Skip to content
  • Tuesday, 24 February 2026
  • 9:41 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا میں طلبہ میں لیپ ٹاپ بانٹنے پر اربوں ڈالرز خرچ لیکن تعلیمی نتائج انتہائی مایوس کن

حالیہ پوسٹس

  • سعودی عرب سمیت 19 ممالک کی مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کے فیصلے کی مذمت
  • رمزاں زرداری دیاں!!
  • مڈٹرم الیکشن میں ہار کا خدشہ، ٹرمپ اسٹیٹ آف یونین خطاب میں جنگیں رکوانے کا کریڈٹ لیں گے
  • سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کا آج انگلینڈ سے اہم مقابلہ
  • بیرسٹر گوہر ’عمران خان رہائی فورس‘ کی تشکیل روکنے کیلئے میدان میں آگئے
Headline تازہ ترین

امریکا میں طلبہ میں لیپ ٹاپ بانٹنے پر اربوں ڈالرز خرچ لیکن تعلیمی نتائج انتہائی مایوس کن

DAILY MITHAN Feb 24, 2026 0


امریکا میں طلبہ میں لیپ ٹاپ بانٹنے پر اربوں ڈالرز خرچ لیکن تعلیمی نتائج انتہائی مایوس کن

فوٹو: فائل

امریکی طلبہ میں لیپ ٹاپ بانٹنے پر اربوں ڈالرز خرچ کیے گئے، لیکن تعلیمی نتائج مایوس کن نکلے۔

امریکی جریدے فارچیون کے مطابق جنریشن زی ایسی پہلی نسل بن گئی، جس کی علمی و ادراکی صلاحیتیں اپنے والدین سے کم دیکھی گئی ہے۔

ٹیکنالوجی کے حد سے زیادہ استعمال اور اس پر غیر ضروری انحصار نے سیکھنے کی صلاحیت بڑھانے کی بجائے کمزور کردی۔ 

طلبہ میں لیپ ٹاپ بانٹنے کا پروگرام 2002 میں ریاست MAINE سے شروع ہوا اور پھر پورے امریکا میں پھیل گیا۔

صرف 2024 میں طلبہ کو ڈیجیٹل آلات کی فراہمی پر 30 ارب ڈالر سے زائد خرچ کیے گئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سعودی عرب سمیت 19 ممالک کی مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کے فیصلے کی مذمت
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
رمزاں زرداری دیاں!!
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
مڈٹرم الیکشن میں ہار کا خدشہ، ٹرمپ اسٹیٹ آف یونین خطاب میں جنگیں رکوانے کا کریڈٹ لیں گے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کا آج انگلینڈ سے اہم مقابلہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
بیرسٹر گوہر ’عمران خان رہائی فورس‘ کی تشکیل روکنے کیلئے میدان میں آگئے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے اور معائنہ ذاتی معالجین سےکرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
جرمنی میں افغان شہری نے چاقو سے حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں حکومت مخالف احتجاج کا نیا سلسلہ شروع
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی قیادت کی ہدایت پر پاکستان کے باہم جڑے ہوئے بچے آپریشن کیلئے ریاض پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
ڈیل نہیں ہوئی تو یہ ایران کیلئے بہت بُرا دن ہوگا: ٹرمپ کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
سپریم کورٹ کے فیصلے سے فائدہ اٹھانےکی کوشش کرنے والے ممالک پر زیادہ ٹیرف لگےگا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
تازہ ترین
بھارت میں ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ، سوار تمام7 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
طارق محمود جہانگیری کو بطورجج عہدے سے برطرف کرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
متاثرین گل پلازہ کیلئے بارہ دری میں 300 دکانوں کا بازار سجا دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
ویسٹ انڈیزکی زمبابوےکیخلاف بھاری مارجن سےفتح، بھارت کی پریشانیاں بڑھ گئیں
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ڈیفنس میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی نے آن لائن فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کو کچل دیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
سینٹرل ایشیا کا متبادل روٹ بنالیا، آلو کی برآمد کیلئے ازبکستان سے معاہدہ کیا: وفاقی وزیر کی بریفنگ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
مافیہ سربراہ کی فوجی آپریشن میں ہلاکت پر ہنگامے، نیشنل گارڈکے 25 ارکان ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
ایپسٹین فائلز میں ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیداروں سمیت خود صدر ٹرمپ اور خاتونِ اول ملانیا کے نام بھی شامل
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
گوادر کے ساحل کے قریب نایاب اور خطرے سے دوچار بوہیڈ گٹارفش پکڑی گئی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026