Skip to content
  • Wednesday, 13 May 2026
  • 3:18 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حکومت کا اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں سے مشاورت کا فیصلہ

حالیہ پوسٹس

  • پاکستانی معیشت کا گیم چینجر ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی 16 ماہ سے خاموش
  • حکومت کا اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں سے مشاورت کا فیصلہ
  • ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو آئرن ڈوم دفاعی نظام بھیجا، امریکی سفیر برائے اسرائیل
  • 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم، دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا
  • کراچی کے بنیادی انفرااسٹرکچر کی بہتری کیلئے 10 ارب روپے سے زائد کی منظوری
تازہ ترین

حکومت کا اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں سے مشاورت کا فیصلہ

DAILY MITHAN May 13, 2026 0


خطے کی کشیدہ صورتحال: حکومت کا اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں سے مشاورت کا فیصلہ

 امریکا، سعودی عرب،یواےای،کویت،قطر،عمان،اردن سےپاکستانی سفرا شرکت کریں گے: ذرائع__فوٹو: فائل

امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ سے پیدا ہونے والے خطرات اور اس کے اثرات کے پیش نظر حکومت نے اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی سفیروں کی مِنی کانفرنس کل اور پرسوں اسلام آباد میں ہوگی، مشرق وسطیٰ میں تعینات سفیروں کو شرکت کے لیے بلایا گیا ہے، اس کے علاوہ خطے کے اہم ممالک میں تعینات سفرا بھی شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق امریکا، سعودی عرب، یواےای،کویت، قطر، عمان اور اردن میں تعینات پاکستانی سفیر شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کانفرنس کی سفارشات حکومت کو پیش کی جائیں گی، کانفرنس کا مقصد خطے کی موجودہ صورتحال میں ملکی مفادات کا بھر پور تحفظ کرنا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان کے ثالثی کردار کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا جائزہ بھی لیا جائےگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستانی معیشت کا گیم چینجر ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی 16 ماہ سے خاموش
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو آئرن ڈوم دفاعی نظام بھیجا، امریکی سفیر برائے اسرائیل
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم، دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے بنیادی انفرااسٹرکچر کی بہتری کیلئے 10 ارب روپے سے زائد کی منظوری
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
ایسا ملک جہاں زمین پر گرے آم اٹھانے پر بھی 10 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ ہے
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
حنیف عباسی کیخلاف احتجاج کیلئے شہری پارلیمنٹ احاطے میں کیسے گُھسا؟ دلچسپ حقائق سامنے آگئے
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
گرفتاری کا خدشہ، منشیات فروش انمول عرف پنکی کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
کے پی میں دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنیوالے سرکاری ملازمین کےخلاف کارروائی کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
ڈرگ ڈیلر پنکی کو کیسے اور کہاں سے گرفتار کیا گیا؟ ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
آبادی پر قابو پانے والے صوبوں کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں مراعات کی تجویز
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کا 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
اپنی جان قربان کرکے خودکش بمبار کو روکنے والے شہری کو ستارہ شجاعت کی دینے کی منظوری
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
قرضے، سود ادائیگی اور دفاع پر خرچہ عوامی ترقیاتی منصوبوں سے کہیں زیادہ
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ کی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کا 16 سال بعد بھارت چھوڑنے کا اعلان، وجہ بھی بتادی
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو کے پاکستان پر الزام کو تعریف کے طور پر لینا چاہیے: دفاعی تجزیہ کار
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
میوہ شاہ قبرستان کے قریب نجی کلینک میں فائرنگ، ملازم جاں بحق
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمہ پنکی پر اسلحہ برآمدگی کا مقدمہ بھی درج
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
حکومت ایک لیٹر پیٹرول پر 145 روپے کما رہی ہے، رپورٹ
DAILY MITHAN May 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عمران خان اس وقت جہاں موجود ہیں اسکے ذمہ دار وہ خود ہیں، انکا مستقبل بھی انکے اپنے ہاتھوں میں ہے: رانا ثنا
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت مختلف شہروں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش، موسم خوشگوار
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، صدر کی مہنگائی کے دباؤ میں کمی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
کوہاٹ کے قریب بہادر شہری نے اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا: سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN May 11, 2026