Skip to content
  • Wednesday, 25 February 2026
  • 3:13 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بشریٰ بی بی کی جیل میں عمران خان سے ملاقات، متاثرہ آنکھ اور کل کے پروسیجر سے متعلق دریافت کیا

حالیہ پوسٹس

  • امریکی سینیٹر لنزےگراہم کا صدر ٹرمپ سے ایران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
  • ڈچ سفارتکار ایران میں اسٹار لنک کے سیٹلائٹ فونز اسمگل کرتے پکڑا گیا، روسی میڈیا
  • امریکی صدر ضرورت پڑنے پر ایران کیخلاف طاقت کا استعمال کرسکتے ہیں: وائٹ ہاؤس
  • انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے فینز مایوس، سابق کرکٹرز کی بھی تنقید
  • بھارتی شہری نے اہلیہ سربجیت کورکے پاکستان میں نکاح کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
Headline تازہ ترین

بشریٰ بی بی کی جیل میں عمران خان سے ملاقات، متاثرہ آنکھ اور کل کے پروسیجر سے متعلق دریافت کیا

DAILY MITHAN Feb 24, 2026 0


بشریٰ بی بی کی جیل میں عمران خان سے ملاقات،  متاثرہ آنکھ اور کل کے پروسیجر سے متعلق دریافت کیا

جیل مینوئل کے مطابق منگل کے روز معمول کے مطابق کرائی گئی اور یہ ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی: جیل ذرائع— فوٹو:فائل

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جیل میں اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کرادی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق ملاقات جیل مینوئل کے مطابق منگل کے روز معمول کے مطابق کرائی گئی اور یہ  ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔

جیل ذرائع نے بتایاکہ بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے قبل اپنی فیملی سے بھی ملاقات کی۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی متاثرہ آنکھ اور کل کے پروسیجر سے متعلق دریافت کیا۔ 

قبل ازیں اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے فیملی کی ملاقات کرائی گئی اور یہ ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔

ذرائع نے بتایاکہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کرنے والوں میں ان کی بھابی اور بھتیجا شامل تھے اور ملاقات میں فیملی معاملات،بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج پربات کی گئی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکی سینیٹر لنزےگراہم کا صدر ٹرمپ سے ایران کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ڈچ سفارتکار ایران میں اسٹار لنک کے سیٹلائٹ فونز اسمگل کرتے پکڑا گیا، روسی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ضرورت پڑنے پر ایران کیخلاف طاقت کا استعمال کرسکتے ہیں: وائٹ ہاؤس
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے فینز مایوس، سابق کرکٹرز کی بھی تنقید
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی شہری نے اہلیہ سربجیت کورکے پاکستان میں نکاح کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بتایا گیا کہ محسن نقوی گارنٹی دے رہے ہیں عمران خان کو الشفاء منتقل کریں گے: علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
خیبر میں پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال فائرنگ، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں افغان چیک پوسٹ تباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
ابھی ٹورنامنٹ میں اِن ہیں، ہم نے اپنا میچ جیتنا ہے اور دیکھ رہے ہیں نیوزی لینڈ اپنے میچز ہارے: شاہین آفریدی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی ملاقات، امیر قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ پنجاب سرحدی علاقے میں آپریشن، بدنام ڈاکو راحب شر اور ظہور شر نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ڈیفنس میں تیز رفتارکار کی ٹکر سےجاں بحق فوڈ ڈیلیوری رائیڈرکے والد نےکار سوارکو معاف کردیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کرکٹرز کا دی ہنڈریڈ میں بائیکاٹ کیا گیا تو کھلاڑی ایکشن لیں گے، معین علی نے خبردار کر دیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
ریسٹورنٹ پر ڈکیتی کرنے والے تینوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارےگئے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کے ہاتھوں شکست، پاکستان اب بھی کیسے سیمی فائنل میں جاسکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
بہار کے نائب وزیر اعلیٰ کی بچوں میں پرتشدد رجحانات میں کمی کیلئے اسکولوں کے قریب گوشت کی فروخت پر پابندی کی تجویز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
طلبہ کو احتجاج کا حق ہے تاہم کچھ ریڈ لائنز کو عبور نہیں کیا جاسکتا، طلبہ کے احتجاج پر ایرانی حکومت کا ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سوشل میڈیا پر تنہائی کی تصویر بنے ننھے بندر کو برطانوی انفلوئنسر کی ڈھائی لاکھ ڈالر میں خریدنے کی پیشکش
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کی قطرکے نائب وزیراعظم اور وزیردفاع سے ملاقات، ایران اور افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے سکیورٹی واپس لے لی گئی، کے پی حکومت کی تردید
DAILY MITHAN Feb 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026