Skip to content
  • Tuesday, 9 June 2026
  • 2:23 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • چیئرمین ایرانی پارلیمنٹ قومی سلامتی و خارجہ پالیسی

حالیہ پوسٹس

  • ہنی مون پر اہلخانہ کو ساتھ لے جانے پر بیوی نے طلاق کا مطالبہ کردیا
  • شہید ایرانی رہبر اعلیٰ کی نماز جنازہ اور تدفین عاشورہ محرم کے بعدہوگی، ایرانی خبر ایجنسی
  • وزیرخوراک سندھ نے گندم کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان
  • اسمارٹ فونز کے باعث شرح پیدائش میں کمی آئی ہے، تحقیق
  • ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی گئی
تازہ ترین

چیئرمین ایرانی پارلیمنٹ قومی سلامتی و خارجہ پالیسی

DAILY MITHAN Jun 9, 2026 0


امریکا کا یہی رویہ رہا تو امن مذاکرات ناممکن ہیں: چیئرمین ایرانی پارلیمنٹ قومی سلامتی و خارجہ پالیسی

امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ ہونا دوسری طرف کےطرزِعمل پرہے، ابراہیم عزیزی۔ فوٹو فائل

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے ہمیں امریکا پر اعتماد نہیں ہے، اگر امریکا کا یہی رویہ جاری رہا تو امن مذاکرات ناممکن ہیں۔

امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ابراہیم عزیزی کا کہنا تھا ہم نہیں سمجھتے کہ امریکی صدر دیانت داری سے بات کر رہے ہیں، ہم مذاکرات کو جنگ کا ایک حصہ سمجھتے ہیں، امریکا اور امریکی صدر کی سنجیدگی نظر آئی تو مذاکرات پر اعتراض نہیں، امریکا مذاکرات کے اصولوں کی پابندی کرے تو ایران کو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹوں سے متعلق سوال پر ابراہیم عزیزی کا کہنا تھا ایران کو سنجیدہ ارادہ نظر نہیں آتا جس میں کوئی قابلِ عمل فریم ورک تشکیل پاسکے، ایران کے منجمد اثاثوں کا مسئلہ اس کی ایک واضح اور نمایاں مثال ہے۔

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا یورینیم افزودگی اور جوہری معاملات پر کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، اس مرحلے پر ان مسائل پر مذاکرات مقصود ہی نہیں۔

امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے سے متعلق سوال پر ابراہیم عزیزی کا کہنا تھا امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ ہونا دوسری طرف کےطرزِعمل پرہے، یہی رویہ جاری رہا تو جواب نفی میں ہے،کیونکہ ہمیں بالکل اعتماد نہیں ہے، اعتماد کے بغیر مذاکرات جاری رکھنا ممکن نہیں، مذاکرات کا تسلسل ممکن نہ ہو تو فطری طور پرکوئی نتیجہ بھی حاصل نہیں ہوتا۔

ان کا کہنا تھا ایران کی طےکردہ شرائط پوری کی جائیں، قومی مفادات، اقتصادی معاملات اور لبنان کے مسئلے میں عملی پیش رفت نظر آئے تو مذاکرات آگے بڑھ سکتے ہیں، ایسا نہ ہوا تو ایران مزاحمتی محاذ، اس کے ارکان اور بالخصوص لبنان کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
شہید ایرانی رہبر اعلیٰ کی نماز جنازہ اور تدفین عاشورہ محرم کے بعدہوگی، ایرانی خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
وزیرخوراک سندھ نے گندم کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسمارٹ فونز کے باعث شرح پیدائش میں کمی آئی ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی کردی گئی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری نے ماہرہ اور فہد کے نمبر کیوں ڈیلیٹ کیے؟ سینئر اداکارہ نے دلچسپ وجہ بتادی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
ناراض بیوی کو منانے سسرال آنیوالا داماد سسر کو گاڑی تلے روند کر فرار، سسر ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بین اسٹوکس سے کپتانی واپس لیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا ہیلتھ کیئر سسٹم مزید بیمار پیدا کرتا ہے: وفاقی وزیر صحت
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
سائیکو کہنے پر اداکارہ میرا برہم، فنکاروں کو عزت دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
محکمہ خزانہ کی رکاوٹیں، تعلیم کا کروڑوں کا بجٹ ضائع ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
امریکی فوج کا اپاچی ہیلی کاپٹر آبنائے ہرمز کے قریب گر کر تباہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
4 روز قبل اسپتال لائی جانیوالی لڑکی دم توڑ گئی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر ماہ نور کی بینائی محفوظ اور وہ مکمل ہوش میں ہیں: اہلخانہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی کمانڈر ان چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی پر حملے کے 3 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے کل ایٹمی ذخائر کا 82 فیصد حصہ روس اور امریکا کے پاس، پاکستان اور بھارت کے پاس کیا تعداد ہے؟
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے روبوٹس اہلکار تعینات
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم، سبی میں پارہ 49 ڈگری رہا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں اربوں کی بے قاعدگی پر محکمانہ کارروائی کا آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بجلی بلوں میں کیپسٹی چارجز،آئی پی پیز کو اضافی ادائیگی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026