Skip to content
  • Monday, 25 May 2026
  • 1:22 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مسجد میں پہلی بار احساس ہوا یہاں سب برابر ہیں، اسلام قبول کرنیوالے تامل اداکار کی گفتگو

حالیہ پوسٹس

  • بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی کی محسن نقوی سے ملاقات میں خاندان کا کوئی رکن موجود نہیں تھا: علیمہ خان
  • چین کی معاشی ترقی کو روکنےکیلئے مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں، اسحاق ڈار
  • ایسی کوئی ترمیم زیرغور نہیں جس میں نوجوان نسل سے ووٹ کا حق چھینا جائے، رانا ثنااللہ
  • وزیراعظم کے دورہ چین میں پاکستانی اورچینی کمپنیوں میں7ارب ڈالرسے زائدکےمعاہدوں اورایم او یوز پردستخط
  • پاک چین دوستی کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی: وزیر اعظم
Headline تازہ ترین

مسجد میں پہلی بار احساس ہوا یہاں سب برابر ہیں، اسلام قبول کرنیوالے تامل اداکار کی گفتگو

DAILY MITHAN May 24, 2026 0


مسجد میں پہلی بار احساس ہوا یہاں سب برابر ہیں، اسلام قبول کرنیوالے تامل اداکار کی گفتگو

پہلی بار محسوس ہوا کہ مسجد میں شہرت، طاقت یا دولت کوئی معنی نہیں رکھتی وہاں صرف خدا سب سے بڑا ہے: اداکار جے— فوٹو:فائل

بھارت کی جنوبی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار جے نے کہا ہے کہ  مسجد میں پہلی بار احساس ہوا یہاں سب برابر ہیں۔

بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے اداکار جے نے حالیہ انٹرویو میں اسلام قبول کرنے سے متعلق  کھل کر بات کی ہے۔

ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے اداکار نے 2019 میں اسلام قبول کرنے کی تصدیق کی تھی اور حالیہ انٹرویو میں بتایاکہ 2011 میں اسلام کی پیروی شروع کی تھی اور یہ فیصلہ روحانی سکون اور ذاتی تجربات کی بنیاد پر کیا  تھا۔

جے نے بتایاکہ میں نے سبری مالا کیلئے مالا پہنی اور پھر ایک سال تک عیسائیت کی جانب مائل رہا، اس کے بعد مجھے مندروں میں کچھ توہین آمیز رویوں اور غیر متوقع حالات کا سامنا کرنا پڑا جس نے مجھے مایوس کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک بار جب مسجد گیا تو میں نے دیکھا کہ سب لوگ صف میں کھڑے ہو کر نماز پڑھ رہے ہیں، سب جانتے تھے کہ میں ایک اداکار ہوں لیکن مسجد کے اندر کسی نے مجھ سے بات نہیں کی، باہر آنے کے بعد سب نے بہت شائستگی سے مجھ سے بات کی اور کسی نے تصویر لینے کی کوشش بھی نہیں کی۔

جے نے کہا کہ اس پر میں نے محسوس کیا کہ یہاں سب برابر ہیں اور یہ بات مجھے بہت گہرائی سے محسوس ہوئی۔ 

ان کا کہنا مزید کہنا تھاکہ اس کے علاوہ مسجد کے اندر صرف خدا کو سب سے بڑا مانتے ہیں، چاہے کوئی کتنا ہی بڑا مشہور شخص کیوں نہ ہو، اسے بڑا نہیں سمجھا جاتا، کوئی آپ کو دھکا نہیں دیتا، کوئی جلدی نہیں کرواتا، آپ جتنا چاہیں عبادت کر سکتے ہیں اور یہ میرے لیے بالکل نیا تجربہ تھا، اسلام قبول کرنے کے بعد میری شخصیت اور سوچ میں تبدیلی آئی۔

خیال رہے کہ اداکار جے نے فلمی کیرئیر کا آغاز ریاست تامل ناڈو کے موجودہ وزیراعلیٰ تھلاپتی وجے کے ساتھ 2002 میں ریلیز ہونے والی فلم سے کیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی کی محسن نقوی سے ملاقات میں خاندان کا کوئی رکن موجود نہیں تھا: علیمہ خان
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
چین کی معاشی ترقی کو روکنےکیلئے مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں، اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایسی کوئی ترمیم زیرغور نہیں جس میں نوجوان نسل سے ووٹ کا حق چھینا جائے، رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
پاک چین دوستی کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی: وزیر اعظم
DAILY MITHAN May 24, 2026
تازہ ترین
بنگلا دیش کا پاسپورٹ میں دوبارہ ‘سوائے اسرائیل’ کے الفاظ شامل کرنےکا اعلان
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
گائے کے گوشت کے روزانہ استعمال سے بلڈ شوگر یا ذیابیطس کا خطرہ نہیں بڑھتا، تحقیق
DAILY MITHAN May 24, 2026
تازہ ترین
پاکستان سمیت 14 ممالک کی نام نہاد ’صومالی لینڈ‘ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کی مذمت
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
کیا اس پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
اسماعیلی برادری صراط مستقیم پر ثابت قدم رہے اور اتحاد اور پرامن بقائےباہمی کو فروغ دے، پرنس رحیم آغاخان
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کی جانب سے یوزر نیم فیچر متعارف کرانے کی تیاری
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
آخر بیشتر افراد رائٹ ہینڈڈ کیوں ہوتے ہیں؟ نئی تحقیق میں وجہ سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کتنے شہریوں پر ایک پولیس اہلکار تعینات ہے؟
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
کیا آپ ہیٹ اسٹروک کی ان علامات کو جانتے ہیں؟
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
شدید گرم موسم کے باعث قربانی کے جانوروں میں امراض پھیلنے لگے
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، ہلاک دہشتگردوں میں افغان خارجی سرغنہ بھی شامل
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
اسپیس ایکس کا اسٹار شپ راکٹ کامیاب پرواز کے بعد لینڈنگ کے دوران دھماکے سے تباہ
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
ٹریوس ہیڈ سے ہاتھ نہ ملانے پر ویرات کوہلی پر تنقید، معاملہ کیا ہوا؟
DAILY MITHAN May 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم کے دورہ چین میں پاکستانی اورچینی کمپنیوں میں7ارب ڈالرسے زائدکےمعاہدوں اورایم او یوز پردستخط
DAILY MITHAN May 24, 2026
پاکستان
پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 24, 2026
پاکستان
ایران امریکا مذاکرات کا اگلادور جلد پاکستان کی میزبانی میں ہوگا: وزیراعظم پُرامید
DAILY MITHAN May 24, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ایک اشارہ ہےکہ معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 23, 2026