Skip to content
  • Tuesday, 9 June 2026
  • 4:40 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وزیرخوراک سندھ نے گندم کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
  • صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کو 50 روز گزرگئے، اہلخانہ پیاروں کی رہائی کے منتظر
  • گلگت بلتستان انتخابات میں کس پارٹی نے کتنے ووٹ لیے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
  • اسکول طالبات کی بس کھائی میں جاگری، ایک طالبہ جاں بحق ، 20 سے زائد زخمی
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 2830 روپے کا اضافہ
Headline تازہ ترین

وزیرخوراک سندھ نے گندم کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

DAILY MITHAN Jun 9, 2026 0


وزیرخوراک سندھ نے گندم کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

عوام کومہنگا آٹا خریدنے پر مجبور کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ نے گندم کے ذخائرکی مکمل رپورٹ طلب کی ہے: وزیر خوراک سندھ__فوٹو: فائل

 وزیر خوراک سندھ محبوب الزمان کا کہنا ہے کہ  سندھ میں گندم کی کوئی قلت نہیں، مصنوعی منہگائی اور  ذخیرہ اندوزی برداشت نہیں کی جائے گی۔

صوبائی وزیر خوراک کی زیر صدارت گندم اور آٹے کی قیمتوں پر اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ عوام کومہنگا آٹا خریدنے پر مجبور کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

  محبوب الزمان کا کہنا تھا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گندم کے ذخائرکی مکمل رپورٹ طلب کی ہے، گندم کے اسٹاک سے متعلق تفصیلی رپورٹ جلد وزیراعلیٰ کو بھیجی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت سستا اور معیاری آٹا فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، شفافیت کے لیے کسانوں کو ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام متعارف کرایا گیا ہے، مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔

دوسری جانب چیئرمین فلار ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ گندم کی نقل و حرکت پر پابندی نہ لگانےکا سندھ حکومت کا فیصلہ دانشمندانہ ہے،  گندم کی آزادانہ نقل و حرکت کے دوران قیمتیں مستحکم تھیں۔

ایسوسی ایشن کے مطابق پابندیوں کے بعد گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا، پنجاب میں گندم کی نقل و حرکت پر پابندیوں سے مارکیٹ میں عدم توازن پیدا ہوا، پنجاب کی پابندیوں کے اثرات پورے ملک میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کو 50 روز گزرگئے، اہلخانہ پیاروں کی رہائی کے منتظر
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
گلگت بلتستان انتخابات میں کس پارٹی نے کتنے ووٹ لیے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسکول طالبات کی بس کھائی میں جاگری، ایک طالبہ جاں بحق ، 20 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
پیپلز پارٹی کا جی بی میں آزاد امیدواروں کے ساتھ ملکر حکومت بنانے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
کن آئی فونز میں ایپل کے نئے آئی او ایس 27 کو استعمال کرنا ممکن ہوگا؟
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
انسٹا گرام میں ایسا نیا فیچر متعارف جسکا مطالبہ صارفین سے کافی عرصے سے کیا جا رہا تھا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بارات میں دلہن کی ناچتے ہوئے انٹری پر دلہے کا باپ ناراض، شادی ختم کردی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
شہید ایرانی رہبر اعلیٰ کی نماز جنازہ اور تدفین عاشورہ محرم کے بعدہوگی، ایرانی خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسمارٹ فونز کے باعث شرح پیدائش میں کمی آئی ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی گئی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری نے ماہرہ اور فہد کے نمبر کیوں ڈیلیٹ کیے؟ سینئر اداکارہ نے دلچسپ وجہ بتادی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
ناراض بیوی کو منانے سسرال آنیوالا داماد سسر کو گاڑی تلے روند کر فرار، سسر ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بین اسٹوکس سے کپتانی واپس لیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا ہیلتھ کیئر سسٹم مزید بیمار پیدا کرتا ہے: وفاقی وزیر صحت
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
سائیکو کہنے پر اداکارہ میرا برہم، فنکاروں کو عزت دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
چیئرمین ایرانی پارلیمنٹ قومی سلامتی و خارجہ پالیسی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ خزانہ کی رکاوٹیں، تعلیم کا کروڑوں کا بجٹ ضائع ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
امریکی فوج کا اپاچی ہیلی کاپٹر آبنائے ہرمز کے قریب گر کر تباہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب حکومت وفاق کو مالی رعایت دینے پر تیار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز،آئی پی پیز کو اضافی ادائیگی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026