Skip to content
  • Saturday, 28 February 2026
  • 8:22 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق حالیہ مذاکرات کے نتائج سے خوش نہیں: ٹرمپ

حالیہ پوسٹس

  • پاک فوج کی دوربابا میں افغان پوسٹ پر گولہ باری، 2 طالبان کمانڈرز سمیت 4 افراد ہلاک
  • یورپی یونین کا پاکستان اور افغانستان سےکشیدگی میں کمی اور مذاکرات کا مطالبہ
  • امریکا کا طالبان رجیم کیخلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کا اعلان
  • ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق حالیہ مذاکرات کے نتائج سے خوش نہیں: ٹرمپ
  • جوہری مذاکرات میں بڑی پیش رفت، ایران نے افزودہ یورینیم ذخیرہ نہ کرنے پر آمادگی ظاہرکردی
تازہ ترین

ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق حالیہ مذاکرات کے نتائج سے خوش نہیں: ٹرمپ

DAILY MITHAN Feb 28, 2026 0


ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق حالیہ مذاکرات کے نتائج سے خوش نہیں: ٹرمپ

فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق حالیہ مذاکرات کے نتائج سے خوش نہیں۔

اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران ان مطالبات پر آمادہ نہیں جو امریکا کے لیے ضروری ہیں، اس لیے وہ مذاکرات کی موجودہ صورتحال سے خوش نہیں ہیں۔

امریکی صدر نے کہا ایران چاہتاہے تھوڑی بہت یورینیم افزودگی کرے لیکن ایران کو کسی بھی سطح پریورینیم افزودگی کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے فوجی طاقت کے استعمال سے متعلق سوال پرجواب دیا کہ وہ ایران کے خلاف فوجی طاقت استعمال نہیں کرنا چاہتے لیکن بعض اوقات ایسا کرنا پڑتا ہے۔

ادھر  عمان کے اعلیٰ سفارتکار  نے دعویٰ کیا کہ  ایران نے افزودہ یورینیم ذخیرہ نہ کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاک فوج کی دوربابا میں افغان پوسٹ پر گولہ باری، 2 طالبان کمانڈرز سمیت 4 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
یورپی یونین کا پاکستان اور افغانستان سےکشیدگی میں کمی اور مذاکرات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
امریکا کا طالبان رجیم کیخلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
جوہری مذاکرات میں بڑی پیش رفت، ایران نے افزودہ یورینیم ذخیرہ نہ کرنے پر آمادگی ظاہرکردی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
خواجہ آصف کا سراج الدین حقانی کو دوٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان رجیم کے 297 کارندے ہلاک، 29 مقامات پر فضائی کارروائی کی گئی: تازہ ترین تفصیلات جاری
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کررہا ہے ، مداخلت نہیں کروں گا، صدر ٹرمپ کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر ممکنہ حملہ، امریکا کا اپنے سفارتخانے کے عملے کو اسرائیل سے فوری انخلا کا حکم
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
ترکیہ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ تنازع حل کرانے کیلئے دونوں ملکوں کے حکام سے رابطہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
آپریشن غضب اللحق آگے بڑھ رہا ہے، افغان طالبان رجیم کیخلاف کارروائی اب بھی جاری ہے: پاکستان
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
سپریم کورٹ 12 فروری کو حکم جاری کرچکی، عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے سری لنکا کو کتنے رنز سے ہرانا ہوگا؟
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
پاک فوج کی سخت جوابی کارروائی کے بعد افغان حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی باتیں کرنے لگی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان نے زبردستی حکومت پر قبضہ کیا ہوا ہے، یہ رجیم غیرقانونی نظام حکومت اور جبر کا نظام ہے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
پاکستان سے کشیدگی، افغانستان کے وزیرخارجہ کا قطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے ٹیلیفونک رابطہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان جاری کشیدگی پر حماس کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
پڑوسی ملک نے اس بابرکت ماہ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کیا جس کا ہماری فوج نے بھرپور جواب دیا: آفریدی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
تازہ ترین
طالبان حکومت یا کسی دہشتگرد گروہ کی مزید اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا: ترجمان دفترخارجہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف اہم میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026