Skip to content
  • Saturday, 14 March 2026
  • 6:16 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب

حالیہ پوسٹس

  • نام نہاد افغان وزارت دفاع کا پاکستان کی کچھ چوکیوں پرقبضےاورنقصان کا دعویٰ من گھڑت ہے: وزارت اطلاعات
  • دہشتگرد افغان طالبان حکومت نے شہریوں کونشانہ بنانے کی کوشش کرکے سرخ لکیر عبور کرلی: صدر مملکت
  • ‘بیوی کا حق ہے وہ شوہر سے ڈیمانڈ کرسکتی ہے،’ حنا آفریدی کا نکاح کی ویڈیو پر تنقید کرنیوالوں کو جواب
  • کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب
  • حکومتی اقدامات اور کفایت شعاری سے ہونیوالی بچت عوامی ریلیف پر استعمال ہوگی: وزیراعظم
پاکستان

کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب

DAILY MITHAN Mar 14, 2026 0


کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب

اس سال 68 ارب روپے کراچی شہر پر خرچ کرنے جا رہے ہیں، شہر کے لیے 1058 اسکیمیں ہیں جن میں سڑک اور پرانی عمارتیں شامل ہیں: میئر کراچی/ اسکرین گریب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جار ہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی۔

 کے ایم سی آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر کے کمرشل ایریاز کا بہت برا حال تھا، کراچی کے مختلف علاقوں میں بلدیہ عظمیٰ کراچی ترقیاتی کام کر رہی ہے، اولڈ سٹی ایریا میں 75 کروڑ روپے کی لاگت سے ترقیاتی کام کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ لی مارکیٹ، کھجورمارکیٹ، میٹھادر اور کھارادر کے علاقوں میں ترقیاتی کام ہونگے، ایک ارب روپے شہر کی مختلف مارکیٹوں پر خرچ کر رہے ہیں۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ اس سال 68 ارب روپے کراچی شہر پر خرچ کرنے جا رہے ہیں،  شہر کے لیے 1058 اسکیمیں ہیں جن میں سڑک اور پرانی عمارتیں شامل ہیں، ٹاؤنزکی اندرونی گلیوں میں بھی ترقیاتی کام کرینگے تاکہ شہریوں کی مشکلات کم ہوں۔

 میئرکراچی نے مزید کہا کہ گل پلازہ کے اطراف کے علاقوں میں بھی ترقیاتی کام شروع ہونا تھا،  بدقسمتی سےگل پلازہ کا واقعہ ہوا ورنہ وہاں کام شروع ہوجاتا، کڈنی ہل پارک پر پرندوں کی ایوری پرکام شروع کردیا ہے جو سب سے بڑی ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ شہر میں ایک نیا قبرستان بنانے جار ہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی، نیا قبرستان میمن گوٹھ روڈ 2 ماہ میں بنائیں گے،  43 کروڑ روپے نئے قبرستانوں پر خرچ کرنے جارہے ہیں جب کہ عظیم پورہ انٹر سیکشن پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے، عظیم پورہ کے سگنل کو ختم کرنے کے لیے وہاں فلائی اوور بنایا جارہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
افغان طالبان رجیم کے641 کارندے ہلاک، 243 چیک پوسٹیں تباہ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پاکستان ہروقت ہرصورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، ضرورت پڑی تو ہرحال میں مددکرینگے: ترجمان وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ قرار
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026