Skip to content
  • Tuesday, 9 June 2026
  • 3:30 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سائیکو کہنے پر اداکارہ میرا برہم، فنکاروں کو عزت دینے کا مطالبہ

حالیہ پوسٹس

  • انسٹا گرام میں ایسا نیا فیچر متعارف جسکا مطالبہ صارفین سے کافی عرصے سے کیا جا رہا تھا
  • بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
  • پنجاب حکومت وفاق کو مالی رعایت دینے پر تیار
  • بارات میں دلہن کی ناچتے ہوئے انٹری پر دلہے کا باپ ناراض، شادی ختم کردی
  • ہنی مون پر اہلخانہ کو ساتھ لے جانے پر بیوی نے طلاق کا مطالبہ کردیا
Headline تازہ ترین

سائیکو کہنے پر اداکارہ میرا برہم، فنکاروں کو عزت دینے کا مطالبہ

DAILY MITHAN Jun 9, 2026 0


سائیکو کہنے پر اداکارہ میرا برہم، فنکاروں کو عزت دینے کا مطالبہ

یہ ایک مشکل ترین کردار ہے، اس فلم میں ہم نے آپ کو کچھ سکھانے کی کوشش کی ہے: میرا۔ فائل فوٹو

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ میرا نے سائیکو کہنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کی جانب سے اداکارہ میرا کا ان کی فلم ‘سائیکو’ سے متعلق انٹرویو کیا گیا۔

انٹرویو لینے والے شخص نے کہا کہ آپ پہلے بھی سائیکو تھیں اور آپ نے فلم میں بھی سائیکو کا کردار ادا کیا اور اب تک سائیکو کے کردار سے باہر نہیں آ سکی ہیں، جس کے جواب میں اداکارہ نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ ہمیں عزت نہیں دیں گے تو ہمیں ویسے بھی انڈیا میں بہت عزت ملتی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ آپ نے مجھے سائیکو کہا اور یہ بھی کہا کہ میں اس سے پہلے بھی سائیکو تھی، ہمیں عزت نہیں ملی، میں اس کردار کا حصہ ہوں اور میرے لیے یہ مشکل ترین کردار تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں سمجھتی تھی کہ اس کردار کے بعد مجھے اور ہدایتکار شان شاہد کو لوگ خراج تحسین پیش کریں گے، ہماری حوصلہ افزائی کریں گے، کیونکہ ہم نے پاکستان میں رہ کر سائیکو جیسی مشکل فلم بنائی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک ڈپریشن والی فلم ہے، اس میں ہم نے آپ کو کچھ سکھانے کی کوشش کی ہے، میرے فلم کے کردار سے کچھ سیکھ سکتے ہیں تو سیکھ لیں۔ 

واضح رہے کہ جیو فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ‘سائیکو’ کو عیدالضحیٰ پر ریلیز کردیا گیا تھا، فلم کی کاسٹ میں سپراسٹار شان شاہد، سونیا حسین ، میرا، شبیر جان اور دیگر شامل ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
انسٹا گرام میں ایسا نیا فیچر متعارف جسکا مطالبہ صارفین سے کافی عرصے سے کیا جا رہا تھا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بارات میں دلہن کی ناچتے ہوئے انٹری پر دلہے کا باپ ناراض، شادی ختم کردی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
شہید ایرانی رہبر اعلیٰ کی نماز جنازہ اور تدفین عاشورہ محرم کے بعدہوگی، ایرانی خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
وزیرخوراک سندھ نے گندم کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسمارٹ فونز کے باعث شرح پیدائش میں کمی آئی ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی گئی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری نے ماہرہ اور فہد کے نمبر کیوں ڈیلیٹ کیے؟ سینئر اداکارہ نے دلچسپ وجہ بتادی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
ناراض بیوی کو منانے سسرال آنیوالا داماد سسر کو گاڑی تلے روند کر فرار، سسر ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بین اسٹوکس سے کپتانی واپس لیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا ہیلتھ کیئر سسٹم مزید بیمار پیدا کرتا ہے: وفاقی وزیر صحت
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
چیئرمین ایرانی پارلیمنٹ قومی سلامتی و خارجہ پالیسی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ خزانہ کی رکاوٹیں، تعلیم کا کروڑوں کا بجٹ ضائع ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
امریکی فوج کا اپاچی ہیلی کاپٹر آبنائے ہرمز کے قریب گر کر تباہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
4 روز قبل اسپتال لائی جانیوالی لڑکی دم توڑ گئی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر ماہ نور کی بینائی محفوظ اور وہ مکمل ہوش میں ہیں: اہلخانہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی کمانڈر ان چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی پر حملے کے 3 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے کل ایٹمی ذخائر کا 82 فیصد حصہ روس اور امریکا کے پاس، پاکستان اور بھارت کے پاس کیا تعداد ہے؟
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے روبوٹس اہلکار تعینات
DAILY MITHAN Jun 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب حکومت وفاق کو مالی رعایت دینے پر تیار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز،آئی پی پیز کو اضافی ادائیگی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026