Skip to content
  • Sunday, 22 February 2026
  • 2:12 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دبئی پولیس نے بچےکے سڑک پر بائیک چلانے پر 38لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیا

حالیہ پوسٹس

  • افغانستان کے دو صوبوں پر حملہ، دہشتگردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ ہوگیا
  • اقوام متحدہ کا امریکا ایران کشیدگی پر تشویش کا اظہار، سفارتکاری کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی اپیل
  • سندھ کی تقسیم یا کراچی کو الگ صوبہ بنانے کی کوشش وفاقی ڈھانچے کیلئے خطرہ قرار، قرارداد منظور
  • کیویز کیخلاف میچ بارش کی نذر، پاکستان کیسے سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے؟
  • سندھ کے بڑے ڈکیٹ ثنااللہ شر نے ہتھیار ڈال دیے، آئی جی سندھ
Headline تازہ ترین

دبئی پولیس نے بچےکے سڑک پر بائیک چلانے پر 38لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیا

DAILY MITHAN Feb 21, 2026 0


دبئی پولیس نے بچےکے سڑک پر بائیک چلانے پر 38لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیا

فوٹو: اسکرین شاٹ

دبئی پولیس نے بچے کے سڑک پر  بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم (38 لاکھ روپے) کا جرمانہ عائد کردیا۔

خلیجی اخبار کے مطابق دبئی ٹریفک پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران دو بچوں کو  مین روڈ  پر  چار پہیوں والی کواڈ بائیک چلاتے دیکھا تو فوری طور پر انہیں روک لیا اور ان کے والدین کو طلب کرکے  بائیک بھی ضبط کرلی۔

پولیس کی جانب سے 50 ہزار درہم ‘جو پاکستانی روپے میں تقریباً 38 لاکھ روپے بنتے ہیں’ جرمانہ بھی عائد کیا گیا ۔

دبئی پولیس نے والدین کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنےکم عمر بچوں کو سڑکوں پر بائیک یا کسی بھی گاڑی چلانے کی اجازت نہ دیں کیونکہ یہ اقدام نہ صرف بچوں بلکہ دیگر شہریوں کے لیے بھی سنگین خطرہ پیدا کرسکتا ہے۔

دبئی پولیس نے واضح کیا ہے کہ جو کوئی بھی بچوں یا شہریوں حفاظت کو خطرے میں ڈالےگا، اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائےگی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
افغانستان کے دو صوبوں پر حملہ، دہشتگردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
اقوام متحدہ کا امریکا ایران کشیدگی پر تشویش کا اظہار، سفارتکاری کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی اپیل
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
تازہ ترین
سندھ کی تقسیم یا کراچی کو الگ صوبہ بنانے کی کوشش وفاقی ڈھانچے کیلئے خطرہ قرار، قرارداد منظور
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
Headline تازہ ترین
کیویز کیخلاف میچ بارش کی نذر، پاکستان کیسے سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کے بڑے ڈکیٹ ثنااللہ شر نے ہتھیار ڈال دیے، آئی جی سندھ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
معروف شاعر سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
ایران پر ممکنہ حملے میں امریکا ایرانی رہنماؤں کو براہ راست نشانہ بنائے گا: خبررساں ایجنسی کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
بچوں کا جنسی استحصال کرکے ویڈیوز ڈارک ویب پرفروخت کرنیوالےمیاں بیوی کو سزائےموت سنادی گئی
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
سپریم کورٹ کے فیصلے پر غصہ، امریکی صدر ٹرمپ نے عالمی ٹیرف 10سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
غیرقانونی قبضہ قابل سزا جرم قرار، پنجاب حکومت پروٹیکشن آف اونرشپ آف امووایبل پراپرٹی آرڈیننس دوبارہ لے آئی
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے اجتماعی زیادتی،گردہ بھی نکال لیا گیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نےدوسری شادی کرلی
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا سمیت 58 ممالک کے 61 فیصد شہریوں نے اسرائیلی وزیراعظم کو ناپسندیدہ ترین شخصیت قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
بنوں حملے میں شہید لیفٹیننٹ کرنل گلفراز جرات اور محاذ پر مؤثر قیادت کے باعث قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر خودکش حملےکے تانے بانے افغانستان سے جاملے
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
پنجاب میں 18 سال سے کم عمر لڑکے یا لڑکی کی شادی جرم قرار دینے کی تجویز
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
Headline تازہ ترین
تھائی لینڈ پولیس نے میلے میں شیر کا لباس پہن کر چور کو پکڑ لیا
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
تازہ ترین
فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید
DAILY MITHAN Feb 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 20, 2026