Skip to content
  • Tuesday, 24 February 2026
  • 4:58 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کبریٰ نے شروع میں گوہر سے شادی سے انکار کیوں کردیا تھا؟ اداکارہ نے بتادیا

حالیہ پوسٹس

  • شوال کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
  • شیخ رشید کی عمرہ ادائیگی کی روانگی کیلئے دائر درخواست مسترد
  • 7 عام ترین عادات جو خاموشی سے دماغ کو نقصان پہنچاتی ہیں
  • عمران خان کی بہن نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی
  • شہر کے مختلف علاقوں میں گیس بندش کے دعوے ٹھیک نہیں: سوئی سدرن
Headline تازہ ترین

کبریٰ نے شروع میں گوہر سے شادی سے انکار کیوں کردیا تھا؟ اداکارہ نے بتادیا

DAILY MITHAN Feb 24, 2026 0


کبریٰ نے شروع میں گوہر سے شادی سے انکار کیوں کردیا تھا؟ اداکارہ نے بتادیا

فوٹو: اسکرین گریب

پاکستانی اداکار گوہر رشید نے انکشاف کیا ہے کہ شروع میں ان کی اہلیہ اداکارہ کبریٰ خان نے ان سے شادی کرنے سے انکار کردیا تھا۔

حال ہی میں نیا جوڑا رمضان ٹرانسمیشن میں دکھائی دیا، اس دوران گوہر رشید نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کبریٰ نے شروعات میں شادی سے منع کردیا تھا، میرا دل ٹوٹ گیا تھا اور میں ایک سال تک پیچھے پڑا رہا۔

اداکار نے کہا کہ مجھے ان کو منانے میں ایک سال لگا، ان کی مہربانی کہ یہ مان گئیں۔

کبریٰ نے انکار کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہم نے کبھی ایسا سوچا نہیں تھا، ہم شروع سے دوست تھے لیکن جب گوہر نے پروپوز کیا تو میں نے کہا ہم تو بیسٹ فرینڈز ہیں، یہ کیسے ہوسکتا ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ آہستہ آہستہ مجھے احساس ہوا کہ شادی کرلینی چاہیے کیونکہ کہا جاتا ہے کہ بات یہ نہیں ہوتی کہ آپ کس کے ساتھ رہ سکتے ہیں، بات یہ ہوتی ہے کہ کس کے بغیر نہیں رہ سکتے۔

انہوں نے کہا میں گوہر کے بغیر نہیں رہ سکتی تھی، اسی لیے پھر ہم نے شادی کرلی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
شوال کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
شیخ رشید کی عمرہ ادائیگی کی روانگی کیلئے دائر درخواست مسترد
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
7 عام ترین عادات جو خاموشی سے دماغ کو نقصان پہنچاتی ہیں
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی بہن نورین نیازی زیر تعمیر سیوریج لائن میں گر کر زخمی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
شہر کے مختلف علاقوں میں گیس بندش کے دعوے ٹھیک نہیں: سوئی سدرن
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی گاڑی کو موٹروے ٹول ٹیکس سے استثنیٰ ملنے کا دعویٰ کرنے والا لیٹر جعلی ہے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
عمران خان رہائی فورس لاکھوں افراد پر مشتمل ہوگی جس میں تمام ونگز شامل ہونگے: وزیراعلیٰ کے پی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
انوکھی آبشار جہاں فروری میں چند دنوں تک ‘لاوا’ بہتا نظر آتا ہے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
آئی فون نے 6 افراد کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کابینہ نے متاثرین سانحہ گل پلازہ کیلئے7 ارب روپے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کابینہ نے متاثرین سانحہ گل پلازہ کیلئے7 ارب روپے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
لیڈی ڈاکٹر قتل کیس میں اہم پیشرفت، قتل کی وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
مشرقِ وسطیٰ میں تعیناتی کیلئے آنیوالا جدید ترین امریکی ائیرکرافٹ کیرئیر کا سیوریج نظام خراب
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویے پر وکیل کو 6 ماہ قید کی سزا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کیلئے سستا ترین آئی فون 4 مارچ کو متعارف کرایا جائے گا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ میں غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث خاتون ڈی پورٹ کے بعد گرفتار
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
اربوں روپے کا ضبط شدہ سونا اور چاندی اسٹیٹ بینک میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
کوہاٹ میں پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
بیوی کو دیا تحفہ واپس نہیں لیا جاسکتا، یہ تھوک کر چاٹنے والی بات ہے: جسٹس محسن اختر
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
(ن) لیگی رہنما خرم دستگیر کے کزن کے گھر چوری کی بڑی واردات
DAILY MITHAN Feb 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026