Skip to content
  • Monday, 23 February 2026
  • 8:30 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پے در پے حادثوں کے بعد بھارتی فضائیہ نے تمام تیجس لڑاکا طیاروں کو گراؤنڈ کردیا

حالیہ پوسٹس

  • اب صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے بھرپور جواب دیں گے، ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیا جائےگا: حکومت کا اعلان
  • زمبابوے کے بولر بریڈ ایونز نے ٹی 20کرکٹ میں نیا ریکارڈ بنادیا، عثمان طارق ریکارڈ توڑنےکے قریب
  • ٹرمپ ایران پر محدود حملے اور بعد ازاں بڑے فوجی آپریشن پر غور کرنے لگے: امریکی اخبار
  • پنجگور کے سرحدی علاقے چیدگی میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق
  • ایران سرینڈر کا مطلب نہیں جانتا، اپنی سرزمین کی خلاف ورزی قبول نہیں کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ
تازہ ترین

پے در پے حادثوں کے بعد بھارتی فضائیہ نے تمام تیجس لڑاکا طیاروں کو گراؤنڈ کردیا

DAILY MITHAN Feb 23, 2026 0


پے در پے حادثوں کے بعد بھارتی فضائیہ نے تمام تیجس لڑاکا طیاروں کو گراؤنڈ کردیا

فوٹو: فائل

بھارتی فضائیہ نے مقامی ساختہ تیجس لڑاکا طیاروں کے پے در پے حادثات کے بعد تمام تیجس طیاروں کو گراؤنڈ کردیا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ  بھارتی فضائیہ نے 7 فروری کو پیش آنے والے حادثے کے بعد اپنے زیرِ استعمال 35 تیجس لڑاکا طیاروں کے پورے بیڑے کو عارضی طور پر گراؤنڈ کر دیا ہے اور ان کی تکنیکی جانچ جاری ہے۔ 

حادثے کی حتمی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی جس کے باعث فضائیہ نے تمام طیاروں کی مکمل جانچ کا حکم دیا ہے۔ ان معائنوں میں لینڈنگ گیئر  کی دھاتوں کا تجزیہ، الیکٹرو میگنیٹک بریکنگ سسٹم اور آن بورڈ سافٹ ویئر کی جانچ شامل ہے۔

7 فروری کو ہونے والے حاد ثے میں سنگل سیٹ طیارے کے پائلٹ کو چوٹیں آئی تھیں تاہم وہ محفوظ رہا تھا،  اطلاعات کے مطابق حادثے کا شکار طیارے کے ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا ہے اور اسے ناقابلِ استعمال قرار دیا جا سکتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ  2016 میں تیجس کی بھارتی فضائیہ میں شمولیت کے بعد اس طیارے کا تیسرا بڑا حادثہ ہے۔

پہلا حادثہ مارچ 2024 میں جیسلمیر کے قریب فائر پاور مظاہرے سے واپسی کے دوران پیش آیا تھا، جس میں پائلٹ بحفاظت ایجیکٹ کرنے میں کامیاب رہا۔ دوسرا واقعہ نومبر 2025 میں دبئی ایئر شو کے دوران فضائی کرتب دکھاتے ہوئے پیش آیا، جس میں طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا تھا۔

دوسری جانب بھارتی طیارہ ساز کمپنی ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) نے 7 فروری کے واقعے کو حادثہ قرار دینے کے بجائے ایک معمولی تکنیکی خرابی بتایا ہے۔ کمپنی کے مطابق ایس او پیز کے تحت معاملے کا تفصیلی تجزیہ کیا جا رہا ہے اور جلد از جلد مسئلے کے حل کے لیے بھارتی فضائیہ کے ساتھ رابطے میں ہے۔

ایچ اے ایل کا کہنا ہے کہ  تیجس عالمی سطح پر ہم عصر لڑاکا طیاروں کے مقابلے میں بہترین حفاظتی ریکارڈ رکھنے والے طیاروں میں شمار ہوتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
اب صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے بھرپور جواب دیں گے، ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیا جائےگا: حکومت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے کے بولر بریڈ ایونز نے ٹی 20کرکٹ میں نیا ریکارڈ بنادیا، عثمان طارق ریکارڈ توڑنےکے قریب
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ ایران پر محدود حملے اور بعد ازاں بڑے فوجی آپریشن پر غور کرنے لگے: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
پنجگور کے سرحدی علاقے چیدگی میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ایران سرینڈر کا مطلب نہیں جانتا، اپنی سرزمین کی خلاف ورزی قبول نہیں کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
بھارت نے بھی اپنے شہریوں کو ایران سے نکل جانے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
جگر کے لیے نقصان دہ غذائیں جو اکثر افراد بہت شوق سے استعمال کرتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
جسم میں پانی کی کمی کا عندیہ دینے والی نشانیاں
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
یہ نہیں ہونا چاہیےکہ اگر اوپنرز نےکچھ نہیں کیا تو نیچےبھی اسکور نہ ہو: صاحبزادہ فرحان
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے زمینوں پرقبضے دلوانے کے تمام فیصلے کالعدم قرار
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
تربت میں دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے ایک بار پھر فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی بے نقاب
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین اور دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
آل راؤنڈر عماد وسیم نے سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کو قانونی نوٹس بھیج دیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
عدم پیشی پر علیمہ خان اور دو ضامنوں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کیا لیپ ٹاپ کو گود میں رکھ کر استعمال کرنے سے کوئی نقصان ہوسکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
بنگلادیشی آرمی میں اعلیٰ سطح پر بڑی تبدیلیاں، چیف آف جنرل اسٹاف تبدیل
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
اوباش نوجوانوں کا گرین بس پر پتھراؤ، شیشے ٹوٹ گئے، مسافر زخمی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کردی ہے: یوکرینی صدر
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
10 سال پہلے گم ہونیوالا فون صحرا میں ملنے کے بعد بھی خراب نہیں ہوا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026