہ سے شوہر کے ساتھ مناسب وقت نہیں مل سکا۔

دوسری جانب شوہر کا مؤقف تھا کہ وہ اپنے خاندان کو ساتھ لے کر گیا کیونکہ وہ چاہتا تھا کہ سب خوش ہوں، اپنے ساتھ والدین اور بہن بھائیوں کو شامل کرنا نامناسب نہیں تھا اوراسے یہ غلطی نہیں لگتی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میاں بیوی کے درمیان تنازع پہلے ہی مشاورت کے 3 سیشنز سے گزر چکا تھا لیکن دونوں فریقین صلح کیلئے تیار نہیں ہورہے تھے تاہم کونسلرز نے حال ہی میں ایک اور سیشن کا انعقاد کیا اور جوڑے کو اپنے مستقبل پر غور کرنے کے لیے اضافی وقت دیدیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
شادی کی تقریب میں جہیز کی مانگ پر جھگڑا، لڑکی کا باپ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
فلپائن میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی، 450 سے زائد افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
مشرق وسطیٰ کشیدگی سے پوری دنیا متاثر، کئی ممالک کا فلائٹ آپریشن بحال نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
حزب اللہ کے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی اہداف پر متعدد حملے
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
صدر ٹرمپ کی مقبولیت ان کی سیاسی کیریئر کی نچلی ترین سطح پر برقرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
دنیا
نیتن یاہو پر واضح کردیا تھا کہ کشیدگی میں اضافہ کیا تو ایران کیخلاف اسرائیل خود کو میدان میں اکیلے پائےگا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
چینی صدر کا شمالی کوریا کا دورہ، کم جونگ اُن اور شمالی کوریا کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
ایمریٹس روڈ پر ٹریفک حادثے میں 7 افراد ہلاک، 9 زخمی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
کم جونگ اُن کا میزائل فیکٹری کا دورہ، میزائل پیداوار بڑھانے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
دشمن کو پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کیلئے تیار ہیں، ترجمان ایرانی نیشنل سکیورٹی کمیشن
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
ڈومینیکن ریپبلک میں طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی، دونوں پائلٹ ہلاک
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
خطے میں جنگ سے سیاحت کا بحران، دبئی کے شاہانہ ہوٹلز خصوصی رعایتیں دینے پر مجبور
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
فلپائن کے جزیرے منڈاناو میں 7.8 شدت کا زلز لہ، سونامی کی وارننگ جاری
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
شدید گرمی کے باعث خطرے سے دوچار ایشیائی نسل کے شیر کے 8 بچے ہلاک
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
محسن نقوی نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا ایرانی سپریم لیڈر کیلئے خصوصی پیغام عباس عراقچی کے سپرد کردیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
طیارہ حادثہ، “چائے ناشتے” کے 49 لاکھ روپے کے بل پر بھارت میں سوشل میڈیا صارفین برہم
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
اسرائیلی حملے میں لبنانی فوج کے بریگیڈیئر جنرل سمیت 10افراد شہید
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
پینٹاگون نے اسرائیل کیجانب سے جاسوسی کے خطرے کو انتہائی بلند ترین سطح پرکر دیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
ایرانی بارڈرگارڈزنے افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
عدالت نے 35 سال پرانے مقدمے میں 85 سالہ ملزم کو 3 سال جیل کی سزا سنادی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب حکومت وفاق کو مالی رعایت دینے پر تیار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز،آئی پی پیز کو اضافی ادائیگی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026