Skip to content
  • Monday, 23 February 2026
  • 3:38 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

حالیہ پوسٹس

  • پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
  • تربت میں دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے ایک بار پھر فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی بے نقاب
  • واٹس ایپ میں ایک بہترین اور دلچسپ فیچر کا اضافہ
  • آل راؤنڈر عماد وسیم نے سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کو قانونی نوٹس بھیج دیا
  • عدم پیشی پر علیمہ خان اور دو ضامنوں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری
تازہ ترین

پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

DAILY MITHAN Feb 23, 2026 0


پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں میت کو اسپتال سے گھر پہنچانے کیلئے مفت ایمبولینس سروس فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔ فوٹو فائل

لاہور : پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں میت کو اسپتال سے گھر پہنچانے کیلئے مفت ایمبولینس سروس فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے بڑے سرکاری اسپتالوں اور ہر تحصیل میں سرکاری وہیکل سروس شروع کرنے کے لیے پلان طلب کر لیا اور کہا کہ پنجاب کی ہر تحصیل میں اسپتال سے گھر میت لے جانے کیلئے کم از کم ایک وین میسر ہوگی۔

مرحوم کے اہل خانہ 1122پر کال کر کے یا اسپتال کاؤنٹر سے مفت وین سروس لے سکیں گے، میت منتقلی سروس کی اسمارٹ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے مانیٹرنگ کی جائے گی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میت کو اسپتال سے دوسرے شہر لے جانے کی سہولت بھی مفت دی جائے گی۔

مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں پرائیویٹ ایمبولینس سروس کو بھی ریگولائزکرنے پر اتفاق کیا گیا اور پرائیویٹ ایمبولینس سروسز کے ریٹ بھی مقرر کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
تربت میں دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے ایک بار پھر فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی بے نقاب
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین اور دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
آل راؤنڈر عماد وسیم نے سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کو قانونی نوٹس بھیج دیا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
عدم پیشی پر علیمہ خان اور دو ضامنوں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کیا لیپ ٹاپ کو گود میں رکھ کر استعمال کرنے سے کوئی نقصان ہوسکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
بنگلادیشی آرمی میں اعلیٰ سطح پر بڑی تبدیلیاں، چیف آف جنرل اسٹاف تبدیل
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
اوباش نوجوانوں کا گرین بس پر پتھراؤ، شیشے ٹوٹ گئے، مسافر زخمی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ شروع کردی ہے: یوکرینی صدر
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
10 سال پہلے گم ہونیوالا فون صحرا میں ملنے کے بعد بھی خراب نہیں ہوا
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ایم کیو ایم کا سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن پر تحفظات کا اظہار
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کاسمیٹک سرجری کے 18 دن بعد برازیلین انفلوئنسر کی اچانک موت، وجہ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعے پر کواڈ کاپٹر سے حملہ، 5 اہلکار زخمی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
ضعیف العمری کے باعث سزائے موت کے قیدی کی سزا عمر قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
بچوں کو بلایا اور بیانات لیے، انہوں نے بتایا وہ ماچس سے کھیل رہے تھے، ایس پی سٹی
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کاش مریم نواز کراچی میں بھی آجائیں تو یہاں کا حال اچھا ہوجائے: اداکارہ مومنہ اقبال
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
کیا مسافر سفر کی بناء پر روزہ چھوڑ سکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
فروری مارچ میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان، کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
رویت ہلال کمیٹی، رمضان کا چاند دیکھنے پر کتنے لاکھ روپے کا خرچہ آیا؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
Headline تازہ ترین
رویت ہلال کمیٹی، رمضان کا چاند دیکھنے پر کتنے لاکھ روپے کا خرچہ آیا؟
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کا پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، خودکش حملہ آور سمیت 5 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Feb 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026